PTI Peshawar

PTI Peshawar

Share

03/06/2026

مذاق مذاق میں حقیقت بتا دی 😏

03/06/2026

‏78 سالوں سے پاکستان کو اپنی انا کی بھینٹ ہی تو چڑھا رہے ۔

02/06/2026

‏سب نے انشاللہ بولنا کوئی انصافی پیچھے نہ رہے ۔۔۔۔۔۔🙌

02/06/2026

الحمدللہ! ❤️🇵🇰

عوام کے دلوں کی دھڑکن، قائدِ پاکستان عمران خان کے فیس بک پر 16 ملین فالورز مکمل ہو گئے۔ یہ صرف ایک عدد نہیں بلکہ عوام کے اعتماد، محبت اور حمایت کا ثبوت ہے۔

مبارک ہو پاکستانیو! ✌️

BK KaKaran Riaz Utman Ik

01/06/2026

کس کے زمانے میں پیٹرول پہ ٹیکس سب سے کم تھا، عوام خود دیکھ اور فیصلہ کر لے۔۔۔

جو پٹواری جیالے سارا دن بکواس کرتے ھیں کہ ان کے زمانے میں تیل سستا تھا ان کے لئیے چپیڑ۔۔۔۔

01/06/2026

اللہ اس بندے کو واپس لے آ

01/06/2026

ہمارا نشان بدلا ہے، ایمان نہیں بدلا۔"

نشان چاہے جو بھی ہو، ہمارا مقصد ایک ہی ہے: ایک آزاد اور خوشحال پاکستان۔ عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے، 7 جون کو "ظلم کا بدلہ ووٹ سے" دیں گے۔ اللہ کی مدد سے، تحریک انصاف کو کوئی نہیں روک سکتا۔ گھر سے نکلیں اور اپنی طاقت دکھائیں!


31/05/2026

7 جون کو گلگت بلتستان کے عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے عمران خان کے بیانیے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کو مزید مضبوط بنائیں گے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد امیدواروں کو ووٹ دیں اور ثابت کریں کہ عوام کا فیصلہ ہی سب سے بڑی طاقت ہے۔


31/05/2026
30/05/2026

سابقہ ڈی جی ائی ایس ار جنرل اصف غفور صاحب اخر کار بول پڑا شکریہ سر
کہتے ہیں ایماندار ہمیشہ ایماندار کو پہچانتا ہے سر اپ نے بہت اچھا فیصلہ کیا ہے ہمیشہ ہم سب پاکستانیوں کے دلوں پر اپ نے راج کیا ہے اپنے کچے بونوں کو بھی یہی کچھ سمجھا دے کہ ملک کا 😱جنرل کیسے بنتا ہے اور کیسی اپنے ملک کی عوام و کے دلوں پر راج کرنا ہوتا ہے 😱😱😱😱

Will don sir🙉🙉🙉🙉🙉🙉

اچھی اچھی پوسٹوں کے لیے میرے پروفائل کو فالو کریں 😱😱😱👍👍🙉🙉🙉🙉🙉





.

Want your business to be the top-listed Government Service?

Website