20/10/2024
PTI United Arab Emirates
Support to Pm Imran Khan for your Generations�
20/10/2024
16/06/2024
Eid ul adha Mubarak ❤️🐐
16/12/2023
04/09/2022
beach Dubai
خاتم النبیین اردو نہیں عربی ہے ۔
اور خاتم النبیین پتہ ہے اچھا کون بول سکتا ہے ؟
فضل الرحمان ، مفتی قوی ، مفتی عزیز الرحمان ،
ڈاکٹر عامر لیاقت اور ان سب سے بھی بہتر پتہ ہے کون بول سکتا تھا ؟؟
مرزا غلام احمد قادیای کیونکہ وہ عربی کا ماہر تھا ۔۔۔۔
لیکن ان سب فنکاروں میں سے کسی کو امریکہ میں کھڑے ہو کر خاتم النبیین کا وکیل بننے کی توفیق نہیں ملی وہ اسے ملی جو خاتم النبیین کا تلفظ ٹھیک نہ کر سکا تھا ۔۔۔۔۔
بات یہ نہیں ہوتی کہ کس کا تلفظ کتنا صحیح ہے ، بات یہ ہوتی ہے کہ کون مقصد سے کتنا مخلص ہے ۔۔۔۔۔
یاد رکھیں زبان میں لقنت کے باوجود مسجد نبوی میں آذان کی سعادت حضرت بلال کے حصے میں آئی تھی.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Abu Dhabi
