شفیق خان نے عمران خان کی کال پر اسلام آباد احتجاج میں شرکت کی اور 26 نومبر 2024 کو ڈی چوک کے قریب موجود تھے۔ انہیں ایک سنائپر کی گولی لگی اور وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے۔ ایک ویڈیو میں ساتھی مظاہرین کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ وہ شہید ہو گئے ہیں اور رینجرز براہ راست لوگوں پر فائرنگ کر رہے ہیں۔ ان کی میت کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا، اور یہ تمام واقعہ ریکارڈ کیا گیا اور بطور ثبوت موجود ہے۔ بعد میں ان کے خاندان نے تصدیق کی کہ ان کی میت تبھی حوالے کی گئی جب انہیں ایک حلف نامے پر دستخط کرنے پر مجبور کیا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ شفیق خان کی موت کسی حادثے میں ہوئی، نہ کہ سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے۔ ان کی عمر 45 سال تھی۔ وہ دو بچوں کو سوگوار چھوڑ گئے ہیں۔
Pti
Political talk
29/12/2024
حقوق نہیں تو ترسیلات نہیں! بیرون ملک مقیم پاکستانی اب ظلم کی فنڈنگ نہیں کریں گے!
مطالبات بالکل سادہ اور جائز ہیں:
- نو مئ اور چھبیس نومبر کے واقعات پر عدالتی کمیشن
- تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی
جب تک انصاف نہیں ملتا ترسیلات زر کا بائیکاٹ ہو گا۔
27/11/2023
تو معصوم نوجوانو۔۔۔۔
پھر کیا سوچا ہے اپنے مستقبل کے بارے میں 🤣🤣🤣
18/09/2023
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ,)
انتہائی افسوسناک ننھا عمار اپنے قید والد میاں عباد فاروق کی راہ دیکھتا دنیا سے چل بسا سوشل میڈیا پر بار بار اپیل سامنے آئی معصوم عمار کو اسکے والد سے ملنے دیا جائے لیکن پتھر دل ظالم کے دل میں رحم نہیں آیا۔ سب کی اولاد ہے یاد رکھے ظلم کا نظام زیادہ دیر نہیں چل سکتا اللہ تعالیٰ کی لاٹھی بے آواز ہے لیکن بے اثر نہیں
ننھا عمار اللہ عدالت میں انصاف ضرور ملے گا انشااللہ
17/09/2023
تیری محبت نے فقیر بنا دیا 💔
مرشد۔۔۔۔۔۔✋🏻
اپنی ریاست کے نواب تھے ہم💪🏻👿
17/09/2023
میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤
16/09/2023
مت پوچھ میری جا گنے کی وجہ اے چاند🌙🌙
تیرا۔ہی ھم شکل ہے وہ جو سونے نہں دیتا😞😞
13/09/2023
صدر مملکت نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا.
صدر عارف علوی کے لیے کوئی الفاظ؟
12/09/2023
چیئرمین عمران خان کا وکلاء کے ذریعے جیل سے پیغام!
ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان!
11/09/2023
تیری دستار پہ تنقید کی ہمت تو نہیں
اپنی پاپوش کو قالین کہا ہے میں نے
💜❤️🔥💜
مصلحت کہیئے اسے یا کہ سیاست کہیئے*
چیل کوؤں کو بھی شاہین 🦅 کہا ہے میں نے.❣️❣️❣️
10/09/2023
ہر ایک کی طبعیت کے مطابق نہیں ہوں میں💖
مرشد💗
کڑوا ضرور ہوں لیکن منافق نہیں ہوں میں!❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Al Lisaili
Dubai
0000
