عمران خان شہباز شریف کا مقابلہ 😅
Dr Syed Iqbal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Syed Iqbal, Faridabad.
ہک ٹکٹ تے چار شو
پہلا مقابلہ عزیز جان عمران ماڑا
آخری مقابلہ ہدایت اللہ خان 😂
24/03/2022
لاہور ٹیسٹ میں آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر اور قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی دوستی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
23/02/2022
شائقین کبڈی کیلئے بہترین خبر 👇
چلو چلو داؤدخیل چلو
انشاء اللہ اس جمعتہ المبارک کو بر موقع داودخیل ڈسٹرکٹ سپورٹس میانوالی کے تعاون سے سرکاری سطح پر کبڈی کا عظیم الشان میچ منعقد هو رہا ھے
جس میں موچھ کلب اور داؤدخیل کلب کے کھلاڑیوں کے علاوہ دونوں طرف سےپنجاب کے نامور 5۔۔5 اوپن پلیرز حصہ لے رہے ہیں جن میں پنجاب کابہترین ریڈر متین قریشی ۔۔کاشی سرگودها۔۔ صدام چدھڑ ۔۔سیٹھ قاسم گجر۔۔
نذر عباس چیتا۔۔اسپین گل آف سوانس آرمی شامل ہیں اور اس کے علاوہ پانچ اوپن پليرز کا اعلان ہونا باقی ھے
تمام اہلیان میانوالی کو میچ دیکھنے کی بھرپور دعوت دی جاتی ھے اور ہم داودخیل کبڈی انتظامیہ کو اتنا اچھا میچ کرانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں 👉. 👇
💜
ایا داؤدخیل ألا ائ💜😜👇
انسان کہتا ہے کہ جب میں مر جاؤں گا تو کیا پھر زندہ کر کے نکالا جاؤں گا؟ کیا یہ انسان اتنا بھی یاد نہیں رکھتا کہ ہم نے اسے اس سے پہلے پیدا کیا حالانکہ وہ کچھ بھی نہ تھا۔
سوره مريم (66۔67)
منا دتا ھی شاہ جی 👌💘
آج پھر گوندل سے نکل گیا شاہ جی 30.1.2022
👍👌
Click here to claim your Sponsored Listing.
