Pak Youth News HD

  • Home
  • Pak Youth News HD

Pak Youth News HD عوام کی آواز ۔۔۔۔پاک یوتھ نیوز

میں اشفاق خٹک پختون یار سیاست سے مکمل طور پر مستعفی ہوتا ہوں ، تمام سیاسی ورکر و رہنما میرے لیے قابل عزت و قابل احترام ہ...
11/06/2025

میں اشفاق خٹک پختون یار سیاست سے مکمل طور پر مستعفی ہوتا ہوں ،
تمام سیاسی ورکر و رہنما میرے لیے قابل عزت و قابل احترام ہے ، جن کے ساتھ سیاست میں وقت گزرا بہت اچھا گزرا میرے لائق کوئی بھی خدمت ہو میں حاضر ہوں پر سیاسی پلیٹ فارم پر نہیں ایک سماجی پلیٹ فارم پر۔ انشاءاللہ خدمت پر یقین تھا ہیں اور رہے گا 🤲🏻
ہمیشہ خدمت پر یقین رکھا ہے خدمت کرتا ہوں اور خدمت کرتا رہوں گا الحمدللہ ✨
میں تمام تر سیاسی کمیٹیاں محلہ کمیٹیاں اور سیاسی پارٹی کے عہدوں سے استیفہ دیتا ہوں : جرنلسٹ اشفاق خٹک پختون یار

21/05/2025

پاک یوتھ کی نشاندہی پر عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر حاجی عبدالکبیر کاکڑ صاحب نے بجلی نگر میں واقع جی بی پی ایس شمس گورنمنٹ اسکول کا ترقیاتی کام شروع کردیا 💯



07/04/2025

قبلہ اول سے اتنی دردناک آذان پہلے کبھی نہیں سنی🥹💔😢🤕💔😭

30/03/2025

خانہ کعبہ مسجد الحرام کی توسیع مکمل ہونے کے بعد حرم کے خوبصورت دلکش فضائی مناظر ۔۔۔ یاد رہے کہ حرم پاک کی توسیع کے بعد وھاں نصب تمام کرینیں 22 سال بعد ہٹا دی گئی ہیں

06/01/2025

Alhamdulillah
Test Transmission

31/12/2024

حنا سحر سوشل ایکٹیوسٹ کی جانب سے نئے سال کے موقع پر عوام سے ہوائی فائرنگ نہ کرنے کی اپیل

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Youth News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share