PTI Supporter

PTI Supporter

Share

�Absolutely Not��

18/03/2026

پاکستان کو 7 ماہ میں 5.17 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول ہوئے۔ لگژری جہاز اور مرسڈیز خریدنا تو بنتا ہے۔
عدنان عادل

14/03/2026
14/03/2026

جنید صفدر 11ارب کا جہاز لیکریورپ میں ہنی مون منارہاہے لیکن پٹواری جہالتے زیبرے رمضان پیکج پر تنقید کریں گے لخ دی لانت تمہاری بیغرتی پر

14/03/2026

بریکنگ نیوز 🚨
زرائع کا کہنا ہے مریم نواز کا نیا جہاز ان کے صاحبزادے اور انکی زوجہ کو ہنی مون کے لیے ویانا ہنگری میں پچھلے 1 ہفتے سے کھڑا ہے۔۔

Photos from PTI Supporter's post 14/03/2026

"190 ملین پاؤنڈ"جس پر عمران خان کو سزا سنائی گئی ۔
وہ 190 ملین پاؤنڈ جس پر شور مچایا کہ عمران خان کھا گیا پھر پتہ چلا وہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں ہے جسٹس بندیال نہیں دے رہا، یعنی جج کھا گئے۔ پھر جب جج سارے اپنے آ گئے تو کہا اس سے ہم سکول بنائیں گے اسلیئے وہ رقم ہمیں یعنی (وفاقی حکومت) کو دی جائے۔ جب رقم مل گئی تو کہا کہ ہم تو ان 190 ملین پاؤنڈ سے 2026 کے اگست میں ایک یونیورسٹی بنائیں گے ۔۔۔

جس مبینہ رقم پر ایک وزیر اعظم کو ناحق سزا سنائی گئی وہی پیسہ حکومت وقت کے اکاؤنٹ میں سر عام ٹرانسفر بھی ہو جائے، تو پھر اتنی کھلی ہیشرمی اور ڈھٹائی سے لاقانونیت صرف ایک بنانا ریپبلک میں ہی ہو سکتی ہے کہ جہاں نظام انصاف مکمل ننگا اور معطل ہو ۔

13/03/2026

عمران خان کو اس لئیے چھوڑا کہ اس نے مہنگائی کردی تھی پیٹرول 150 کا کردیا تھا
اب اسکی پی ڈی ایم نے 322 کا کردیا ہے لیکن موصوف کو علم ہی نہیں کہ مہنگائی ہوچکی ہے اب اسکا ضمیر مطمئن ہے ابھی یہ بغیرت کہاں پر چھاپ ہوا ہیں دیکھائی نہیں دے رہا ہیں

19/02/2026

آج کل یہ کہتی پھرتی ہے نواز شریف جتنا بہادر کوئی نہی. 😂
Imran Wazir

18/02/2026

رانا ثناء اللہ کا بڑا اعتراف، عمران خان سے ڈیل کی دو بار سنجیدہ کوشش کی جا چکی ہے لیکن وہ کسی ڈیل کیلئے تیار نہیں

17/02/2026

بین الاقوامی لیجنڈری کپتانوں نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کو منصفانہ طبی سہولیات، باوقار حراست اور شفاف ٹرائل فراہم کیا جائے۔
تمام کپتانوں کی تصاویر اے آئی کے ذریعے تصور کی گئی ہیں، بذریعہ BilalAI/X۔
ڈسکلیمر: یہ ویڈیو آن لائن ماخذ سے حاصل کی گئی ہے اور اس کا حقِ ملکیت اصل تخلیق کار کے پاس ہے۔ ہم اس کی ملکیت کا دعویٰ نہیں کرتے۔ اسے معلوماتی اور تعریفی مقاصد کے لیے ایڈیٹ شدہ شکل میں شیئر کیا گیا ہے۔ اگر آپ مواد کے اصل مالک ہیں اور اسے ہٹوانا چاہتے ہیں تو براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔ ہم کاپی رائٹ قوانین اور میٹا کمیونٹی گائیڈ لائنز کا مکمل احترام کرتے ہیں۔

16/02/2026

کرپشن کا بے تاج بادشاہ زرداری کہتا ہے کہ میں نے تو جیل میں کبھی نہیں کہا میں بیمار ہوں عمران خان کیوں کہہ رہا یے!
مردوں کیطرح جیل کاٹنے والے زرداری کی اس تصویر میں عمر 40 سال تھی ہاتھ میں چھڑی، کمر کو جھکا کر اور گردن کو سپورٹر لگا کر پیشی پر اداکاری چیک کریں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Dubai