25/04/2021
دعائے مجیر
(یہ ایک عظیم الشان دعا ہے جو حضرت رسول اکرمؐ سے منقول ہے کہ جبرئیل آپ کے لئے اس دعا کو اس وقت لائے تھے جب آپ مقام ابراہیم پر مشغول نماز تھے۔ کفعمی ؒ نے بلد الامین اور مصباح میں اس دعا کو ذکر کیا ہے اور اس کے حاشیے پر اس کے فضائل بیان کئے ہیں، جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جو شخص ماہ رمضان کی ۱۳؍۱۴؍۱۵؍تاریخ کو یہ دعا پڑھے گا پروردگار اس کے گناہوں کوبخش دے گا چاہے وہ بارش کے قطروں، درخت کے پتوں اور صحرا کی ریت کے برابر کیوں نہ ہوں۔ مریضوں کی شفاء قرض کی ادائیگی، مالداری اور تو نگری اور رنج وغم کے دفعیہ کے لئے یہ دعابیحد مفید ہے۔)
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
سُبْحَانَكَ يَا اَللهُ تَعَالَيْتَ يَا رَحْمٰنُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا رَحِيْمُ تَعَالَيْتَ يَا كَرِيْمُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا مَلِكُ تَعَالَيْتَ يَا مَالِكُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا قُدُّوْسُ تَعَالَيْتَ يَا سَلَامُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا مُؤْمِنُ تَعَالَيْتَ يَا مُهَيْمِنُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا عَزِيْزُ تَعَالَيْتَ يَا جَبَّارُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا مُتَكَبِّرُ تَعَالَيْتَ يَا مُتَجَبِّرُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا خَالِقُ تَعَالَيْتَ يَا بَارِئُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا مُصَوِّرُ تَعَالَيْتَ يَا مُقَدِّرُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا هَادِىْ تَعَالَيْتَ يَا بَاقِىْ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا وَهَّابُ تَعَالَيْتَ يَا
تَوَّابُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا فَتَّاحُ تَعَالَيْتَ يَا مُرْتَاحُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَاسَيِّدِيْ تَعَالَيْتَ يَامَوْلَاي اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا قَرِيْبُ تَعَالَيْتَ يَا رَقِيْبُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا مُبْدِئُ تَعَالَيْتَ يَا مُعِيْدُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا حَمِيْدُ تَعَالَيْتَ يَا مَجِيْدُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا قَدِيْمُ تَعَالَيْتَ يَا عَظِيْمُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا غَفُوْرُ تَعَالَيْتَ يَا شَكُوْرُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا شَاهِدُ تَعَالَيْتَ يَا شَهِيْدُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا حَنَّانُ تَعَالَيْتَ يَا مَنَّانُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا بَاعِثُ تَعَالَيْتَ يَا وَارِثُ اَجِرْنَا مِنَ
النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا مُحْيىْ تَعَالَيْتَ يَا مُمِيْتُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا شَفِيْقُ تَعَالَيْتَ يَا رَفِيْقُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا اَنِيْسُ تَعَالَيْتَ يَا مُوْنِسُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا جَلِيْلُ تَعَالَيْتَ يَا جَمِيْلُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا خَبِيْرُ تَعَالَيْتَ يَا بَصِيْرُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ،سُبْحَانَكَ يَا حَفِىُّ تَعَالَيْتَ يَا مَلِىُّ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا مَعْبُوْدُ تَعَالَيْتَ يَا مَوْجُوْدُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا غَفَّارُ تَعَالَيْتَ يَا قَهَّارُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا مَذْكُوْرُ تَعَالَيْتَ يَا مَشْكُوْرُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا جَوَادُ تَعَالَيْتَ يَا مَعَاذُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ،
