06/04/2026
Shaheen camondo
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maekhor, Islamabad.
06/04/2026
Shaheen camondo
06/04/2026
06/04/2026
Shaheen
06/04/2026
Pakistan ko koye taqat nhe hra sakta
Hanse rok lo apne
05/04/2026
ایران نے تباہ شدہ امریکی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے مبینہ ملبے کی تصاویر جاری کر دی"طیارہ خود تباہ کیا۔امریکی موقف
تہران :: ایران کے سرکاری میڈیا نے صوبہ اصفہان کے جنوبی علاقے میں تباہ ہونے والے امریکی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے مبینہ ملبے کی تصاویر جاری کر دی ہیں، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ طیارے اور ہیلی کاپٹر ایک امریکی ریسکیو مشن کا حصہ تھے، جس کا مقصد ایران میں گرنے والے امریکی پائلٹ کو نکالنا تھا۔ ایران کا دعویٰ ہے کہ اس کی فضائی دفاعی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے متعدد فضائی اثاثوں کو نشانہ بنایا۔
دوسری جانب امریکی حکام اور میڈیا رپورٹس میں اس دعوے کی تردید کی گئی ہے۔ امریکی مؤقف کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران بعض طیارے تکنیکی مسائل یا ہنگامی صورتحال کا شکار ہوئے، جنہیں بعد ازاں امریکی فوج نے خود تباہ کر دیا تاکہ حساس فوجی ٹیکنالوجی ایران کے ہاتھ نہ لگ سکے۔۔۔