18/08/2026
پیرا افسران کے عزت، وقار اور کردار کے بارے میں کسی بھی قسم کا توہین آمیز یا نامناسب تبصرہ قابلِ قبول نہیں۔ ایسے کمنٹس پر پیرا قانون اور ضابطے کے مطابق کارروائی کرے گا۔
البتہ پیرا کی کارکردگی، آپریشنز یا اقدامات پر تنقید اور رائے کا اظہار عوام کا حق ہے, اختلافِ رائے کو احترام کے دائرے میں رکھا جائے۔
پیرا: پہلے عزت، پھر نفاذ۔