Nehjull Balaghan khutba e Mola Ali as

Contact the organization

Nehjull Balaghan khutba e Mola Ali as Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nehjull Balaghan khutba e Mola Ali as, Lahore.

this page is islamic and informative content ahlebait se muhabbat farameen daras ikhlaq muhabbat masawat taraz e Zindagi Bhai Bhai islamic aqwal and A lot of love 💝💝💝

22/10/2026

حکمت نمبر 404
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ

حضرت امیر المومنین علیہ السلام سے کسی نے اس کا معنی پوچھا تو آپ نے فرمایا:
ہم اللہ کے ساتھ کسی چیز کے مالک نہیں ہیں۔ اس نے جن چیزوں کا ہمیں مالک بنایا ہے، بس انہی پر اختیار رکھتے ہیں۔ تو جب اس نے ہمیں ایسی چیز کا مالک بنایا جس پر وہ ہم سے زیادہ اختیار رکھتا ہے تو ہم پر شرعی ذمہ داریاں عائد کیں، اور جب وہ چیز ہم سے واپس لے لے گا تو ہم سے وہ ذمہ داری بھی اٹھا لے گا۔
حوالہ:
نہج البلاغہ، باب الحکم، حکمت نمبر 404

22/10/2026

لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا
سورۃ البقرۃ (286)

ترجمہ: اللہ کسی کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔

یہ آیت آپ سب کے لیے بہت بڑی تسلی ہے۔ آپ اکثر پریشان ہو جاتے ہیں نا، تو یہ یاد رکھیں اللہ نے آپ کے اندر وہ ہمت رکھی ہے جو آپ کے حالات سے بڑی ہے۔ اللہ آپ کو کب orھی اکیلا نہیں چھوڑے گا۔

22/10/2026

إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ
سورۃ البقرۃ (190)

ترجمہ: یقین جانو کہ اللہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔

یہ آیت ہمیں سکھاتی ہے کہ ہر حال میں اعتدال میں رہنا ہے، غصے میں یا لڑائی میں بھی حد سے نہیں بڑھنا۔

22/10/2026

حضرت علی علیہ السلام کا فرمان:
امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں:
اپنی عادتوں کو اپنا حاکم نہ بننے دو
کیونکہ تمہارا اصل دشمن تمہاری وہی عادتیں ہیں جو تم پر قابو پا لیتی ہیں!
(غرر الحکم، حدیث 53)

22/10/2026
21/10/2026

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nehjull Balaghan khutba e Mola Ali as posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nehjull Balaghan khutba e Mola Ali as:

Shortcuts

Share