کراچی جعلی جوس بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ — مالک حج پر گیا ہوا ہے!
ملازم کا انکشاف 🙄
Speaker
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Speaker, Karachi.
🚨کراچی ملیر، قائدآباد، لانڈھی مجید کالونی اور دیگر علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گے
Time 02:08am
02/12/2016
👈👈زائرین سے نہ ملیں٬ یہ بیمار ہیں...👉👉
زیارات سے پلٹے زائرین مخصوصا نجف سے کربلا پیدل سفر کرنے والے زائرین شدیدا مریض ہیں٬ اور ان کا مرض وبائی بهی هے جو تیزی کے ساتھ دوسروں کو لگ سکتا هے. لہذا احتیاط کریں...
کیونکہ ان زائرین سے ملنے٬ اور خاص کر ان سے بات کرنے٬ ان کا شوق و اشتیاق دیکهنے٬ اور ان کا سفرنامہء عشق سننے سے آپ یاد و دیدارِ کربلا کے عاشقانہ مرض میں گرفتار هو جائینگے. اور اس مرض کی علامت یہ هے کہ آپ کو الگے سال کربلا جانے کی شدید پیاس لگ جائے گی٬ جس کیلئے آپ ابهی سے دن گننا٬ پیسے جمع کرنا وغیرہ شروع کر دینگے... اور وہ دن آنے تک آپ کو بے چینی٬ انتظار کا اضطراب لگا رهے گا اور ہر بار زائرین کو دیکهتے یا کربلا و نجف کی تصویریں دیکھ کر کہا کرینگے ((( کاش میں بهی کربلا جا سکوں... )))
یہ بهی یاد رکهیں کہ یہ مرض٬ لاعلاج هے٬ کیونکہ علاج کرنے سے یہ مرض اور بهی بڑھ جاتا هے اس طرح سے کہ (((مریضِ عشقِ کربلا پہ رحمت خدا کی.....مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی))). وہ کہتے ہیں ناں کہ ((نادیدہ را یکبار٬ دیدہ را صد بار)) یعنی جس نے نہیں دیکها٬ اسے ایک بار کا شوق هوتا هے لیکن جو دیکھ کے آیا هے اسے هزار بار دوبارہ دیکهنے کا شوق هوتا هے. اس طرح یہ مرض ساری زندگی ساتھ رہتا هے... لیکن یہ بهی ایک حقیقت هے کہ یہ مرض دیگر کئی امراض کا علاج بهی کرتا هے. اس مرض سے غریبوں یتیموں سے همدردی کا احساس پیدا هوتا هے٬ بے پردگی و بے غیرتی یزیدیت لگنے لگتی هے٬ حرام خوری شمر و ابن زیاد کی صورت بن کر اس گِن آنے لگتی هے٬ ظلم کے خلاف نفرت بڑھتی اور برائی کے خلاف آواز اٹھانے کی همت پیدا هوتی هے٬ اس مرض سے تمام انسانوں سے همدردی اور انہیں اپنے معشوق امام سے آشنا کرنے کا پیار پیدا هوتا هے٬ خود غرضی ختم اور حسد و کینہ بهاپ بن کر هوا میں تحلیل هو جاتے هیں ووو... اس طرح ایک پیارا انسانی معاشرہ وجود میں آ جاتا هے جسمیں حقیقی انسانیت کا پاکیزہ کردار کے ساتھ پرچار هوتا هے.
خدا هم اور آپ سب کے یہ مرض میں دن بدن اضافہ فرمائے٬
اور جو اس مرض سے بچے هوئے هیں٬ انہیں بهی اس مرض میں جلد از جلد گرفتار فرمائے.
Raseedon K Saath Saath "B" Form Bhi Check Hona Chahiyee
Click here to claim your Sponsored Listing.
