BaBa Koda

BaBa Koda

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BaBa Koda, Al Ain.

17/04/2026

‏عیسائیوں کا سب سے بڑا مذہبی رہنما پوپ لیو مسلسل اس رایل اور ٹرمپ پر تنقید کررہا ہے اور ای ران پر حم لوں کی شدت سے مخالفت کررہا ہے۔
کوئی اسلامی بھائی بتائے گا کہ امام کعبہ نے ابھی تک اس رایل کی مذمت کی یا نہیں؟
پھر کہتے ہیں مسلمانوں کو جوتے کیوں پڑ رہے ہیں۔ حرام _زادو، تمہاری حرکتیں ہی جوتے کھانے والی ہیں!!!

08/04/2026

‏ابولہب بھی خود کو محافظ کعبہ کہتا تھا۔ وہاں آنے والے حاجیوں کی خاطر مدارت کرکے خود کو خادم حرم کہلواتا تھا۔ کفارمکہ کے نزدیک سب سے اعلی درجے کی نیکی یہی تھی کہ اس وقت کے کعبہ کی عمارت کی حفاظت کی جائے، وہاں جاری رسومات کی ادائیگی میں مدد دی جائے، وغیرہ وغیرہ۔
اللہ نے ابولہب اور ابوجہل کی ان خدمات کو کوئی اہمیت نہ دی اور واضح کردیا کہ اللہ کے نزدیک بنیادی اصول قائم بالقسط یعنی نظام انصاف کا قیام ہے، اللہ کی وحدانیت کا اقرار ہے اور اس کے بتائے ہوئے اصولوں پر زندگی گزارنے کا نام ہے۔
آج کے دور میں خادم الحرمین شریفین کہلانے والے اور نام نہاد محافظ بننے کا ڈھونگ رچانے والوں میں اور ابولہب میں کوئی فرق نہیں۔
دونوں ہی انشا اللہ، اللہ کے عذاب کے مستحق ہوں گے!!!

06/04/2026

‏پرانی انڈین فلموں کے آخر میں ایک سین لازمی ہوتا تھا جس میں ولن نے ہیرو کے گھر والوں کو اغوا کرکے کالی پہاڑی یا کسی تہہ خانے میں باندھا ہوتا ہے اور ہیرو اپنی ہیروئین کے ساتھ بنجاروں کے کپڑے پہن کر ڈھول تماشے کے ساتھ وہاں ناچ گانا کرنے آجاتا ہے اور گانے کے آخر میں ولن پر پستول تان کر اپنے گھر والوں کو چھڑوا لیتا ہے۔
عقلی استعداد اور شعوری سطح کے حوالے سے ہمارے جرنیل آج بھی اسی دور میں رہتے ہیں اور تقریباً ایسے ہی خواب دیکھ کر اپنے آپ کو ہیرو بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
عاصم منیر کا خیال تھا کہ ایران جنگ کے دوران وہ بھی ڈھول باجے سمیت بنجاروں کا روپ دھار کر اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کے سامنے ناچ ناچ کر صلح کروانے کا ڈھونگ رچائے گا اور جنگ چونکہ ایک نہ ایک دن بند ہونی ہی ہے، جس کا کریڈٹ وہ خود لے جائے گا۔
جس طرح وہ فارمولہ فلمیں اب چلنا بند ہوچکی ہیں، اسی طرح جرنیلی فارمولے بھی اسی کی دہائی سے ہی فلاپ ہوچکے ہیں۔
اب حالت یہ ہے کہ کسی پٹواری ٹاؤٹ سے پوچھیں کہ اس صلح کا کیا بنا جو پاکستان نے کروانی تھی تو وہ آگے سے امارات کو گالیاں دینا شروع کردے گا۔
جرنیلی ٹولے نے اگر امارات کے سامنے ہلکا سا بھی ڈھول بجانے کی کوشش کی تو وہ انہیں ایسی جگہ ماریں گے کہ جسے نہ تو کسی کو دکھا سکیں گے اور نہ ہی بتا پائیں گے۔
جرنیلی ٹولے کی عیاشی اور کرپشن کی تمام داستانیں امارات سے ہو کر نکلتی ہیں۔ ان کی دبئی میں پراپرٹی سے لے کر امارات بنک میں جمع رقم تک، سائفر سے لے کر تل ابیب کے ساتھ ڈیل تک، سب کچھ اماراتی محلات میں محفوظ ہے۔
پٹواری ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اپنی قیادت سے جوتے کھا کر ذلیل ہوں گے کیونکہ امارات کے ساتھ پنگا لینے کی ان کی اوقات نہیں!!!

