جعفر ٹرین روک کر 400 سے زاٸد غریب پاکستانی یرغمال بنا لیے گٸے، کٸی شہید کر دیٸے گٸے اور ہمارے میڈیا پر علیمہ خان، 190 ملین پاٶنڈ اور القادر یونیورسٹی اور پی ٹی آٸی کے خلاف خبریں چلتی رہیں۔
حکومت اور کنٹرولڈ میڈیا کو 21 توپوں کی سلامی
Shery padhyar
markting
09/02/2025
*اس مـیـراثــی نـے مـاسـوائـے سـوشـل مـیڈیـا پـر اپنـے گھـر کـی خـواتیـن کـی تشہـیر اور نـوجـوان نـسل کـو اخــلاقـی طـور پـر تـبـاہ کـرنـے کے علاؤہ کـونـسا کارنـامـہ ســرانـجــام دیـا ھـے کـہ اسـپـیـکــر اسـمـبـلـی اُســے ایــوارڈ دے رھـا ھــے‼️*
*اب تک کـتـنے حـفاظ کــرام ، قــرأء یا آئـمـہ حضـرات کـو ایــوارڈ سـے نـوازا ھــے ؟*‼️
*جـب قـوم کا ہـیـرو اِس جـیسے دلالـوں کـو بـنـا کـر پیـش کـیا جائـے گا تـو آپ کیـسے تـوقـع رکھـتے ہیـں کـہ مـائـیـں صــلاح الـدیـن ایـوبـی جیـسے بیـٹے پیـدا کـریں گـی*‼️
حکومت پنجاب نے گھروں کی چھتوں پر کبوتروں کے پنجرے چھتریاں لگانے پر پابندی لگا دی
ہر سال بار الیکشن پر خرچ ہوئے کروڑوں روپے اس عدالتی کرپشن کی بنیاد ہیں جسگا ہروکیل شکار بنتا ہے
07/01/2025
وزیراعلیٰ پنجاب کا فرمان جاری ہوتا ہے
”پنجاب میں ایک ہفتے میں تمام تجاوزات ختم کی جاٸیں“
سیاسی رہنماٶں کے بیانات چلتے ہیں، انتظامیہ متحرک ہوتی ہے، محکمہ مال کا عملہ سڑکوں اور گلیوں کی پیماٸش کرتا ہے، نشانات لگتے ہیں، ایکسیویٹر متحرک ہوتے ہیں اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔
نادیدہ ہاتھ سارا عمل روک دیتا ہے۔
99 فیصد عوام تجاوزات کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ سڑکیں اور گلیاں کشادہ کی جاٸیں، مکانات اور دکانات کے آگے تھڑے، ریمپس اور سیڑھیاں بھی ختم کی جاٸیں۔
Ali Zahid Khan Ali Zahid Khan Pasrur Fiaz Rana Qamar Mehmood Khan Manj
بیرون ملک مرنے والے سیاستدانوں اور اشرافیہ کی میت کے ساتھ انکے اثاثے بھی پاکستان لایا کریں
یہ ملک ہے کوئی قبرستان نہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Al Hamriyah
NEWS