سُبْحَانَكَ يَا جَمَالُ تَعَالَيْتَ يَا جَلَالُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا سَابِقُ تَعَالَيْتَ يَا رَازِقُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا صَادِقُ تَعَالَيْتَ يَا فَالِقُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا سَمِيْعُ تَعَالَيْتَ يَا سَرِيْعُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا رَفِيْعُ تَعَالَيْتَ يَا بَدِيْعُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا فَعَّالُ تَعَالَيْتَ يَا مُتَعَالُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا قَاضِىْ تَعَالَيْتَ يَا رَاضِىْ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا قَاهِرُ تَعَالَيْتَ يَا طَاهِرُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا عَالِمُ تَعَالَيْتَ يَا حَكِمُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا دَاۤئِمُ تَعَالَيْتَ يَا قَاۤئِمُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا عَاصِمُ
تَعَالَيْتَ يَا قَاسِمُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا غَنِىُّ تَعَالَيْتَ يَا مُغْنِىُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا وَفِىُّ تَعَالَيْتَ يَا قَوِىُّ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا كَافِىْ تَعَالَيْتَ يَا شَافِىْ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا مُقَدِّمُ تَعَالَيْتَ يَا مُؤَخِّرُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا اَوَّلُ تَعَالَيْتَ يَا اٰخِرُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا ظَاهِرُ تَعَالَيْتَ يَا بَاطِنُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا رَجَاۤءُ تَعَالَيْتَ يَا مُرْتَجىٰ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا ذَا الْمَنِّ تَعَالَيْتَ يَا ذَا الطَّوْلِ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا حَىُّ تَعَالَيْتَ يَا قَيُّوْمُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا وَاحِدُ تَعَالَيْتَ يَا اَحَدُ اَجِرْنَا
مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا سَيِّدُ تَعَالَيْتَ يَا صَمَدُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا قَدِيْرٌ تَعَالَيْتَ يَا كَبِيْرٌ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا وَالِىْ تَعَالَيْتَ يَا مُتَعَالِىْ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا عَلِىُّ تَعَالَيْتَ يَا اَعْلىٰ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا وَلِىُّ تَعَالَيْتَ يَا مَوْلىٰ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا ذَارِئُ تَعَالَيْتَ يَا بَارِئُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا خَافِضُ تَعَالَيْتَ يَا رَافِعُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا مُقْسِطُ تَعَالَيْتَ يَا جَامِعُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا مُعِزُّ تَعَالَيْتَ يَا مُذِلُّ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا حَافِظُ تَعَالَيْتَ يَا حَفِيْظُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ
يَا قَادِرُ تَعَالَيْتَ يَا مُقْتَدِرُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا عَلِيْمُ تَعَالَيْتَ يَا حَلِيْمُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا حَكَمُ تَعَالَيْتَ يَا حَكِيْمُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا مُعْطِىْ تَعَالَيْتَ يَا مَانِعُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا ضَآرُّ تَعَالَيْتَ يَا نَافِعُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا مُجِيْبُ تَعَالَيْتَ يَا حَسِيْبُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا عَادِلُ تَعَالَيْتَ يَا فَاصِلُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا لَطِيْفُ تَعَالَيْتَ يَا شَرِيْفُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا رَبُّ تَعَالَيْتَ يَا حَقُّ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا مَاجِدُ تَعَالَيْتَ يَا وَاحِدُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا عَفُوُّ تَعَالَيْتَ يَا مُنْتَقِمُ
اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا وَاسِعُ تَعَالَيْتَ يَا مُوَسِّعُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا رَؤُوْفُ تَعَالَيْتَ يَا عَطُوْفُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا فَرْدُ تَعَالَيْتَ يَا وِتْرُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا مُقِيْتُ تَعَالَيْتَ يَا مُحِيْطُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا وَكِيْلُ تَعَالَيْتَ يَا عَدْلُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا مُبِيْنُ تَعَالَيْتَ يَا مَتِيْنُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا بَرُّ تَعَالَيْتَ يَا وَدُوْدُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَارَشِيْدُ تَعَالَيْتَ يَا مُرْشِدُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا نُوْرُ تَعَالَيْتَ يَا مُنَوِّرُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا نَصِيْرُ تَعَالَيْتَ يَا نَاصِرُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ،
سُبْحَانَكَ يَا صَبُوْرُ تَعَالَيْتَ يَا صَابِرُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا مُحْصِىُ تَعَالَيْتَ يَا مُنْشِئُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا سُبْحَانُ تَعَالَيْتَ يَا دَيَانُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا مُغِيْثُ تَعَالَيْتَ يَا غِيَاثُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا فَاطِرُ تَعَالَيْتَ يَا حَاضِرُ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيْرُ، سُبْحَانَكَ يَا ذَا الْعِزِّ وَ الْجَمَالِ تَبارَكْتَ يَا ذَا الْجَبَرُوْتِ وَالْجَلَالِ، سُبْحَانَكَ لَا اِلـٰهِ اِلَّا اَنْتَ، سُبْحَانَكَ اِنِّىْ كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِيْنَ فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَنَجَّيْنَاهُ مِنَ الْغَمِّ وَكَذٰلِكَ نُنْجِى الْمُؤْمِنِيْنَ، وَصَلَّى اللهُ عَلىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِهِ اَجْمَعِيْنَ، وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعالَمِيْنَ وَحَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ الْعَلِيِّ العَظِيْمِ ۔
دعائے مجیر
(یہ ایک عظیم الشان دعا ہے جو حضرت رسول اکرمؐ سے منقول ہے کہ جبرئیل آپ کے لئے اس دعا کو اس وقت لائے تھے جب آپ مقام ابراہیم پر مشغول نماز تھے۔ کفعمی ؒ نے بلد الامین اور مصباح میں اس دعا کو ذکر کیا ہے اور اس کے حاشیے پر اس کے فضائل بیان کئے ہیں، جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جو شخص ماہ رمضان کی ۱۳؍۱۴؍۱۵؍تاریخ کو یہ دعا پڑھے گا پروردگار اس کے گناہوں کوبخش دے گا چاہے وہ بارش کے قطروں، درخت کے پتوں اور صحرا کی ریت کے برابر کیوں نہ ہوں۔ مریضوں کی شفاء قرض کی ادائیگی، مالداری اور تو نگری اور رنج وغم کے دفعیہ کے لئے یہ دعابیحد مفید ہے۔)
بنام خدائے رحمان و رحیم
پاک و منزہ ہے تو اے اللہ۔ بلند ہے تو اے رحمٰن۔ پناہ دینے والا ہمیں جہنم سے پناہ دیدے۔ پاکیزہ ہے تو اے رحیم بلند مرتبہ ہے اے کریم ہمیں جہنم سے پناہ دیدے۔ پاکیزہ ہے تو اے بادشاہ بلند مرتبہ ہے اے مالک ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔ پاکیزہ ہے تو اے پاکیزہ صفات بلند مرتبہ ہے اے سلامتی بخش ہمیں جہنم سے نجات دے دے۔ پاکیزہ ہے تو اے امان دینے والے بلند مرتبہ ہے تو اے نگرانی کرنے والے ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے صاحب عزت، بلند مرتبہ ہے اے صاحب جبروت۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے صاحب کبریائی، بلند مرتبہ ہے اے صاحب بزرگی۔ ہمیں جہنم سے پناہ عطا کردے۔پاکیزہ ہے تو اے خالق، بلند مرتبہ ہے اے موجد۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے صورت گر، بلند مرتبہ ہے اے تقدیر ساز۔ ہمیں جہنم سے نجات عطا کردے۔پاکیزہ ہے تو اے ہادی بلند مرتبہ ہے تو اے باقی ابدی۔ ہمیں جہنم سے نجات عطا کردے۔پاکیزہ ہے تو اے عطا کرنے والے، بلند مرتبہ ہے تو اے توبہ قبول کرنے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات عطا کردے۔پاکیزہ ہے تو اے کشادگی دینے والے، بلند مرتبہ ہے اے آرام دینے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات عطا کردے۔پاکیزہ ہے تو اے میرے سردار، بلند مرتبہ ہے توا ے میرے مولا۔ ہمیں جہنم سے نجات عطا کردے۔پاکیزہ ہے تو اے قریب، بلند مرتبہ ہے اے نگراں۔ ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے ایجاد کرنے والے، بلند مرتبہ ہے اے پلٹانے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات عطا کردے۔پاکیزہ ہے تواے قابل حمد، بلند مرتبہ ہے اے صاحب مجدو کرامت۔ ہمیں جہنم سے نجات عطا کردے۔پاکیزہ ہے تو اے قدیم، بلند مرتبہ ہے تو اے عظیم۔ ہمیں جہنم سے نجات عطا کردے۔