PPP , PYO BAGH

Directions Website

PPP , PYO BAGH پاکستان پپلزپارٹی سوشل میڈیا ٹیم ضلع باغ آذادکشمیر

اسلام آباد سابق وزیراعظم جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی آذادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی شیر باغ سردار قمرالزمان صاحب کی ...
16/10/2026

اسلام آباد
سابق وزیراعظم جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی آذادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی شیر باغ سردار قمرالزمان صاحب کی رہشگاہ آمد سردار قمرالزمان صاحب فرزند شیر باغ سردار ضیاء القمر صاحب سے تفصیلی ملاقات آذادکشمیر کی سیاسی و تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد :وزیر اعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی سے سابق صدر و وزیراعظم سردار محمد یعقوب خان کی سربراہی میں پیپلزپارٹی کے و...
16/10/2026

اسلام آباد :وزیر اعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی سے سابق صدر و وزیراعظم سردار محمد یعقوب خان کی سربراہی میں پیپلزپارٹی کے وفد کی ملاقات ۔سابق وزراء سردار عابد حسین عابد اور سردار فہیم اختر ربانی، سابق مشیران فہد یعقوب، احمد صغیر، سعود صادق ویگر بھی موجود ہیں
پونچھ کے مسائل پر تفصیلی گفتگو بالخصوص دھرنے کے حوالے سے

یادگار تصویر
16/10/2026

یادگار تصویر

15/10/2026

سردار قمر الزمان خان سابق وزیر صحت کی رہائش گاہ پر سردار یعقوب خان سابق صدر ریاست کی آمد ۔ اہم امور پر گفتگو اور ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔اس موقع پر سردار ضیاء القمر سابق وزیر تعمیرات عامہ، سید شاہد کاظمی اور راجہ شوکت محمود بھی موجود ہیں-
ایڈمن

اسلام آباد شیر باغ سردار قمرالزمان صاحب کی رہشگاہ سابق صدر و وزیر اعظم الحاج سردار محمد یعقوب خان صاحب کی آمد شیر باغ سر...
15/10/2026

اسلام آباد
شیر باغ سردار قمرالزمان صاحب کی رہشگاہ سابق صدر و وزیر اعظم الحاج سردار محمد یعقوب خان صاحب کی آمد شیر باغ سردار قمرالزمان صاحب و ممبر قانون ساز اسمبلی سردار ضیاء القمر صاحب سے ملاقات
کے بعد گروپ فوٹو

15/10/2026
14/10/2026
14/10/2026

ن لیگ کی حکومت بنتے ہی بجلی آٹا جلد مہنگا ہونے کا امکان وزیر برقیات کی پریس کانفرنس
Naveed Anwar Mansha Minhas

اسلام آباد پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی بیٹھک
14/10/2026

اسلام آباد پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی بیٹھک

Address

Pakistani
Deira
ISLAMBAD

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP , PYO BAGH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share