Mafil e hamd O Naat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mafil e hamd O Naat, mari khankhail mansehra, Mansehra.
21/09/2025
Aslamoalikom sub say guzarish ha k meray is page ko follow krn shukriya min jaanib Hafiz Asad bhatti
01/08/2025
Contect for mosk programs on whatsapp
Masaajid main naat k programs naat k liy raabta baraay naatkhwan Hafiz Asad bhatti sahab
Contect o whatsapp03436922713
Full address maari khankhail temerkhola rod hamshiriyan mansehra plz like and follow my page and subscribe my YouTube channel thanks
🌙 نیا اسلامی سال
یا اللہ! اس نئے سال کو ہمارے لیے خیر، برکت، رحمت، اور مغفرت کا سال بنا دے۔
یا رحمان! ہمیں ماضی کی لغزشوں سے توبہ نصیب فرما، اور آنے والے ہر لمحے کو نیکیوں سے بھر دے۔
یا کریم! ہمارے دلوں کو ایمان، سکون، صبر، اور شکر سے بھر دے، اور ہمیں اپنے قریب کر لے۔
یا فتاح! ہمارے بند راستے کھول دے، اور ہمیں وہ رزق عطا فرما جو پاکیزہ ہو، اور ہمارے حق میں بہتر ہو۔
یا حافظ! ہمیں، ہمارے والدین، اہل و عیال، اور تمام مسلمانوں کو ہر بیماری، فتنہ، اور نقصان سے محفوظ رکھ۔یا ودود! اس سال ہمیں ایسی محبت نصیب فرما جو تیری محبت سے جڑی ہو، اور ایسے رشتے عطا فرما جو دین کے لیے مددگار ہوں
یا اللہ! ہمیں غم کے اندھیروں سے نکال کر ہدایت و روشنی کے راستے پر چلا دے۔
یا نور! ہمارے دلوں کو اپنی یاد سے منور فرما دے، اور ہمیں ہر لمحے اپنی رضا کی طرف رہنمائی عطا فرما۔آمین ثم آمین یا رب العالمین!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مانسہرہ کی مشہور و معروف شخصیت نابینا ثنا خوان مصطفی مداح صحابہ و اہل بیت حافظ اسد بھٹی صاحب کی جانب سے تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان سن 2025 دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک ہو. دعا. ہے اللہ تعالی ہم سب. کو اسی رمضان مدینہ شریف کی حاضری نصیب فرمائے امین.
01/02/2025
انشاء اللہ تبارک و تعالی 23 فروری. بروز جمعرات بعد از نماز ظہر. بمقام مدینہ مسجد تمباہ ڈھیری شنکیاری ضلع مانسہرہ. اس پروقار تقریب میں تمام اہل اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے. من جانب اہلیان تمبا ڈھیری شنکیاری ضلع مانسہرہ.
Hafiz asad bhatti new studio kalam2025 recording by a..Pp news islamabad
حضرات ایک ضروری اعلان.
جامعہ عربیہ اشاعت القران ائی 94 اسلام اباد کے مدرس. حضرت اقدس قاری محمد فاروق صاحب کے والد محترم اج قضائے الہی سے انتقال فرما چکے ہیں.اللہ. تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین میں سب کو صبر جمیل عطا فرمائے امین.
Aaj jaamia arbiya sirajull ulloom mansehra say khatm e bukhari ka shandar manzar plz like and follow my page and share
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Mansehra
MANSEHRA
