04/10/2024
ملک پر مسلط مافیا پر لعنت
Imran Khan lover � Cut you did with a pocket knife
Paste you did with glue
A web was a spider's home
And a virus was the flu.
04/10/2024
ملک پر مسلط مافیا پر لعنت
10/09/2024
ارشد ندیم سوٹی پھینک کر کروڑ پتی بن گیا
ڈاکٹر قدیر ایٹم بم چلا کر بھی پینشن کو ترستا رہا
فضول قوم ، فضول ترجیحات
تمام آزاد پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک۔۔۔
پہلے جو کھومتے تھے خداؤں کے روپ میں
اب آگئے ہیں خواجہ سروں کے روپ میں 🤭😝😅
فوج کی ٹریننگ سے اگر امریکہ سے بھی نہیں جیت سکتے تو ایک بار کچے کے ڈاکووں سے ٹریننگ دلوا کر دیکھ لیں پاکستان کرکٹ ٹیم کو...
10/06/2024
Team "Pakistan" lost the match.
But....
Team "Imran Khan" won the match.
🥳 🎉
Imran Khan
کرکٹ فضول کھیل ہے۔۔۔
ہمارا قومی کھیل کرپشن ہے جسمیں دنیا کی کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی ۔۔۔۔
بابر ہوشیار ہے،
اسے پتہ ہے USA کے خلاف اسٹینڈ لینا پر ایک کپتان پہلے ہی جیل کاٹ رہا ہے
پاکستان کیسا عجیب ملک ہیں,
ہمیں سپر پاور کو ہرانے کیلیے خسرو سے ٹریننگ لیتے ہیں
اگر ہمارے ملک میں میرٹ ہوتا تو آج عطاء تارڑ لاہور ریلوے اسٹیشن پر سانڈے کا تیل بیچ رہا ہوتا۔ 🔥