05/04/2026

‏امریکی فوج نے جہاز تباہ کروا کر اپنا پائلٹ بچا لیا۔
پاکستانی فوج نے اپنے ہی کیپٹن کو رسوا کرکے اس کی بیوی پر قبضہ جما لیا۔

05/04/2026

‏امریکی فوج کا پائلٹ حاد_ثے کا شکار ہو کر ای ران میں محصور ہوا تو امریکی فوج نے اپنی تمام مہارت،تمام وسائل جھونک کر اسے ریکور کرلیا۔
پاکستانی فوج جب کارگل کی پہاڑیوں پر بھارتی طیاروں کی بمباری سے ش ہید ہو گئے تو ہم نے ان کی لاشیں وصول کرنے سے انکار کردیا اور کہہ دیا کہ او ساڈے فوجی ای نہیں۔۔۔
جنگ کے دوران امریکی سیکرٹری ڈیفنس نے اپنا آرمی چیف تبدیل کردیا۔
پاکستان میں جنگ کا مطلب آرمی چیف کی نوکری میں مزید توسیع سمجھی جاتی ہے۔ویسے بھی اگر کوئی آرمی چیف کو تبدیل کرنے کی کوشش کرے تو اس کی حکومت ہی گرا دی جاتی ہے۔
امریکہ کی ترقی و خوشحالی اور پاکستان کی تباہی اور بربادی کا فرق جاننا ہو تو یہ دو نکات ہی کافی ہیں!!!

04/04/2026

‏کن جری نے ط وائف کی فرمائشیں پوری کرتے کرتے سارے ملک کی جئی تئی پھیر دی لیکن یہ ط وائف کو پھر بھی ٹھنڈ نہیں پڑی
اب اس ط وائف کا کہنا ہے کہ ہمیں ملکی مفاد میں کچھ فیصلے کر لینے چاہئیں ۔

سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ جس چیز کا منہ نیچے کو اس کو بھلا کون بھر سکتا ہے ۔

04/04/2026

‏دعویٰ: ہم حرمین شریفین کے دفاع کا فریضہ سرانجام دیں گے
حقیقت: سعودی عرب نے ہماری بجائے یوکرین کو یہ مقدس فریضہ سونپ دیا

دعوی: ہم سعودی عرب کے ساتھ ساتھ امارات کا بھی دفاع کریں گے
حقیقت: امارات نے اپنے دو ارب ڈالرز بھی واپس مانگ لئے

دعوی: جنگ بندی کیلئے تمام فیصلے پاکستان میں ہوں گے
حقیقت: امریکہ اور ایران نے جنگ بندی کی کسی بھی ایسی کوشش سے لاعلمی کا اظہار کردیا

دعوی: ہماری سفارتی کامیابی کی سب سے بڑی مثال یہ ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل کے دس جہاز پاکستان کے ہیں
حقیقت: ہم نے راتوں رات پٹرول کی قیمت ساڑھے چار سو کردی

یہ تمام دعوے صرف گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کئے گئے اور فوراً ہی تھپڑ کی طرح ہمارے چہروں پر رسید کردئیے گئے۔
اس سے قبل کئے گئے دعوؤں کا انجام بھی کچھ ایسا ہی ہوا تھا۔
ایسی خواری، ایسی ذلت، ایسی رسوائی سے اللہ سب کو بچائے!!!

