31/12/2022
دوبئی
بلدیاتی الیکشن میں شاندار کامیابی پر چئیرمین ساجد اقبال ویلفیئر فاونڈیشن عوامی ایم ایل اے حلقہ غربی باغ سردار ساجد اقبال کا کشمیری کمیونٹی کی طرف سے دیے گئے استقبالیہ تقریب سے خطاب
تقریب دوبئی کے ایک نجی ہوٹل میں منعقد کی گئی
تقریب سے معروف بزنس مین سیاسی و سماجی رہنما راجہ عاشق خان صدر چنار ونگ راجہ امجد کبیر سردار نئیر عباسی سمیت بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی افراد نے خطاب کیا اور غربی باغ میں مسلم کانفرنس کو شکست دینے پہ سردار ساجد اقبال کو مبارکباد دینے کے ساتھ آئندہ عام انتخابات میدان میں آنے کی دعوت دی

31/12/2022