Hum Awaaz

Hum Awaaz

Share

hum hamisha apne mazlom logo ki awaaz dunya ta puhunchaye gy

04/10/2023

لاہوریوں نے چس کروا دی،شہباز شریف کی گاڑی روک کر گندی گالیاں

04/10/2023

ماشااللہ عثمان ڈار کی والدہ ڈٹ گئی ہیں۔
سیاست عثمان ڈار نے چھوڑی ہے اسکی ماں نے نہیں۔
پھیلاؤ اسکو سب۔🔥

02/10/2023

مکہ مکرمہ میں جمعہ بازار
مکہ میں جمعہ بازار انتہائی خوبصورت اور سستی چیزیں وڈیو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

01/10/2023

فرعون کے زمانے میں خنوط شدہ مگرمچھ " فرعون کی ممی کی وڈیو اور خنوط شدہ لاشیں

30/09/2023

عمران خان کااٹک جیل سے روانگی کااحوال

اہلکار آفیسر بتاتے ہیں جب خان صاحب کو سیل سے نکالا گیا تو قیدیوں کو پہلےسے پتا تھا کہ آج عمران خان کو اٹک جیل سے کسی دوسری جیل منتقل کیا جائے گا۔ جیسے ہی سیل سے نکال کر بیرکوں کے سامنے پہنچے تو قیدیوں کی جانب سے عمران خان زندہ باد کے فلگ شگاف نعرے بلند ہونا شروع ہو گئے۔

نعروں کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ ایک بار تو سیکورٹی اہلکاروں سمیت آفیسرز پر بھی خوف طاری ہوگیا کہ کہیں یہ قیدی یک مشت زور لگاکر جیل کی سلاخیں توڑ کر باہر ہی نا نکل آئیں۔ اہلکار قیدیوں کو بار بار خاموش رہنے کی تلقین کررہے تھے لیکن قیدیوں کے نعروں میں اہلکاروں کی آواز دب کر رہ گئ۔ حتیٰ کہ آفیسرز کے آرڈر بھی اہلکار نہ سمجھ پا رہے تھے۔

کہتے ہیں جب عمران خان آخری بیرک کے سامنے پہنچے تو پونے ستائیس سالہ جوان قیدی نے اپنا سر سلاخوں پر مارنا شروع کردیا ،دیکھتے ہی دیکھتے سر سے خون بہناشروع ہوگیا۔ عمران خان وہاں کچھ دیر کے لئے رکے ،اس دوران نعرے بازی کا سلسلہ جاری رہا اور خان نے اپنا ہاتھ فضا میں بلند کیا اور خاموش ہونے کا کہا جس پر پوری بیرک میں سنٹانا چھا گیا۔ خان صاحب نے بیرک کے اندر ہاتھ ڈال کر زخمی قیدی کے سر پر ہاتھ پھیرا اور کہا خود پر ظلم نہیں کیا کرتے۔ انشااللہ ہمارا وقت بہت قریب ہے آپ لوگوں نے گھبرانا نہیں

یہ چند جملے ادا کئے اور خان نے خدا حافظ کہا۔ دروغ برگردن راوی اس جملے کے بعد بیرک کی حالت ہی بدل گئ نعروں کی آواز ماتم میں بدل گئ۔
ہر طرف رونے کی آوازیں تھیں، میں نے پوچھا رونا کس لئے ؟؟ کہتے ہیں عمران خان روزانہ ہو گیا ہے، وہ قیدیوں سے گپ شپ کیا کرتے تھے، انہیں اک استاد کی طرح سبق دیا کرتے تھے۔ خان کی محبت نے انہیں اپنے سحر میں جکڑ لیا ہوا تھا۔ مجھے ایسا لگ رہا تھا جیسے اک عاشق سے بزور بازو
اسکی معشوق سے جدا کیا جارہا ہوں۔

قصہ مختصر عمران خان صاحب جیل سے باہر آگئے اور ہمارے گاڑیوں میں بیٹھنے تک عمران خان زندہ باد کے نعرے ہمارے کانوں تک پہنچ رہے تھے۔ واللہ عالم یہ نعروں کے سلسلہ کب تک جاری رہا۔

یہ عروج اللہ کی ذات نے پاکستان میں صرف ایک مرد آہن کو دیا ہے اور وہ ہے عمران خان

27/09/2023

خان صاحب کی اڈیالہ جیل منتقلی کے دوران بکتر بند گاڑی سے ہلکی سی جھلک۔
خان صاحب شیرِ پاکستان ہے جس کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے کروڑوں انسان انتظار کررہے ہیں۔
اللہ اپنی حفاظت میں رکھے آمین

23/09/2023

بھائی نے کمال کردیا دیکھیے اور شئیر کجیئے

08/08/2023

یہ لیں جج دلاور کی وڈیو جس نے خان صاحب کے خلاف فیصلہ سنایا

08/08/2023

بچے بھی عمران خان کے ساتھ ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Abu Dhabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Abu Dhabi