National Democratic Movement Of Lakki Marwat

  • Home
  • National Democratic Movement Of Lakki Marwat

National Democratic Movement Of Lakki Marwat NDM Lakki Marwat ❤️🖤

امن • انصاف • جمہوریت
لکی مروت کی عوامی آواز
Supporters Page

ڈیرہ اسماعیل خان: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ پختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات گلبدین خان محسود نے گومل یونیورسٹی میں نیشنل...
21/09/2026

ڈیرہ اسماعیل خان: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ پختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات گلبدین خان محسود نے گومل یونیورسٹی میں نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ گومل یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام „خیبرپختونخوا کی سیاست میں نوجوانوں کا کردار“ کے موضوع پر منعقدہ سٹڈی سرکل میں بطور مقرر شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
یہ سٹڈی سرکل نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ گومل یونیورسٹی کے صدر بشیر اللہ مروت کی نگرانی میں منعقد ہوا، جس میں طلبہ نے بھرپور شرکت کی اور موضوع سے متعلق سوالات بھی کیے۔
نوجوانوں کی سیاسی و سماجی آگاہی، مثبت مکالمے اور تعمیری کردار کے فروغ کے لیے ایسے مطالعاتی نشستیں اہم ہیں۔

🖤❤️

چئیرمین محسن داوڑ نے مریم نواز کو جو جواب دیا، اسی کے ردِعمل میں مریم نواز کے ایک ملازم نے منافقت کی انتہا کر دی۔اختلاف ...
19/09/2026

چئیرمین محسن داوڑ نے مریم نواز کو جو جواب دیا، اسی کے ردِعمل میں مریم نواز کے ایک ملازم نے منافقت کی انتہا کر دی۔
اختلاف کرنا ہے تو سیاسی اور دلیل کے ساتھ کریں، لیکن جواب نہ بنے تو ذاتی حملوں اور کردار کشی کا سہارا لینا کون سی سیاست ہے؟
عوام سب دیکھ رہے ہیں کہ دلیل کہاں ختم ہوتی ہے اور منافقت کہاں سے شروع ہوتی ہے۔




Mohsin Dawar ❤️🌷

15/09/2026





12/09/2026

Mohsin Dawar ❤️🌷
💖

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ صاحب نے افغان طلبہ کے اخراج کے فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے شرم...
09/09/2026

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ صاحب نے افغان طلبہ کے اخراج کے فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے شرمناک اور غیر انسانی قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان میں طالبان حکومت کے باعث، خصوصاً افغان طالبات کے لیے تعلیم کے دروازے محدود کیے جا رہے ہیں۔ ایسے میں ایک طرف طالبان کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (NDU) میں گفتگو کے لیے مدعو کیا جاتا ہے، جبکہ دوسری جانب افغان طلبہ کو پاکستان کے تعلیمی اداروں سے بے دخل کیا جا رہا ہے۔

18/08/2026

پاکستان پارلیمنٹ ۔۔



نه به سر ټیټو، نه به حق له چا غواړو په سوالزموږ قلم، زموږ غږ، زموږ حوصله ده خپل کمال #محسن  #داوڑ  #صاحب
18/08/2026

نه به سر ټیټو، نه به حق له چا غواړو په سوال
زموږ قلم، زموږ غږ، زموږ حوصله ده خپل کمال

#محسن #داوڑ #صاحب

18/08/2026

صوبائی صدر بشرہ گوہر صاحبہ ❤️🖤


18/08/2026

محسن داوڑ صاحب ❤️🖤

14/08/2026

چیرمین صاحب ❤️🖤۔


Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Democratic Movement Of Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share