Dirty Politics

Dirty Politics

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dirty Politics, Kabul.

24/07/2025

_*خیبرپختونخوا میں ٹسٹ، داخلوں، تعلیمی اور دیگر اہم نیوز اور جابز معلومات حاصل کرنے کیلئے کے لیے*_

*پشتو ڈیجیٹل اکیڈمی*
*_"دخیبرپښتونځوا اکیډمی,_*
*_دپښتو اکیډمی،_*
*_دپښتنو اکیډمی،_*
*_زمونږه او ستاسو خپله اکیډمی"_*
_*واٹساپ چینل فالو کریں, اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں۔*_
شکریہ۔

*Click* ↖️
*_"Pashto Digital Academy"_* ✅
channel on WhatsApp👇

https://whatsapp.com/channel/0029Va5jhKKK0IBjBw7Fpt2f

18/12/2022

اسٹیبلشمنٹ نے راولپنڈی بلایا عمران خان کو پیغام دے دیا کہ اسمبلی تحلیل کے بعد جو کچھ آپ سے ہوگا وہ برداشت نہیں ہوسکے گا

پرویز الٰہی

17/12/2022

آٹھ ماہ پہلے ہم سوپر پرنس بسکٹ 20 روپے کا خرید تےتھے،پھر ن لیگ 13 پارٹیوں کےساتھ مل کرمہنگائی ختم کرنے آگئی اور الحمدللہ اب ہم وہی سوپر پرنس بسکٹ40 روپے کا خرید تے ہیں.
کپڑے بیچنے سے پہلے آٹا 1300 کا تھا
کپڑے بیچنے کے بعد آٹا 2300 کا ہو گیا
ننگے بھی ہو گئے مہنگائی پھر بھی نہ کم ہوئی 🖐

17/12/2022

عمران خان کے وکلا نے لندن کے بعد دبئی میں بھی جیو نیوز اور شاہ زیب خانزادہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔

امید ہے کہ جیو نیوز میڈیا پروپیگنڈہ کرنے کی بجائے غیر ملکی عدالتوں میں ثبوت پیش کرے گا۔

07/11/2022

جب اپنے ہی شامل ہوں دشمنوں کی چال میں
تو شیر بھی پنھس جاتا ہے کتوں کے جال میں

07/11/2022

*آنے والا آرمی چیف کون ہوگا ؟*
جنرل عاصم منیر چیف آف آرمی سٹاف اور عمران خان کی پریشانی ۔

اگر جنرل عاصم منیر چیف آف آرمی سٹاف بن گئے تو پھر کیا ہوگا؟؟؟
یہ ہے وہ سوال جس نے عمران خان اور اسکے قریبی ساتھیوں کو پریشان کیا ہواہے ۔
بات کچھ یوں ہے کہ عمران خان کی حکومت کے دوران جنرل عاصم منیر کو بطور ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا۔ عام طور پر فوج میں جب کسی بھی عہدے پر تعینات کیا جاتا ہے تو اس عہدے پر تین سال تک فوجی افسر تعینات رہتا ہے اور پھر اسکے بعد اسے کسی اور عہدے پر تعینات کر دیا جاتا ہے لیکن جنرل عاصم منیر کے ساتھ ایسا نہیں ہوا اور عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو صرف آٹھ ماہ کی قلیل مدت میں ہی ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے تبدیل کروادیا۔

اس تبدیلی کی وجہ یہ بنی کہ جنرل عاصم منیر نے عمران خان سے شکایت کی کہ عمران خان کی بیگم پنکی پیرنی، فرح گوگی ، خاور مانیکا ، اور عثمان بزدار مل کر کھلی کرپشن کر رہے ہیں جو آپکی حکومت کیلئے ٹھیک نہیں ۔ اس کرپشن کی وجہ سے آپکی بدنامی ہوگی۔

