Ch.Irfan Anjum

Directions

Ch.Irfan Anjum Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ch.Irfan Anjum, Political Party, Lahore.

20/09/2026
چوہدری عرفان انجمسینئر نائب صدر پنجاب، پاکستان مسلم لیگ (ن) اقلیتی ونگکی ایم پی اے بابا فیلبوس سے ملاقات۔ملاقات میں ڈاکٹ...
20/09/2026

چوہدری عرفان انجم
سینئر نائب صدر پنجاب، پاکستان مسلم لیگ (ن) اقلیتی ونگ

کی ایم پی اے بابا فیلبوس سے ملاقات۔
ملاقات میں ڈاکٹر شہزاد گل ڈویڙنل کوآرڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ ن بھی ہمراہ تھے

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، عوامی مسائل اور اقلیتی برادری سے متعلق مختلف معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں نے باہمی رابطے اور عوامی خدمت کے حوالے سے گفتگو کی۔
Hamza Shahbaz SharifFalbous Christopher MpaKhawaja Saad RafiquePML-N PunjabIshaq Dar Ministry of Information and Broadcasting, Pakistan

شہداء و غازیوں کو سلام!6 ستمبر ہمیں اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں، عزم اور وطن سے وفاداری کی یاد دلاتا ہے۔اللہ تعالیٰ ہم...
06/09/2026

شہداء و غازیوں کو سلام!
6 ستمبر ہمیں اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں، عزم اور وطن سے وفاداری کی یاد دلاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پاکستان کو ہمیشہ امن، استحکام اور ترقی عطا فرمائے۔ 🇵🇰
پاکستان زندہ باد! ❤️💚
پاک فوج پائندہ باد!

05/09/2026

آج سے 80 سال پہلے ایک خاندان کا ایک گھر تھا، جس میں ہمارے پڑ دادا، پڑ نانا رہتے ہیں، کیا ہم سب اُسی گھر میں رہتے ہیں، جب فیملی بڑھتی ہے تو وہ ہر صورت ایک سے دو گھر میں جاتے ہیں، دو سے چار گھر میں جاتے ہیں، چار سے آٹھ گھر میں جاتے ہیں،
مُحسن نقوی

05/09/2026

صوبے تو بنیں گے، انہیں نہ تو کوئی سیاسی جماعت، نہ فردِ واحد اور نہ ہی نمائندے روک سکتے ہیں، محسن نقوی

02/09/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پادری عارف صاحب کی بیوی وفات پا چکی ہے جن کی نماز جنازہ 4 بجے 548 قبرستان میں ادا کی جائے گی

01/09/2026

اس قوم میں پھنس گیا ہُوں جو یہ سمجھتی ہے کہ خدا نے اس کے علاؤہ کسی کو ہدایت نہیں دی۔

‏ ابنِ سینا

30/08/2026

رضیہ نورین ایک بہادر پاکستانی مسیحی نرس ہیں جنھوں نے اسلام آباد کے پمز (PIMS) ہسپتال کی نرسری میں لگنے والی آتشزدگی کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر ایک نومولود بچے کی جان بچائی۔

23/08/2026

تاریکی، تاریکی کو دور نہیں کر سکتی، یہ کام صرف روشنی کا ہی ہے۔ اِسی طرح نفرت، نفرت کو دور نہیں کر سکتی ، صرف محبت ہی ایساکر سکتی ہے۔

21/08/2026

پنجاب بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر 2026 سے 15 جنوری 2027 کے دوران مرحلہ وار ہونگے، الیکشن کمیشن آف پاکستان

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch.Irfan Anjum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share