Zafran PTI Marwat

Zafran PTI Marwat

Share

Allah Is One

Photos from Zafran PTI Marwat's post 19/06/2024

اللّٰہ بہترین منصوبہ ساز ہے۔

تصویر میں دکھائی دینے والا گھانا کا ایک غریب شخص ہے جو چھوٹے سے قصبے میں رہتا ہے۔ کچھ سال پہلے، ایک ترک نیوز ایجنسی کا ڈرون اس کے گھر کے پاس گر گیا۔ جب ترک صحافی ڈرون ڈھونڈنے آئے، تو انہوں نے اس شخص کو ڈرون ہاتھ میں پکڑے ہوئے پایا اور اس نے مسکراتےہوئے ان سے پوچھا، "کیا آپ کے پاس کوئی بڑا ڈرون ہے جو مجھے حج پر لے جا سکے؟"

ایک صحافی نے یہ کہانی شائع کی اور ترک حکومت نے اس شخص کو حج پر بھیجنے کا فیصلہ کیا، تمام اخراجات حکومت نے برداشت کیے۔

نوٹ: یہ رواں سال حج کا واقعہ نہیں۔

13/05/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.






👏👏😭😭
• Today's the best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful














































07/05/2024

😭💔

06/05/2024

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکورٹی اداروں نے ایسے بےشمار بچوں کو یتیم کردیا ہے۔

04/05/2024

!!!

آج کوہاٹ سے پشاور آتے جب کوہاٹ ٹنل پہنچے تو ایک عجیب نظارہ دیکھنے کو ملا.... جب ٹنل میں داخل ہوئے تو دیکھا کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے ٹنل میں ہر جگہ سے پانی چشمے کی صورت میں بہہ رہی ہے اور اوپر چھت سے بھی پانی ٹپک رہی ہے اور دیواروں پر سیدھے آکر روڈ پر ایک ندی کی صورت اختیار کرگئی ہے، اور ٹنل کی لائٹس اور اکزاز خراب ہونے کی وجہ سے ٹنل میں ہر جگہ اندھیرا ہی اندھیرا تھا، اور گاڑیوں سے خارج ہونے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اچھا خاصا صحت مند شخص کے لیے بھی سانس لینا دشوار تھا، اور ذیادہ دھند کی وجہ سے گاڑیوں کی لائیٹس بھی صحیح سے کام نہیں کر رہے تھے، اب حیرانی کی بات یہ ہے کہ اس ٹنل سے کوہاٹ سے لیکر ہنگو، پارا چنار، وزیرستان، اورکزئی اور ڈی آئی خان حتٰی کہ کراچی تک کے لوگ سفر کر رہےہیں اور کوئی آواز اٹھانے والا نہیں ہے۔
حکام اعلیٰ سے دست بستہ اپیل کی جاتی ہے کہ اس کی فوری تعمیر نو کی جائے تاکہ عوام کو سہولت میسر ہو۔

Tagfor: #شہریارافریدی Everyone

01/05/2024

Nice View of Saddar Cantt Peshawar ✌❤

30/04/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.






👏👏😭😭
• Today's the best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful














































30/04/2024

ریاست ماں جیسی ہوتی ہے اور ہماری ریاست بالکل اس ماں جیسی ہے🙈

29/04/2024

• Today's the best Photo 🌿🥰
•🔴 Beautiful














































26/04/2024

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️




















❤✌

26/04/2024

• Today's the best Photo 🌿🥰
Please follow me🙏🤲🙏
•🔴 Beautiful














































05/03/2024

وزیراعلی پنجاب اپنی کابینہ کے ہمراہ😂

Want your business to be the top-listed Government Service in Al Ain?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Dubai
Al Ain
UAE