جب ڈی جی آئی ایس آئی جنرل عاصم منیر نے عمران خان سے یہ شکایت کی تو عمران خان نے اسکا بہت برا منایا اور جنرل عاصم منیر کو کہا آپ بغیر کسی ثبوت کے الزامات لگا رہے ہیں جس پر جنرل عاصم منیر نے کہا میں آپکو ثبوت بھی فراہم کردوں گا اور پھر کچھ ہی دنوں میں جنرل عاصم منیر نے فرح گوگی، پنکی پیرنی، خاور مانیکا اور عثمان بزدار کی بے تحاشہ کرپشن کے ناقابل تردید ثبوت عمران خان کو فراہم کردیئے۔

جب عمران خان کو ڈی جی آئی ایس آئی نے کرپشن کے واضح ثبوت فراہم کردئیے تو عمران خان فرح گوگی، پنکی پیرنی، خاور مانیکا اور عثمان بزدار کے خلاف ایکشن لینے کی بجائے جنرل عاصم منیر پر شدید برہم ہوئے اور جنرل باجوہ سے کہا جنرل عاصم منیر کو فوری طور پر ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹائیں۔

جنرل باجوہ نے جنرل عاصم منیر کی جگہ جنرل فیض حمید کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا لیکن خدا کا کرنا دیکھئے آج آرمی چیف کیلئے جنرل عاصم منیر سینیارٹی لسٹ میں سب سے پہلے نمبر پر ہیں اور بہت باوثوق ذرائع کے مطابق انھیں اگلا چیف آف آرمی سٹاف تعینات کیے جانے کے روشن امکانات ہیں ۔

یہی وجہ ہے عمران خان اور انکے ساتھیوں کی پریشانی کی، اسی صورتحال کی وجہ سے آج عمران خان سڑکوں پر ہے، اسی وجہ سے عمران خان نے لانگ مارچ میں مزید دس دن کی توسیع کردی ہے۔

جس عاصم منیر کو کل 'حق بات' کہنے پر عمران خان نے عتاب کا نشانہ بنایا تھا، انکی تزلیل کی تھی اور انھیں عہدے سے ہٹوا دیا تھا آج وہی عاصم منیر ممکنہ 'چیف آف آرمی سٹاف ' کی صورت عمران خان کے سامنے آنے والا ہے اور یہی بات عمران خان کیلئے ناقابل برداشت ہو چلی ہے۔

مزے کی بات یہ ہے کہ جنرل عاصم منیر کے بعد سینیارٹی لسٹ میں جنرل اظہر عباس اور جنرل ساحر شمشاد کے نام ہیں اور 10 اپریل 2022 کو جب عمران حکومت کی تبدیلی ہوئی تو اس آپریشن کی نگرانی بھی انھیں دو جنرلز نے کی تھی۔

اب ممکنہ طور پر جنرل اظہر عباس یا جنرل ساحر شمشاد کو جوائنٹ چیف آف سٹاف تعینات کیا جائے گا اور یہ دو شخصیات بھی عمران خان کیلئے قابل قبول نہیں ہیں جبکہ موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم سے عمران خان نے جو خواہ مخواہ کا بیر پالا ہے وہ بھی سب کے سامنے ہے۔

یہی وجہ ہے کہ عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کو اپنے مشترکہ کاروباری دوست کے ذریعے پیغام بھجوایا کہ آرمی چیف کیلئے میں تین نام دیتا ہوں اور تین نام آپ دیں۔ ہم مل کر اتفاق رائے سے آرمی چیف تعینات کر لیتے ہیں لیکن وزیراعظم صاحب نے یہ کہہ کر تجویز مسترد کردی کہ یہ بطور وزیراعظم پاکستان میری آئینی زمہ داری ہے لہزا آپکی رائے قبول نہیں کرسکتا ۔

عمران خان اس صورتحال سے سخت پریشان ہے اور شدید ذھنی دباؤ کا شکار ہو کر فوج کے ادارے کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے لیکن بیچارے عام عوام اسے 'حقیقی'آذادی' کی جنگ سمجھ کر بیوقوف بن رہے ہیں۔
۔

07/11/2022

Game is Over For PTI

کچھ لوگوں کا سوال ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کے خلاف واضح ثبوت ہونے کے باوجود تحقیقات اور کاروائی کیوں نہیں ہوتی ؟؟؟

