سیالکوٹ ضلع سیالکوٹ میں عید کی نماز کے 898 اجتماعات منعقد ہونگے
ان اجتماعات کی حفاظت کیلئے ڈیڑھ ہزار سے زائد پولیس کے جوان ڈیوٹیاں انجام دیں گے ۔ یہ بات ڈی پی او سیالکوٹ ڈاکٹر محمد عابد خاں نے ڈی سی او سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل کو ریسیکیو15 کے ضلعی کنٹرول روم کے دورہ کے دوران بتائی ۔ قبل ازیں ڈی سی او سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل نے ضلع سیالکوٹ کی مختلف عیدگاہوں، مساجد ، مذہبی درس گاہوں اور امام بارگاہوں کا دورہ کیا اور وہاں پر سیکیورٹی اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈی پی او سیالکوٹ ڈاکٹر محمد عابد خاں، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر سیالکوٹ ڈاکٹر عمر شیر چٹھہ، ٹی ایم او سیالکوٹ ظفر قریشی ، ایم ڈی سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شیراز وڑائچ اور ڈی ایس پی ٹریفک سیالکوٹ ملک نوید بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ ڈی سی او نے سیالکوٹ ویسٹ کمپنی مقامی حکام کو تلقین کی عیدگاہوں جانے والے راستوں کی خصوصی صفائی کروائی جائے جبکہ عید الفطر کے ایام میں صفائی ستھرائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے ڈبل شفٹ میں کام کیا جائے ۔ انہوں نے ٹی ایم اے کے مقامی حکام کو تلقین کی ممکنہ بارشوں پیش نظر سینی ٹیشن کے عملہ کو اسٹینڈ بائی رکھا جائے اور نشیبی علاقوں سے بارشی پانی کے نکاسی کیلئے مشینری اور آلات کو چالو حالت میں رکھا جائے۔
سیالکوٹ 5جولائی ( )ڈی سی او سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل آج علیٰ الصبح سبزی منڈی سیالکوٹ کا دورہ کیا اور سبزیوں اور پھلوں کی طلب و رسد کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ میثم عباس اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سیالکوٹ طارق سیکھیرا بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ ڈی سی اونے مارکیٹ کمیٹی سیالکوٹ کے حکام کو ہدایت کی وہ سبزی اور پھلوں کی قیمتوں پر نظر رکھیں اور سلسلہ میں غفلت یا کوتاہی نہ برتی جائے ۔ انہوں نے پرائس مجسٹریٹس کو ہدایت کی کہ وہ مقررہ قیمتوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں
Sialkot Apna Ha
Sialkot To Hamesha Zinda Rahey Ga.
01/07/2016
شکر ہے یا اللّه تیرا
سیالکوٹ میں اللّه کی رحمت (y)
06/06/2016
Ramzan Mubarak
23/05/2016
Koi bta sakta ha ye kon si ha?
ﺳﯿﺎﻟﮑﻮﭦ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﭘﺮ ﺑﺎﺯﯼ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ
ﭘﮩﻠﮯ ﮈﮮ ﻧﺎﺋﭧ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ
ﮔﻼﺑﯽ ﮔﯿﻨﺪ ﺳﯿﺎﻟﮑﻮﭦ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ ﮐﺮﮐﭧ
ﮐﯽ 138 ﺳﺎﻟﮧ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﮈﮮ ﻧﺎﺋﭧ
ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭻ ﮐﺎ ﺍﻧﻌﻘﺎﺩ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﻣﯿﭻ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ
ﺍﻭﺭ ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﮐﮭﯿﻼ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻣﯿﭻ
ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻻﻝ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﮔﻼﺑﯽ ﮔﯿﻨﺪ
ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻧﺠﯽ ﭨﯽ
ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﻧﮯ ﺩﻋﻮﯼ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮔﯿﻨﺪ ﺧﺼﻮﺻﯽ
ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺳﯿﺎﻟﮑﻮﭦ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯽ
ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺲ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﭼﻤﮍﮦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ
ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺳﯿﺎﻟﮑﻮﭦ ﺯﻧﺪﮦ ﺁﺑﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﺎﺋﯿﻨﺪﮦ ﺁﺑﺎﺩ۔
sout africa ne moqy pe ehsa thoka thoka k ban gya aj fir se moqa moqa:-D
dear indainz aj dar par fir chal k aya hy moqa moqa moqaO:-):-);-):-D
24/07/2015
Awesome Weather in Sialkot.
Like us @ Apna ha
imran khan zindha bad
sialkot to hamesha zinda rahey ga
19/12/2014
silkotio
