Pakistan Falah Party City Sialkot

Pakistan Falah Party City Sialkot

Share

جنرل سیکرٹری پاکستان فلاح پارٹی سٹی سیالکوٹ

Photos from Pakistan Falah Party City Sialkot's post 12/06/2026

اظہر صاحب SEO سیالکوٹ
کو حج کی ادائیگی کے بعد ان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے

10/06/2026
10/06/2026

پاکستان کے صنعتی شہر سیالکوٹ نے ایک بار پھر عالمی سطح پر ملک کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے تیار کیا گیا آفیشل میچ بال 'ایڈیداس ٹرائی اونڈا' کامیابی سے پاکستان میں تیار کر لیا گیا ہے۔

ورلڈ کپ فٹبالز کی تیاری کا یہ اہم سنگِ میل سیالکوٹ کے معروف سپورٹس حب 'فارورڈ سپورٹس' نے عبور کیا ہے، جو طویل عرصے سے عالمی برانڈ ایڈیڈاس کا بااعتماد پارٹنر ہے۔

'ٹرائی اونڈا' فٹبال کی تاریخ کا سب سے جدید اور ہائی ٹیک بال ہے، جس کی اہم خصوصیات درج ذیل ہیں:
فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار اسے صرف 4 پینلز کو آپس میں جوڑ کر بنایا گیا ہے، جو اسے گراؤنڈ پر غیر معمولی رفتار اور توازن فراہم کرتا ہے۔
بال کے اندر 14 گرام کا ایک سمارٹ موشن سینسر نصب ہے۔ یہ سینسر میچ کے دوران ہر سیکنڈ میں 500 بار ڈیٹا ریفریز کو بھیجتا ہے۔
سیمی آٹومیٹڈ آف سائیڈ: اس ٹیکنالوجی کی مدد سے ویڈیو اسسٹنٹ ریفری (VAR) کو آف سائیڈ اور ہینڈ بال جیسے متنازع فیصلوں کو سیکنڈوں میں درست کرنے میں مدد ملے گی۔
فٹبال کے بیرونی ڈیزائن میں تینوں میزبان ممالک کی علامات کو خوبصورتی سے یکجا کیا گیا ہے، جس میں کینیڈا کا میپل لیف، میکسیکو کا گولڈن ایگل اور امریکہ کا فائیو پوائنٹڈ سٹار (Star) شامل ہیں۔
یہ چوتھی بار ہے کہ فارورڈ سپورٹس نے مسلسل فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل میچ بالز تیار کیے ہیں، اس سے قبل یہ کمپنی 2014 (برازیل)، 2018 (روس) اور 2022 (قطر) کے ورلڈ کپ بالز بھی بنا چکی ہے۔ دنیا بھر کے 70 فیصد سے زائد ہاتھ سے سلے اور تھرمل بانڈڈ فٹبالز سیالکوٹ میں تیار ہوتے ہیں، جو پاکستانی کاریگروں کی مہارت اور معیار کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Photos from Pakistan Falah Party City Sialkot's post 08/06/2026
Photos from Pakistan Falah Party City Sialkot's post 08/06/2026

عید ملن پارٹی
پاکستان فلاح پارٹی سٹی سیالکوٹ اور مصطفی تحریک سیالکوٹ کی تقریب میں شرکت

Photos from Pakistan Falah Party City Sialkot's post 04/06/2026

محمد راشد مغل رہنما اے ٹی ائی کی وفد کے ہمراہ سیالکوٹ آمد خصوصی میٹنگ سیاسی و سماجی امور پر گفتگو

Want your business to be the top-listed Government Service?

Website