تو آئیں آپ کو جواب دیتے ہیں

آپ سب جانتے ہیں کہ 2016 سے 2022 تک جو گندا کھیل نواز شریف کے ساتھ کھیلا گیا تھا اس میں سب ملوث تھے ، 2018 کے جنرل الیکشن میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، جنرل فیض حمید ، سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اور کور کمانڈرز کے بڑے ناموں نے مل کر الیکشن مینج کیا تھا

نواز شریف کے خلاف پانامہ کیس ، نواز شریف کی نااہلی ، نواز شریف کے امیدواروں کی نااہلی ، نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی ، نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ ، ہائی کورٹ ، نیب کورٹ کے فیصلے ، نواز شریف کی ایئرپورٹ پر آرمی کے ساتھ مل کر گرفتاری ، مریم نواز شریف کی گرفتاری ، مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی گرفتاریاں ، متعدد کیسز ، نواز شریف کی تقاریر پر پابندی یہ سب کچھ انہی کی موجودگی اور آشیر باد سے ہوا تھا

اب جب کہ فوج نے خود کو سیاست سے نیوٹرل کر لیا ہے جس کا اعلان ڈی جی آئی ایس آئی میجر جنرل ندیم انجم نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران کیا ، ڈی جی آئی ایس پی میجر جنرل بابر افتخار نے متعدد بار کہا کہ فوج اب سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی

تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آرمی قیادت نے یہ سب مان لیا کہ وہ سینیٹ الیکشن سے پہلے سیاست میں مداخلت کرتے تھے جس کا واضح اشارہ ڈی جی آئی ایس آئی نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم سے سینیٹ الیکشن کے بعد کی بات کرے کہ کیا آپ کو کہی ہماری مداخلت ثابت ہوئی ہیں تو بتائیں ؟؟

موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کسی بھی جنرل کا کورٹ مارشل کر سکتے ہیں لیکن وہ خود اس سارے معاملے میں جنرل فیض حمید کے ساتھ تھے تو وہ کس طرح جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل کر سکتے ہیں ؟؟؟

لہذا جنرل فیض حمید کی بار بار سیاست میں مداخلت کے واضح ثبوت فوج کی ٹاپ کمان کو مل چکے ہیں ، نئے آرمی چیف ( عاصم منیر ) کی تعیناتی کا انتظار کرے ، اس کے بعد آپ کو جنرل فیض حمید کبھی بھی کسی بھی معاملے میں مداخلت کرتا ہوا نظر نہیں آئے گا ،

زرائع کے مطابق آرمی چیف کی ٹیبل پہ جنرل فیض حمید کے خلاف ثبوتوں کی ایک فائل رکھی جا چکی ہیں ، جنرل قمر جاوید باجوہ اس پہ کاروائی نہیں کر سکتے کیونکہ وہ خود اس سب میں ملوث رہے تھے ، نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے بعد اس فائل کو کھولا جائے گا اور جنرل فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل ہوگا

عمران خان کا مسئلہ الیکشن نہیں ہے ، 2 بار وہ لانگ مارچ کر چکے ہیں لیکن دونوں بار عمران خان بہت بڑی تعداد میں عوام کو اکٹھا کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے اور وہ اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی لانگ مارچ ختم کر دیتے ہیں کیونکہ اتنی کم تعداد کے ساتھ وہ اپنا غیر آئینی مطالبہ (آرمی چیف کی تعیناتی) کسی بھی صورت میں نہیں کر سکتے ،

29 نومبر کو موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے اور نئے آرمی چیف عہدہ سنبھالیں گئے تو عمران خان جنرل فیض حمید کے لیے جو کر سکتا تھا اس نے کیا ، جلسوں میں آرمی چیف کو غدار کہا گیا ، نیوٹرل کی غلط تشریح کر کے جانور سے لقب دیا گیا ، فوجی قیادت کو میر جعفر میر صادق کہا گیا ، آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازعہ بنانا چاہا ، موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کا شوشہ چھوڑا گیا ، تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ٹی وی چینل پہ فوج جوانوں میں بغاوت کے الزامات عائد کیے گئے اور بغاوت کروانے کی کوشش کی گی