03/04/2026

‏دو روز قبل شہبازشریف اپنے خصوصی طیارے پر صبح کے وقت کراچی گیا اور دوپہر کو واپس آگیا۔ ایسا کون سی میٹنگ تھی جو آن لائن نہیں ہوسکتی تھی؟ ایسا کون سا کام تھا جس کیلئے اس اردلی کا خود موجود ہونا ضروری تھا؟
چند روز قبل ڈاکو رانی نے عوام کے پیسوں سے لگژری جہاز خریدا اور اس جہاز پر اپنے بیٹے اور بہو کو ہنی مون منانے یورپ بھیج دیا۔ کیا وہ عام ائیرلائن سے یورپ نہیں جاسکتے تھے؟ سرکاری خزانے سے ہزاروں ڈالر کا فیول کیوں جلایا گیا؟
چند ہفتے قبل فوج، کابینہ اور بیوروکریسی کیلئے وی 8 انجن کی گاڑیاں خریدی گئیں جن کے پٹرول کا خرچ عوام دیتی ہے۔ ان گاڑیوں کی اوسط فیول کزمپشن چار سے پانچ کلومیٹر فی لٹر ہوتی ہے۔ یہ کھوتی کے بچے ایسے کون سے مہان کام سرانجام دے رہے ہیں کہ انہیں وی 8 گاڑیاں دی گئیں؟
اور ہاں، ای ران وار سے قبل جو سمگل شدہ ایرانی تیل فوج کے پاس سٹاک میں تھا، اسے مہنگے داموں بیچنے کیلئے پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا۔ اندازہ لگائیں کہ دو ارب کی یومیہ دیہاڑی لگانے والوں نے اپنا نقصان برداشت نہیں کیا بلکہ پٹرول کی قیمتیں بڑھا دیں تاکہ شرح منافع میں کمی نہ آئے۔
جب خون آشام بھیڑیئے اور گدھ حاکم بنتے ہیں تو بالکل یہی کچھ کرتے ہیں جو یہ حرامزادے اس وقت کررہے ہیں۔
اور ہاں، یہ بھی یاد رہے کہ ایسے حکمران دراصل قدرت کے عذاب کی ہی ایک شکل ہیں۔ یہ عذاب اس قوم پر مسلط ہے کیونکہ قوم نے حق بات کہنا چھوڑ رکھی ہے، یہ بزدل ہوچکی ہے، یہ اپنے حقوق کیلئے کھڑی نہیں ہوتی!!!

01/04/2026

‏شرطیہ مٹھے نامی سٹیج ڈرامہ غالباً پنجابی ڈراموں کا سب سے مشہور ڈرامہ ہے جس میں امان اللہ اور ببو برال اندھے بھائی ہوتے ہیں۔ ایک سین میں ایک صحافی لڑکی امان اللہ کا انٹرویو لینے آتی ہے اور پوچھتی ہے کہ کیا آپ نے لاہور دیکھا ہے؟
امان اللہ جواب دیتا ہے: جی دیکھا ہے، پہلے چھوٹا ہوتا تھا، اب لاہور بڑا ہوگیا ہے۔
چونکہ ذومعنی جملہ تھا، بے شمار تالیاں بجیں اور آج تک اس جملے کی گونج سنائی دیتی ہے۔
سہیل احمد مراثی بھی اس ڈرامے میں تھا اور اچھی طرح جانتا تھا کہ لاہور سے مراد کیا تھی۔ غالباً سکرین شاٹ والے بیان میں وہ یہ کہنا چاہتا تھا کہ لاہور اور نوازشریف ایک ہی ہیں جبکہ لاہور سے مراد وہی ہے جو امان اللہ نے کہا تھا، یعنی عضو تناسل!!!

31/03/2026

‏یہ باؤلے کُتے آپکو ایسے مارتے رہیں گے تب تک جب تک آپ سب مل کر انکے پچھواڑے لال نہی کریں گے

31/03/2026

‏جو گش تی کے بچے کل تک عمران خان کی تقاریر کے چند سیکنڈز کے کلپ شئیر کرکے مذہبی جذبات بھڑکانے کی کوشش کیا کرتے تھے،
وہ چوتیئے آج کہہ رہے ہیں کہ سہیل احمد کا پورا کلپ دیکھ کر فیصلہ کیا جائے ۔ ۔ ۔
واہ اوئے بیغیرتو ۔ ۔ ۔

31/03/2026

‏جب سے عمران خان نے عاصم منیر کو یزید کہنا شروع کیا ہے تب سے تمام بکاؤ مولویوں، صحافیوں اور مراثیوں نے یزید کی مقبولیت کے گُن گانے شروع کردئیے ہیں۔
عمران خان کو اللہ نے آج کے دور کا حق اور باطل میں تفریق کرنے والا بنا کر بھیجا ہے!!!

Want your business to be the top-listed Government Service in Al Ain?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address


Al Ain