دکانیں کرائے کے لئے خالی ہیں۔
نزد ہسکول پٹرول پمپ حسن آباد ڈھلی روڈ باغ
برائےرابطہ
03435078514
03110585843
Bagh, Azad Kashmir
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bagh, Azad Kashmir, Public & Government Service, District Bagh, Azad Kashmir, .
باغ کے غیور عوام تیار رہو منافقانہ تھریڈ کا بھرپور جواب دیں گے بجلی مکمل بحال کرو بہانے بازی بند کرو ورنہ کنٹرول چھوڑ دو
جو غیرت مند کشمیری ہیں وہ کل 5دسمبر کو اپنے حقوق کیلئے شٹر ڈاؤن بھی کریں گے اور پہیہ جام بھی انشاء اللہ
22/11/2024
یہ راولاکوٹ کے ایل پی جی گیس کا سرکاری نرخ نامہ ہے باغ گزشتہ روز 3700 کا فی 11.8کلو سیل ہو رہا تھا باغ سرکاری نرخ نامہ کے منتظر صدر انجمن حقوق صارفین باغ عاطف کاظمی
22/11/2024
وطن کی قدر وقیمت وہی جانتا ہے جسے اپنی مٹی سے محبت ہو وطن کی مٹی سے محبت یہ چتر سنگ ھیں جو آج سے 77 سال پہلے ھلاں اسلام نگر سے اس پار کشمیر میں ہجرت کی اور آج بھی وطن کی مٹی نے انہیں واپس آنے پر مجبور کیا اور گزشتہ روز وہ اپنے آباؤاجداد کی اصل زمینوں کو دیکھا اور مٹی کی خوشبو لی اور واپس چلے گے ۔
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا آزادکشمیر کے عوام کو ایک اور تحفہ پراپرٹی ٹیکس 14 فیصد عوام کو مبارک ہو
راولاکوٹ ایکسیوٹر مشین ریٹ 4000 فی گھنٹہ اور باغ میں فی گھنٹہ 6500 کرالنگ راولاکوٹ فی گھنٹہ 500 جبکہ باغ 6500
27/09/2024
انار کی طرح دکھنے والا اس پھل کا نام داڑوں ہے یہ جموں کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہے
05/09/2024
کی سالانہ برسی و مورخہ 7 ستمبر 2024 بروز ہفتہ #باغ میں منائی جائے گی تما م احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔
05/09/2024
کی سالانہ برسی مورخہ 7 ستمبر 2024 بروز ہفتہ #باغ میں منائی جائے گی تما م احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔
آج سے ہر گھر ،گاڑی کے اوپر اپنے کشمیر کا پرچم لگاؤ ٹرینڈ چلاؤ کشمیر بنے گا خود مختار ✌️
