اعوام سيالکوٹ

اعوام سيالکوٹ

Share

PAKISTAN ZINDABAD ❤️❤️❤️🇵🇰❤️❤️❤️

02/06/2026

سیاست میں اندھے ہو کر اپنی فوج پر تنقید نہ کریں کیونکہ ملک بچانے کے لئے کوئی سیاست دان نہیں پاک فوج ہی آئےگی⚔️❤️🇵🇰

02/06/2026
02/06/2026

ایک ہزار عمران خان جیسے بھی پیدا ہوجائیں تو بھی ایک سید حافظ منیر کی جوتی کے برابر نہیں ہوسکتے
✌️💯🔥

08/05/2026

Breaking News
آسٹریلیا نے بھی کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کر دی، آسٹریلوی میڈیا

30/04/2026

منی پور انڈیا کے ہاتھ نکلنے جارہا ان شاءاللہ
🦅ISI🇵🇰

27/04/2026

اقرار الحسن کو اس بات پر غصہ آ گیا کہ اس کی فیملی کے ساتھ ہوتے ہوئے ائیر پورٹ پہ اس کو گالی دی گئی۔
شاید اقرار صاحب یہ بات بھول گئے ہیں کہ جس غلیظ کلٹ نے مسجد نبوی کا احترام نہیں کیا تھا جنہوں نے سیاسی وابستگی کی بنیاد پہ مقدس مقام کا بھی خیال نہ کیا ان کے لئے یہ ائیر پورٹ شئیر پورٹ کیا چیزیں ہیں۔

اقرار صاحب اگر اس بات کو ملحوظ خاطر رکھتے تو شاید اس یوتھڑ کی بات کو درگزر کر دیتے۔

"یوتھیاپا" ایک مہلک بیماری ھے , اس حالت میں انسان کا دماغ کام نہیں کرتا. اس کیفیت میں نہ تو وردی کا خیال رھتا ھے , نہ اپنی فیملی کا لحاظ , اور نہ ھی کسی اور کی فیملی کا.
لہذا مریض کی ذھنی کیفیت کی سزا اسکی فیملی کو نہیں ملنی چاھۓ. اس لۓ FIA حکام سے گزارش ھیکہ اسے ایسی سزا دیں جسکا اثر اسکے بیگناہ بچوں اور فیملی پر نہ پڑے. شکریہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Sialkot
Sialkot
51310