20/02/2026
وزیراعظم پاکستان رمضان ریلیف پیکیج کے تحت جن معزز خواتین و حضرات کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام دفتر سے بذریعہ فون مطلع کیا جا رہا ہے وہ اپنے نام کی (Active Sim) فعال سم ( جو موبائل میں چل رہی ہو) اپنے ساتھ لے کر جس جگہ بتایا جا رہا ہے وہاں تشریف لے جائیں۔
رمضان پیکیج صرف اُنھیں ہی ملے گا جن کو دفتر کی جانب سے کال موصول ہو گی۔
یہ پیکیج (این۔ایس۔ای۔آر) میں موجود ڈیٹا کی بنیاد پر دیا جا رہا ہے۔ لہذا الگ سے کہیں درخواست دینے یا نام لکھوانے کی ضرورت نہیں ہے۔
یاد رہے! بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آج تک کے تمام سروے، بشمول موجودہ سروے جو کہ نادرا کے ذریعے آن لائن کیا جا رہا ہے، یہ سروے نادرا نے بطور تھرڈ پارٹی کیے ہیں۔ اور مستحقین کا چناو اسی کمپیوٹرائزڈ ڈیٹا کی بنیاد پر آن لائن ہی کیا جاتا ہے۔
رمضان ریلیف پیکیج میں اپنی اہلیت کے متعلق درج ذیل لنک سے معلوم کیا جا سکتا ہے۔
Ramzan Package
18/02/2026
18-02-2026
🚨توجہ فرمائیں🚨
15/02/2026
🚨ضروری اطلاع🚨
“سروے کے لیے تشریف لانے والے خواتین و حضرات اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ریگولر وظیفہ حاصل کرنے والی معزز خواتین جو اپنی موجودہ قسط حاصل کر چکی ہیں” سے گزارش ہے کہ وزیراعظم پاکستان کے رمضان ریلیف پیکیج کی تیاری کے سلسلہ میں “سروے اور سمز” تقسیم کا سلسلہ عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
اور نئی قسط ابھی جاری نہیں ہو رہی۔ اس لیے آپ دفتر تشریف نہ لائیں۔
وزیر اعظم پاکستان رمضان ریلیف پیکیج سے مستفید ہونے والے مستحقین کو کل بروز سوموار سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام دفتر سے بذریعہ فون مطلع کیا جائے گا۔
اس لیے صرف وہی لوگ دفتر تشریف لائیں جنھیں دفتر کی جانب سے کال موصول ہو۔
01/02/2026
🚨اہم اطلاع🚨
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے سہ ماہی قسط وصول کرنے والی تمام مستحق خواتین کومطلع کیا جاتا ہے کہ قسط کی ادائیگی کے لیے درج ذیل علاقوں میں BISP ڈیوائسز فعال ہیں۔
براہِ کرم قسط وصول کرنے کے لیے قریبی ڈیوائس ہولڈر/دوکان کا ہی انتخاب کریں۔
❌ جن علاقوں میں ڈیوائس موجود ہے، وہاں کی خواتین کہوٹہ بازار نہ آئیں تاکہ رش اور تکلیف سے بچا جا سکے۔
📍 فعال ادائیگی پوائنٹس:
✅ ممتاز آباد پلنگی — 02 ڈیوائسز
✅ خورشید آباد — 03 ڈیوائسز
✅ کالامولا — 02 ڈیوائسز
✅ ہلاں — 01 ڈیوائس
✅ فتح پور — 01 ڈیوائس
✅ مندھار — 01 ڈیوائس
✅ ہالن شمالی — 01 ڈیوائس
✅ بھیڈی — 01 ڈیوائس
⚠️ نوٹ: ان پوائنٹس کے قریب یا متصل علاقوں میں رہنے والی خواتین کو صرف قریبی ڈیوائس سے ہی قسط ادا کی جائے گی، کسی دوسرے مقام سے ادائیگی ممکن نہیں ہوگی۔
🙏 براہِ کرم تعاون کریں اور اپنی قسط مقررہ مقام سے حاصل کریں
09/01/2026
🚨Attention Please🚨
Sajjad Ahmed
Syed Mansoor Ali
Naveed Khawaja
Shahzad Rathore
25/12/2025
تحصیل ممتاز آباد کی سہ ماہی رقم وصول کرنے والی خواتین و معززین علاقہ توجہ فرمائیں
17/12/2025
🚨Attention Required🚨
Sajjad Ahmed
Syed Mansoor Ali
30/06/2025
BISP Pakistan
Naveed Khawaja
22/06/2025
اہلیان حویلی مطلع رہیں اور اپنے قرب و جوار میں بسنے والے مستحق گھرانوں (جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں) تک یہ معلومات پہنچائیں
شکریہ
16/06/2025
BISP Pakistan
BISP News
Haveli point
Sajjad Ahmed
17/05/2025
اطلاع برائے عوام الناس ضلع حویلی
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہہ ماہی قسط لینے والی خواتین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تحصیل و ضلع ہذا میں رقم ادائیگی کا سلسلہ آج 17 مئی 2025 بروز ہفتہ کو بھی جاری ہے (چھٹی نہیں ہے).
لہٰذا سہہ ماہی قسط لینے والی جن خواتین نے ابھی تک قسط نہیں لی وہ اپنی قسط وصول کر لیں
شکریہ