Jammu Kashmir Liberation Front

Contact the organization

Jammu Kashmir Liberation Front ہمارا مشن جموں کشمیر کی مکمل آزادی و خودمختاری

06/11/2026

اہم اطلاع: شہداء احتشام، عاطف اور عادل کی نمازِ جنازہ آج دن 3 بجے دریک عیدگاہ گراؤنڈ میں ہوگی۔

06/11/2026

یا اللہ اس بابرکت دن کے طفیل مظلوم کشمیریوں کی مدد فرما ۔آمین
تمام اہل اسلام کو
جمعہ مبارک

05/11/2026

راولاکوٹ آزاد کشمیر میں ایک بار پھر نہتے عوام پر فورسز کی یلغار
اللہ پاک کشمیری قوم کی حفاظت فرمائے۔ آمین

03/11/2026

جنوبی باغ میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہونے لگے، امن و امان کی دعا، اللہ پاک اہلِ کشمیر کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

سید کاظم حسین شاہ صاحب اسپین میں انتقال کر گئے اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل ...
31/10/2026

سید کاظم حسین شاہ صاحب اسپین میں انتقال کر گئے اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

27/10/2026

جنوبی باغ کے علاقے کلری میں فورسز کی جانب سے نہتی عوام پر شدید فائرنگ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ​اطلاعِ نمازِ جنازہ​نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چودھری محمد سلیم ...
27/10/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
​اطلاعِ نمازِ جنازہ
​نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چودھری محمد سلیم (ڈماس والے)، والد محترم محمد یاسین کشمیری (سابق صدر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ تحصیل چڑوئی)، آج رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ جنکی نماز جنازہ 27 اکتوبر 2026ء دن 3:30 بجے ڈماس کے مقام پر ادا کی جائے گی
​تمام احباب سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی اپیل ہے۔
​دعا:
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور تمام لواحقین و پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

25/10/2026

جنوبی باغ کشمیر میں فائرنگ سے 8 سالہ معصوم شایان اظہر شہید، ننھی سی عمر میں زندگی کا چراغ بجھ گیا۔

شوکت نواز میر
23/10/2026

شوکت نواز میر

Address

Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammu Kashmir Liberation Front posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jammu Kashmir Liberation Front:

Shortcuts

Share