24/08/2024
مولانا فضل الرحمٰن میں کچھ تو خاص ہے ؟
کبھی چھوٹے میاں صاحب تو کبھی بڑے میاں صاحب مولانا سے ملنے آ رہے ہیں ،
کبھی تحریک انصاف کے وہ لوگ جو کبھی مولانا کو برا بھلا کہتے ہوئے اپنے جلسوں کے رونقیں بڑھاتے تھے وہ وفد در وفد مولانا کے در پے حاضری دے رہے ہیں ،
تو کبھی مفاہمت کے بادشاہ آصف زرداری مولانا کے دولت کدے پر حاضری دے رہے ہے !
نہ تو مولانا کے پاس کسی صوبے کی حکومت ہے اور نہ ہی اسمبلی میں میں کوئی بڑی تعداد تو پھر یہ لوگ سیاست میں مولانا کے ہی محتاج کیوں ہے ؟
کچھ تو خاص ہے مولانا میں جو آج کل تمام سیاستدان باری باری انکے در پر حاضر ہو رہے ہیں ،
09/08/2024
ادھر حکومت نے بجلی مزید مہنگی کی ادھر نعیم الرحمن صاحب نے دھرنا ختم کر دیا۔
مذاکرات بھی ہوتے ہیں اور حکمت کے تحت واپسی بھی ہوتی ہے لیکن باعزت طریقے سے ہونی چاہیے۔
اگلوں نے دھرنے والوں کو قیمتیں مزید بڑھا کر سلامی دی اور وہ ہنس کر چل دیے کہ : تواڈی ایہو گلاں تے سانوں ناراض نہیں ہون دیندیاں۔
اب لوگ پوچھتے ہیں یہ کیا معاہدہ ہوا تو صالحین شدت تقوی سے ارشادتے ہیں کہ سمجھ نہیں آتی تو ملک ریاض سے پوچھو۔
بہر حال پنڈی والوں سے درخواست ہے کہ کھڑکیاں کھول لیجیے حافظ صاحب جا چکے ہیں۔
آصف محمود
09/08/2024
سنا ہے دھرنے میں جماعت اسلامی والےبجلی سستی کروانے ائے تھے مگر رات کامیاب مذکرات کے بعد
2 روپے مہنگی کروا کر واپس چلے گئے
دوست رہنمائی فرمائیں رات حکومت سے مذکرات کہاں تک پنہچے
08/08/2024
جمعیۃ علماء اسلام پنجاب کی توانا آواز اور ہمارے پیارے دوست ملک فاروق اعظم ڈھانڈلہ کے برادر نسبتی ایک ٹریفک حادثے میں جاں حق ہوچکے ہیں دعا فرمائیں رب کریم ان کی کامل مغفرت فرمائے اور تمام پسماندگان کو اس سانحے پر صبر جمیل عنایت فرمائے ۔
آمین یارب العالمین
Malik Farooq Azam Dhandlah
15/02/2024
الحمداللہ رب العالمین ❤️❤️
Orientation ceremony for MBBS 1st years 2024
رب کریم کی کمال مہربانی اور ایم این اے خواجہ شیراز صاحب کی مخلصانہ کوشش سے آج زندگی کا خواب شر مندہ تعبیر ہوا
میرا بیٹا حافظ ارسلان سیال نے ایم بی بی ایس پہلے سال کا آغاز کیا
اللہ تعالیٰ میرے بیٹے کو اپنی حفظ وآمان میں رکھے اور نظر بد سے محفوظ فرمائے
Special Thanks to
sheraz
Munir Aini
Jamshaid Malghani
Lala Farooq
M Masroor Khan
Muhammad Jahangeer
وسیم کھوکھر
31/12/2023
مولاناصاحب الحمد للہ بالکل خیریت سے ھیں۔ اس بات میں کوئ شک نہیں کہ گولیاں مولانا صاحب کے ھی قافلے کی گاڑیوں کو لگی ھیں لیکن اس وقت مولانا صاحب اس قافلے میں موجود نہیں تھے۔
لیکن جو سوال مولانا صاحب نے پرسوں اٹھایا کہ آپ ھمیں الیکشن کا ماحول نہیں دے رھے، آج کا واقعہ اس سوال کی اھمیت کو بہت زیادہ بڑھا رھا ھے اور ارباب اختیار کو اس پر اب سنجیدہ ھوکر جواب دینا ھوگا۔
اور جو اس دن مولانا صاحب نے کہا ھم بحیثیت کارکن وھی پھر دھرا رھے ھیں کہ اگر اس الیکشن کمپین میں ھمارے کسی کارکن کو خراش بھی آئ تو اسکی زمہ داری چیف الیکشن کمشنر اور چیف
جسٹس آف پاکستان پر ھوگی۔
انجینئر ضیاء الرحمن
31/12/2023
اسلام آباد:
سیکریٹری داخلہ کا مولانا فضل الرحمن کے قافلے پر فائرنگ کے واقع کا نوٹس،
سیکریٹری داخلہ نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی،
شر پسند عناصر کو ملک میں افراتفری اور فساد پھیلانے کی ہر گز اجازت نہ دی جائے گی، ترجمان وزارت داخلہ
انتخابی مہم کے دوران سیاسی سرگرمیوں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی، ترجمان وزارت داخلہ
امن و امان اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے بھی ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے، ترجمان وزارت داخلہ
25/12/2023
پیارے بھائی محمد نصراللہ قاسمی
کو جے یو آئی کے ٹکٹ پر ایم این اے کا الیکشن لڑنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️❤️❤️
22/12/2023
اناللہ وانا اليہ راجعون 😭
Rashid Mahmood Soomro
Nasir Soomro
20/12/2023
Tayyab Sial Taunsvi
Muhmmad Tahir Sial
Muhammad Musa
Muhammad Anas Sial
M***i Shoaib Sial
Ikram Hafiz
Muhammad Zahid
Ansari Juif
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈیجیٹل میڈیا سیل نے چاروں صوبوں فاٹا اور اورسیز ڈیجیٹل میڈیا سیلز کا اعلان کر دیا۔
میں ، مرکزی نگران ڈیجیٹل میڈیا سیل محترم جناب انجینئر Zia Urrehman صاحب اور مرکزی کمیٹی کے دیگر تمام ممبران کا نہایت ممنون ہوں جنہوں نے ناچیز پر اعتماد کرتے ہوئے بطور اورسیز اس ذمہ داری کے قابل سمجھا۔
اورسیز کی سطح پر بنائی گئی کمیٹی میں بندہ کو شامل کرنے پر مرکزی میڈیا سیل کا ممنون ہوں ان شاء اللہ اپنے دیگر احباب اور کواڈینیٹر کے ساتھ مل کر اورسیز ( متحدہ عرب امارات ) بشمول پاکستان ڈیجیٹل میڈیا پر جماعت کو منظم کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرونگا
Zia Urrehman