Umair Aslam Awan

Directions

Umair Aslam Awan خودداری حیات کو رسوا نہیں کیا
ہم نے کبھی ضمیر کا سودا نہیں کیا

09/08/2026

حوثیوں نے پرو سعودی قبائل کی ایک شپمنٹ ان کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوتے ہی تباہ کر دی ہے۔ مال مدعہ سعودی عرب سے آیا تھا۔ اس کے علاوہ جیزان کی ریفائنری پر بھی حملے کیئے گئے جس کی وجہ سے ریفائنری میں آگ لگ گئی۔ سعودی حکام کے مطابق اب آگ پر قابو پا لیا گیا ہے

08/08/2026

صحافی: جنگ کون جیتا؟

ایرانی وزیر خارجہ: ان کی پلاننگ تھی کہ جنگ شروع ہونے کے اڑتالیس گھنٹوں کے اندر ایران کا کنٹرول حاصل کر لیں گے۔

صحافی: اور ۔۔۔ ؟

ایرانی وزیر خارجہ: آج لڑائی کا 184واں دن ہے۔ وہ آبنائے ہرمز گنوا چکے ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں اپنے اڈوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور ہمیں اس بات کے لیئے ٹرمپ کا شکر گزار ہونا چاہیئے کہ اب ایران آبنائے ہرمز سے اربوں ڈالرز کمائے گا۔ تو آپ بتائیں کون جیتا

07/08/2026

امریکہ نے کویت قطر بحرین اور عرب امارات کو 5250 انٹرسیپٹر میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
کافی بڑے حجم کا آرڈر ہے۔
اسے پورا ہوتے کئی سال لگ جائیں گے

07/08/2026

اماراتی آئل کمپنی ADNOC کے مطابق پچھلے ایک ہفتے میں ایران نے ان کے تین ٹینکرز پر حملے کیئے ہیں۔ اور ٹوٹل 15 ٹینکرز پر

انڈیا کا اگنی 4 بیلسٹک میزائل کا تجربہ۔ میزائل نیوکلیئر ہتھیار بھی کیری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
07/08/2026

انڈیا کا اگنی 4 بیلسٹک میزائل کا تجربہ۔ میزائل نیوکلیئر ہتھیار بھی کیری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

07/08/2026

جنگ سے پہلے سعودی عرب کے پاس پیٹریاٹ ڈیفنس سسٹم کے 2800 انٹرسیپٹر میزائل تھے۔ جنگ کے پہلے 38 دنوں میں انہوں نے اس کا 86 فیصد استعمال کر لیا ہے 😁

پاکستانسعودیہترکیہمشترکہ دفاع کے معاہدے پر دستخطکسی بھی ایک ملک پر حملہ تمام ممالک پر حملہ تصور ہوگا۔۔۔!
07/08/2026

پاکستان
سعودیہ
ترکیہ
مشترکہ دفاع کے معاہدے پر دستخط
کسی بھی ایک ملک پر حملہ تمام ممالک پر حملہ تصور ہوگا۔۔۔!

Houthis successfully targeted another oil tanker in red sea,
05/08/2026

Houthis successfully targeted another oil tanker in red sea,

05/08/2026

امریکی وزارتِ خزانہ نے ایران پر عائد کچھ پابندیاں ختم کر دی ہیں

03/08/2026

ڈراپ سائٹ کے مطابق کشمیر میں شہادتوں کی تعداد 40 سے 89 کے درمیان ہے

Address

`Ajman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair Aslam Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share