آپ کا کیا خیال ہے کہ فوج ان معاملات کو آسانی سے معاف کرے گی ، ایسا کبھی نہیں ہوگا ، صرف آرمی چیف کی تعیناتی تک سارے معاملات کو روکا ہوا ہے ، تعیناتی کے بعد جو ہوگا ساری دنیا دیکھے گی

Game Is Over For PTI

01/11/2022

پاکستان کےسینیئر صحافیوں کے رابطہ نمبر:


حامد میر
03018540449
طلعت حسین
03008509880
جاوید چوہدری
03008543103
مبشر لقمان
03008462364
ارشاد احمد عارف
03008457755
ضیا شاہد
03008455285
مبشر زیدی
03459749982
آفتاب اقبال
03008401075
ڈاکٹر صوفی راؤ ناصر
03002932193
صابر شاکر
03215560944
محمد صادق حسین
03219261736
نصر اللہ ملک
03008408963
عبد اللہ طارق سہیل
03018414882
جنید سلیم
03008464067
مجیب الرحمن شامی
03008480636
خانزادہ تقی خان
03466667665
خالد جمیل
03008548884
حنیف خالد
03008550111
رانا قیصر
03008568341
ظفر عباس
03335159999
فہد حسین
03009866069
سیف اللہ خالد
03214425666
طاہر خان
03005276676
محسن رضا
03219000000
سرور منیر راو
03008544447
کامران رحمت
03045125896
جاوید صادق
03008567611
سلمان مسعود
03008565962
نجم الحسن
03214883009
جمشید بٹ
03004339421
عاصم تنویر
03445222888
حافظ شفیق
03334297166
فہد حسین
042358787007
نصیراحمد مستوئی
03337809790
محمد الیاس
03008429073
سجاد ضیا
03008459567
شاہد بشیر
03008656333
عارف محمود قریشی
03215429886
مہربان حسین چوہدری
03009523276
محمد امجد بٹ
03215442729
ڈاکٹر تصور مرزا
03452668786
انجم بشیر
03317190788
ملک وسیم فیروز اختر
03315870000
محمد وسیم
03415244122.

08/09/2022

خفیہ ذرائع سے چار دن پہلے خبر آئی تھی کہ حکومت کو ایجنسیز نے رپورٹ پیش کی ہے کہ تمام گیارہ حلقوں سے عمران خان اور پی ٹی آئی کامیاب ہونگے اور اس خبر کو میں نے کچھ دوستوں کے ساتھ ڈسکس بھی کیا تھا۔ آج اس خبر کی تصدیق ہوتی ہے کہ حکومت خوف زدہ ہے اس لئے سیلابی صورت حال کا بہانہ بنا کر بھاگ گئے۔۔۔۔لیکن کب تک بھاگو گے؟ ۔۔۔چہ زے زے زے۔۔ابازو لا بہ رازے۔۔🤭

08/09/2022

صبح کی سیر کے بعد، ڈاکٹروں کا ایک گروپ سڑک کنارے خوش گپیوں میں مشغول تھا کہ ایک شخص لنگڑاتا ہوا ان کی طرف بڑھنے لگا۔
ایک ڈاکٹر بولا: اسے arthritis ہے
دوسرا بولا: اسے plantar fasciitis ہے
تیسرا بولا: اسے ankle sprain ہے
چوتھا بولا: اسے lower motor neuron lesion ہے
پانچوں بولا: اسے hemiplegic scissor gait ہے
اس سے پہلے کہ چھٹا ڈاکٹر کچھ کہتا اور اپنی تشخیص بتاتا، وہ شخص ان کے پاس پہنچ گیا اور پوچھنے لگا: بھائی قریب کوئی موچی ہے؟ میری چپل ٹوٹ گئی ہے۔

بالکل اسی طرح ٹی وی پر ماہرین اپنی آراء اور تذکروں سے ہمیں دن رات نوازتے رہتے ہیں۔
🥰😍😍😜

Want your business to be the top-listed Government Service in Kabul?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address

Kabul