پاکیزہ ہے تو اے بخشنے والے، بلند مرتبہ ہے اے قدردانی کرنے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات عطا کردے۔ پاکیزہ ہے تو اے شاہد، نلند مرتبہ ہے شہید۔ ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔ پاکیزہ ہے تو اے مہربان، بلند مرتبہ ہے اے محسن۔ ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے اٹھانے والے، بلند مرتبہ ہے اے رہ جانے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے حیات دینے والے، بلند مرتبہ ہے اے موت دینے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔ پاکیزہ ہے تو اے شفیق، بلند مرتبہ ہے اے رفیق۔ ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔ پاکیزہ ہے تو اے انیس، بلند مرتبہ ہے تو اے مونس۔ ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے جلیل، بلند مرتبہ ہے تو اے جمیل۔ ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے باخبر،بلند مرتبہ ہے اے صاحب بصیرت۔ ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔پاکیزہ ہے تواے لائق مدح وثناء، بلند مرتبہ ہے اے صاحب دولت و غنی۔ ہمیں جہنم سےنجات عطا کردے۔پاکیزہ ہے تو اے معبود، بلند مرتبہ اے موجود۔ ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے غفار، بلند مرتبہ ہے اے قہار۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے قابل ذکر،بلند مرتبہ ہے اے قابل شکر۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے جواد، بلند مرتبہ ہے اے پناہ گاہ۔ ہمیں جہنم سے نجات عطا کردے۔پاکیزہ ہے تو عین جمال، بلند مرتبہ اے عین جلال۔ ہمیں جہنم سے نجات عطا کردے۔پاکیزہ ہے تو اے سب سے آگے رہنے والے،بلند مرتبہ ہے اے روزی دینے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات عنایت کردے۔پاکیزہ ہے تو اے صادق الوعد، بلند مرتبہ ہے اے شگافتہ کرنے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات عطا کردے۔پاکیزہ ہے تو اے سننے والے، بلند مرتبہ ہے اے بہت جلد قبول کرنے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے بلندمرتبہ ہے اے موجد۔ ہمیں جہنم سے نجات عطا کردے۔پاکیزہ ہےتو اے نظام عالم چلانے والے، بلند مرتبہ ہے اے بزرگوار۔ ہمیں جہنم سے نجات عطاکردے۔پاکیزہ ہے تو اے فیصلہ کرنے والے، بلند مرتبہ ہے اے راضی ہو جانے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے غالب کرنے والے، بلند و برتر ہے اے طیب و طاہر۔ ہمیں جہنم سے نجات عطاکردے۔پاکیزہ ہے تو اے عالم، بلند مرتبہ ہے اے حاکم۔ ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔پاکیزہ ہے تو اےہمیشہ رہنے والے، بلند مرتبہ ہے اے قائم بالذات۔ ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے بچانے والے، بلند مرتبہ ہے۔ اے تقسیم کرنے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے غنی، بلند مرتبہ ہے اے غنی ساز۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تواے وفا کرنے والے، بلند مرتبہ ہے اے صاحب قدرت۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے کافی، بلند مرتبہ ہے اے شافی۔ ہمیں جہنم سے نجات عطا کردے۔پاکیزہ ہے تو اے آگے بڑھانے والے،بلند مرتبہ اے پیچھے ڈال دینے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے اول، بلند مرتبہ ہے اے آخر۔ ہمیں جہنم سے نجات عطا کردے۔پاکیزہ ہے تو اے ظاہر، بلند مرتبہ ہےاے باطن۔ ہمیں جہنم سے نجات عطا کردے۔پاکیزہ ہے تو اے امید بے کساں، بلند مرتبہ ہے تواے مرجع آرزو۔ ہمیں جہنم سے نجات عطا کردے۔پاکیزہ ہے تو اے صاحب احسان، بلند مرتبہ ہے اے صاحب کرم۔ ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے زندہ، بلند مرتبہ ہے اے نگہبان۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے اکیلے، بلند مرتبہ ہے اے خدائے یکتا، ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے میرے سردار، بلند مرتبہ ہے بےنیاز۔ ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے صاحب قدرت، بلند مرتبہ اے صاحب بزرگی۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے والی، بلند مرتبہ ہے تو عالی۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے بلند، بلند مرتبہ ہے اے اعلیٰ۔ ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے ولی،بلند مرتبہ ہے اے مولیٰ۔ ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔ پاکیزہ ہے تو اے ایجاد کرنے والے، بلند مرتبہ ہے اے خلق کرنے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے اے گرانے والے، بلند مرتبہ ہے اے اٹھانے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے انصاف کرنے والے، بلند مرتبہ ہے اے جمع کرنے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو عزت دینے والے، بلند مرتبہ ہے تو اےذلیل کرنے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے حفاظت کرنے والے، بلند مرتبہ ہے اےنگہبانی کرنے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اےصاحب قدرت، بلند مرتبہ ہے اے صاحب اختیار۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے صاحب علم، بلند مرتبہ ہے اے صاحب حلم۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے فیصلہ کرنے والے، بلند مرتبہ ہےاے صاحب حکمت۔ ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے عطا کرنے والے، بلند مرتبہ ہے اے روکنے والے۔ ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے اختیار رکھنے والے، بلند مرتبہ ہے اے فائدہ دینے والے۔ ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے قبول کرنے والے، بلند مرتبہ ہے اے حساب کرنے والے۔ ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے عادل، بلند مرتبہ ہےتواے جدا کرنے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تواے لطیف، بلند مرتبہ ہے اے شریف۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔ پاکیزہ ہے تو اے رب، بلند مرتبہ ہے اے حق۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔ پاکیزہ ہے تو اے صاحب مجدوبزرگی، بلند مرتبہ ہے اے ذات یکتا۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔ پاکیزہ ہے تو اے معاف کرنے والے، بلند مرتبہ ہے اے انتقام لینے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔ پاکیزہ ہے تو اے صاحب وسعت، بلند مرتبہ ہے اے وسعت دینے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے مہربان، بلند مرتبہ ہے اے صاحب عطوفت۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔ پاکیزہ ہے تو اے ذات یکتا، بلند مرتبہ ہے اے ذات بے مثال۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔ پاکیزہ ہے تو اے معین کرنے والے، بلند مرتبہ ہے اے احاطہ رکھنے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔ پاکیزہ ہے تو اے ذمہ دار، بلند مرتبہ ہے اے عین عدل۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔ پاکیزہ ہےتو اے واضح کرنے والے، بلند مرتبہ ہے اے استحکام دینے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔پاکیزہ ہے اے نیک ذات، بلند مرتبہ ہے اے محبت کرنے والے، ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔ پاکیزہ ہے تو اے صاحب رشد و ہدایت، بلند مرتبہ ہے اے ہدایت دینے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔ پاکیزہ ہے تو اے نور، بلند مرتبہ ہے اے نور بخش عالم۔ ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔ پاکیزہ ہے تو اے مددگار، بلند مرتبہ ہے اے نصرت کرنے والے۔ ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔پاکیزہ ہے تو اے برداشت کرنے والے، بلند مرتبہ ہے تو اے صابر، ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔ پاکیزہ ہے تو اے شمار کرنے والے، بلند مرتبہ ہے اے ایجاد کرنے والے۔ ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔ پاکیزہ ہے تو اے ذات پاک، بلند مرتبہ ہے اے بدلہ دینے والے۔ ہمیں جہنم سے پناہ دےدے۔ پاکیزہ ہے تو اے فریاد رس، بلند مرتبہ ہے اے دادرسی کرنے والے۔ ہمیں جہنم سے نجات عطا کردے۔ پاکیزہ ہے تو اے خالق، بلند مرتبہ ہے اے حاضر و ناضر، ہمیں جہنم سے نجات دےدے۔ پاکیزہ ہے تو اے عزت و جمال والے، با برکت ہے اے جلال و جمال والے۔ پاکیزہ ہے تو تیرے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے تو پاکیزہ ہے اور میں تیرے ظالم بندوں میں سے ہوں۔ ہم نے بندہ کی دعا قبول کر لی اور اسے غم سے نجات دے دے اور ہم اسی طرح صاحبان ایمان کو نجات دیتے ہیں۔ رحمت خدا ہمارے سردار حضرت محمد اور ان کی آل طاہرین پر اور ساری حمد اللہ کے لئے جو رب العالمین ہے وہی ہمارے لئے کافی ہےاور وہی بہترین ذمہ دار ہے۔ خدائے علی و عظیم کے علاوہ کوئی طاقت اور قوت نہیں ہے۔
Shared via DIVINE PEARLS IOS

17/02/2021
23/05/2020
15/05/2020
12/05/2020
02/08/2019
25/06/2019