Defences ELITE Civil Defence Rawalpindi Pakistan

  • Home
  • Defences ELITE Civil Defence Rawalpindi Pakistan
Call Website

Defences ELITE Civil Defence Rawalpindi Pakistan CIVIL DEFENCES government organization

16/09/2026

Iftatah of shop at Purana qila city rawalpindi
Civil Defence Rawalpindi controller Deputy commissionor District officer Rawalpindi
ch ghulam Mustafa sab

سول ڈیفنس آفیسر محترم چوہدری غلام مصطفے صاحب کی گراں قدر  خدمات کے اعتراف میں کینٹ کی تاجر برادری کی جانب سے اعزازی شیلڈ...
06/09/2026

سول ڈیفنس آفیسر محترم چوہدری غلام مصطفے صاحب کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں کینٹ کی تاجر برادری کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیش کرنے پر سول ڈیفنس آرگنائزیشن راولپنڈی (4) ڈویژن کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

29/08/2026

آج مورخہ 28 اگست بروز جمعہ سرگودہا آرٹس کونسل میں سول ڈیفنس آرگنائزیشن سرگودھا کے زیر اھتمام تقریب حلف برداری کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب کے مہمانِ ذی وقار جناب ضیغم نواز صاحب ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس پنجاب اور راؤ تسنیم علی خان صاحب ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب تھے۔معزز مہمانوں کو لاھور روڈ سے ایک خوبصورت کانوائے کی صورت میں پنڈال تک لایا گیا۔پنڈال پہنچنے پر بینڈ کے دستے نے ڈھول کی تھاپ پر مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔رضاکاران نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔کانوائے میں 6 ھیوی بائکیس اور گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ھیوی بائیکس کے دستے کو عثمان حسیب نے لیڈ کیا۔پنڈال میں پہنچنے پر معزز مہمانوں کو سول ڈیفنس آرگنائزیشن سرگودھا کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔اور محمد اشرف چشتی ڈویژنل وارڈن کی قیادت میں مہمانوں کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔اس کے بعد پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی ۔معزز مہمانوں نے آرٹ گیلری میں مختلف اشیاء کا معائنہ کیا۔اس موقع پر خواجہ ارشد محمود چیف وارڈن سول ڈیفنس آرگنائزیشن سرگودھا نے اپنے خطاب میں کہا کہ مستقبل قریب میں سول ڈیفنس کے مورال کو بلندیوں تک لے کر جاؤں گا۔اس موقع پر انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اپنے تمام آفیسرز اور رضاکاران کو ساتھ لے کر چلوں گا اور سول ڈیفنس کے جوانوں کی عزت نفس بحال کرنے میں اپنا نمایاں کردار ادا کروں گا۔شیخ خالد شہزاد سٹاف آفیسر نے اپنے خطاب میں کہا کہ چیف وارڈن خواجہ ارشد محمود کی سول ڈیفنس کے لئے خدمات ناقابل فراموش ھیں۔انہوں نے کہا کہ چیف وارڈن خواجہ ارشد محمود نے قلیل عرصہ میں سول ڈیفنس میں نمایاں مقام حاصل کیا ھے۔جو کہ سرگودھا کے لئے اعزاز ھے۔اس موقع پر معزز مہمان ضیغم نواز نے اپنے خطاب میں کہا کہ سرگودھا کے شاھینوں کی محبت اور مہمان نوازی کبھی نہیں بھولوں گا۔انہوں نے خواجہ ارشد محمود چیف وارڈن سول ڈیفنس آرگنائزیشن سرگودھا کی سول ڈیفنس آرگنائزیشن کے لئے گرانقدر خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔اور اتنا شاندار پروگرام آرگنائز کرنے پر مبارکباد پیش کی۔اور خواجہ ارشد محمود چیف وارڈن کو اپنے ھر ممکن تعاون کی یقین دھانی کرائی ۔چیف وارڈن خواجہ ارشد محمود کی جانب سے معزز مہمانوں کو شیلڈز پیش کی گئیں۔اور خوبصورت تحائف پیش کئے۔آخر میں رضاکاران میں ان کی بہترین خدمات کے اعتراف میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے۔تقریب میں ایڈیشنل چیف وارڈن ڈاکٹر حشمت محمود ڈپٹی چیف ملک اسد عباس ڈپٹی چیف ملک غضنفر سمیت رضاکاران کی کثیر تعداد موجود تھی۔کمپیئرنگ کے فرائض خالد شہزاد اور علی تبسم نے سر انجام دئے۔

29/08/2026
آج مورخہ 28 اگست بروز جمعہ سرگودہا آرٹس کونسل میں سول ڈیفنس آرگنائزیشن سرگودھا کے زیر اھتمام تقریب حلف برداری کی پر وقار...

15/08/2026

Ammar Ansari DW civil defence in function 14 August Topirakh marquee
district administration arrange the function

It was an honor to welcome the newly appointed DC Captain, Mr. Nadeem Nasir, Rawalpindi, today. Madam Sunjeeda Khanum, A...
08/07/2026

It was an honor to welcome the newly appointed DC Captain, Mr. Nadeem Nasir, Rawalpindi, today. Madam Sunjeeda Khanum, Assistant Director Civil Defence, Rawalpindi Region, also attended the meeting.
The meeting was held in a very positive and friendly atmosphere, with discussions focused on strengthening coordination and enhancing Civil Defence activities in the district. We look forward to working together for the safety and welfare of the public. Regards Ch Ghulam Mustafa CDO Rawalpindi

CDO Rawalpindi
21/06/2026

CDO Rawalpindi

Civil defence Executive meeting in  jymkhana RWP Today  news civil defence Rawalpindiآج مورخہ 19مئ 2026کوچیف وارڈن جناب ...
19/05/2026

Civil defence Executive meeting in jymkhana RWP Today news civil defence Rawalpindi
آج مورخہ 19مئ 2026کوچیف وارڈن جناب عامر اقبال راجہ صاحب نے پہلی میٹنگ جم خانہ بلائی
جس کی سرپرستی اسسٹنٹ ڈائیریکٹر میڈم سنجیدہ خانم اور سول ڈیفنس آفیسر جناب غلام مصطفیٰ صاحب نےکی
منٹس آف میٹنگ
1-راجہ عامر اقبال صاحب نے کہا سب مل کر سول ڈیفنس کو مضبوط بنائیں گے
2- سی ڈی او صاحب نے تمام آرگنائزیشن کو ایک یونیفارم میں کرنے کا وعدہ پورا کیا
3- 15یوم کے اندر یونیورسٹی میں ڈیموسٹیش اور آگاہی مہم چلائی جائے گی
4-کسی بھی ہنگامی صورتحال کے لئے شہر میں مختلف مقامات پر الیکٹرک ساہرن نصب کیے جائیں گے
5-ہر طرح کے جنگی حالات سے نمٹنے کے لیے لوگوں کے اندر سول ڈیفنس کی آگاہی مہم چلا

02/03/2026

Address

Civil Defence

RAWALPINDI

Opening Hours

Monday 21:30 - 23:00
Tuesday 21:30 - 23:00
Wednesday 21:30 - 23:00
Thursday 21:30 - 23:00
Friday 21:30 - 23:00
Saturday 21:30 - 23:00
Sunday 21:30 - 23:00

Telephone

0519270698

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Defences ELITE Civil Defence Rawalpindi Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share