PTi UC35 PS127

PTi UC35 PS127

Share

love Pakistan Build Pakistan

#imrankhan #pti #news 03/04/2026

#imrankhan #pti #news Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

17/03/2026

Love Pakistan Build Pakistan

10/03/2026
15/11/2025

15/11/2025

جب ایک والد اپنی بیٹی کے شانہ بشانہ کھڑا ہوتا ہے، تو وہ بیٹی دنیا کی تاریخ بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
والد کی حمایت وہ طاقت ہے جو سب سے بڑے طوفانوں کا بھی مقابلہ کر سکتی ہے۔
آج میرے والد پروفیسر پرنسپل ریٹائرڈ جناب خانزادہ محسود میرے ساتھ کھڑے ہیں، اور آر ایم ڈی ایف کی چار سالہ کامیابی کے جشن کی شاندار تقریب میں یہ لمحہ میرے لیے ایک خواب کی تعبیر ہے۔

میرے والدین میرا فخر ہیں، جنہوں نے بہترین تربیت دے کر میری شخصیت کو سنوارا اور انسانیت کا درس دیا۔
آج میں اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اُن کے خوابوں کو حقیقت کا رنگ دے رہی ہوں۔

جیو ہزاروں سال میرے بابا جانی اور امی جان

بیٹیاں کبھی کمزور نہیں ہوتیں، اگر انہیں اپنے والدین کی مضبوط حمایت حاصل ہو۔

صحافی و بانی، رضیہ محسود (RMDF)

15/11/2025

Love Pakistan Build Pakistan Imran khan

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

UC 35 Moosa Colony Fish Market Ps 127
Karachi