27/05/2026
Afaq Ahmed
Chairman Mohajir Qaumi Movement (Pakistan)
27/05/2026
سنت ابراہمی کی پیروی دراصل رضائے الٰہی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کا نام ہے۔
زمانے کے شیطانوں اور کفر کے ہرکاروں کو شکست دینے کیلئے فلسفہ قربانی کوسمجھنا اور عمل کرنا ہوگا.
کارکنان مہاجر شہداء کے اہل خانہ تک قربانی کا گوشت پہنچا کر انہیں بھی عید کی خوشیوں میں شریک کریں.
24/05/2026
نیا ناظم آباد کے گھروں پر غیر مقامیوں کے حملے لمحہ فکر یہ ہے.
اپنی حفاظت کیلئے حکومت پر انحصار کی سوچ تبدیل کرنی ہوگی.
غیر مقامیوں کی حکومتی سرپرستی نے مہاجروں کو
غیر محفوظ بنا دیا ہے.
جو لوگ شارع فیصل پر پاکستان مردہ باد کے نعرے لگا رہے تھے ، انہیں جب عدالت میں پیش کیا گیا تو جج جو غیر مقامی تھا،اس کا تعصبانہ طرز عمل یہ تھا کہ تم ان بے گناہ لوگوں کو لے کر آگئے ہو، یہ شریف لوگ ہیں۔
حساس ادارے کی جانب سے صرافہ بازار میں تاجر برادری کے ساتھ کئے جانے والے تضحیک آمیز سلوک اور بیٹے کے سامنے تاجر باپ پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
تاجر برادری کے ہر مشکل وقت میں انکے ساتھ کھڑا ہوں۔
تاجر برادری اس ملک کو چلاتی ہے،جبکہ بیٹے کے سامنے تاجر باپ کو تھپڑ مارے جاتے ہیں۔
اس شہر کی بدقسمتی ہے جہاں چور، ڈاکو، پولیس اور منصف تک غیر مقامی ہیں۔
جس 28 ویں ترمیم میں شہری حقوق کو تحفظ نہیں ایسی ترمیم سے ہماری کوئی دلچپسی نہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Bricks Field
Karachi
