ISF Dera Ghazi Khan

ISF Dera Ghazi Khan

Share

Insaf Student Federation Dera Ghazi Khan Official Page

Photos from ISF South Punjab Official 's post 25/01/2026

ISF South Punjab Official

13/01/2026

سابق صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع راجن پور مشتاق خان مزاری کی غیر قانونی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
یہ ظلم اور جبر نوجوانوں کو عمران خان سے محبت کرنے سے نہیں روک سکتا۔
پولیس کی پی ٹی آئی ورکرز کے خلاف غندہ گردی قابل
مزمت ہیں
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈیرہ غازی خان

07/12/2025

Inshallah wkht acha ay ga ..Imran khan zindabad

24/11/2025

‏نورین خان کی آئی ایس ایف لاہور کنونشن میں شرکت

22/11/2025

قومی اسمبلی رانا احسن شریف کا این اے 185 کے حلقے سے راے

20/11/2025

پریس ریلیز
اسیرِ جمہوریت ، قائد حریت جناب عمران خان کی بہنیں علیمہ خانم ، ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین خانم صبح سے رات گئے تک بانی رکن انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان و صوبائی وزیر مینا خان آفریدی ، سابق صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے پی کے و رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک ، رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام اور کارکنان کے ہمراہ ملاقات کے لیے منتظر رہیں۔ متعدد بار انتظامیہ سے رابطہ کیا گیا، مگر حسبِ سابق انتظامیہ نے ٹال مٹول، بے حسی اور غیر ذمہ دارانہ رویّہ اختیار کیے رکھا اور ملاقات کی اجازت نہ دی۔
اپنے آئینی حق کے لیے جب ان باوقار خواتین نے پُرامن احتجاج کیا تو پولیس نے نہتی اور شریف خواتین پر لاٹھی چارج، دھکے اور تشدد کا شرمناک سلسلہ شروع کر دیا۔ خصوصاً بانی رکن انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان ، اسیر جمہوریت جناب حسان نیازی ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ نورین خانم کو دھکے دینا اور گھسیٹنا ایک غیر انسانی، غیر اخلاقی اور انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔
یہ طرزِ عمل اسلام کی تعلیمات، مشرقی روایات، بنیادی انسانی حقوق اور جمہوری اقدار چاروں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان اس بے حسی، ریاستی زیادتی اور اخلاق سوز حرکت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
اور محترمہ بشریٰ بیگم کے خلاف جاری گھٹیا کردار کشی مہم بھی اسی ذہنیت کا تسلسل ہے، جس پر آئی ایس ایف شدید احتجاج کرتی ہے۔
ان واقعات کے خلاف آئی ایس ایف پاکستان 21 نومبر، بروز جمعہ ملک بھر میں احتجاج کرے گی، تاکہ قوم کو یاد دلایا جا سکے کہ خواتین پر تشدد ایک ناقابلِ برداشت اور ناقابلِ معافی جرم ہے۔

واضح مطالبات
• عمران خان کی بہنوں کی فوری ملاقات یقینی بنائی جائے ، یہ ان کا آئینی، انسانی اور جمہوری حق ہے۔
• نہتی خواتین پر تشدد میں ملوث اہلکاروں اور ذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔
• انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان عمران خان کی اہل خانہ کی عزت و حرمت کے تحفظ کو یقینی بنائے گی، اور ہر فورم پر اپنی آواز بلند کرتی رہے گی۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان

20/11/2025

ISF Dera Ghazi Khan

18/11/2025

مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف چوہدری عمیر شوکت نے مرکزی صدر امجد علی شاہ سے مشاورت کے بعد انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب کی صوبائی اور ریجنل باڈیز کو تحلیل کر دیا۔

15/11/2025

‏آئی ایس ایف کا وزیراعلی🇵🇰

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪

Photos from ISF Dera Ghazi Khan's post 15/11/2025

ڈیرہ غازی خان میں آئی ایس ایف گرلز کی جانب سے اٹھارہویں یوم تاسیس کے حوالے سے کیک کٹنگ کی گئی۔ بہتر پاکستان کی اس جدوجہد میں طالبات بھی اپنا کردار ادا کر رہی ہیں اور قائد عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔

15/11/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Dubai