PTI Chitral Overseas Cabinet - Dubai UAE
پی_ٹی_ائی-چترال اورسیز کیبنٹ (دبئی_یو_اے_ای) میں خوش آمدید. آپ کی خدمت ہمارا نصب العین ہے!
25/10/2024
شکر الحمد اللہ
ایزی پیسہ لعنتیں سمیٹتے ہوئے اپنی منزل روانہ
21/10/2024
پی ٹی آئی ورکرز اور ہمارے خان صاحب کو دھوکہ دینے والے غدار وطن سارے ضمیر فروش ہیں لیکن ان میں دو اشخاص زین قریشی اور مبارک زیب ضمیر فروشی کے ساتھ ساتھ ابو فروش اور لاش فروش بھی ہیں۔ ہم ان کے ان کے آنے والی نسلوں پر لعنت بھیجتے ہیں ، اللہ انہیں دنیا اور آخرت دونوں ذلیل و رسواء کرے۔ آمین
PTI Lahore #خیبرپختونخوا #پنڈی #پنجاب #احتجاج #کراچی #راولپنڈی
جعلسازوں کو سوچنا ہوگا، یہ ہیں اعظیم لیڈر کے عظیم جان نثاران 🔥💞💞 #4اکتوبر #پنڈی #پنجاب #خیبرپختونخوا #احتجاج #کراچی
چیف منسٹر علی امین گنڈا پور صاحب کا پیغام🔥
جعلی حکومت، انکے ہنڈلرز اور عام عوام کے نام🔥
#4اکتوبر #احتجاج #خیبرپختونخوا
29/09/2024
#پنڈی کے بعد #کراچی میں بھی عوام نے دفعہ 804 لگا دی 🔥❤️
شاباش انصافین 💕
28/09/2024
گنڈاپور صاحب 🔥🔥🔥🫶
#پنڈی #احتجاج #راولپنڈی #پنجاب
انسان میں اگر غیرت ہو تو کوئی روکاوٹ روکاوٹ نہیں رہتی🔥
#احتجاج #راولپنڈی #پنڈی
#شکریہ
گنڈا پور صاحب نے آئینہ دکھایا ہے 🔥🔥🔥🔥
ٓباد #جلسہ
اسلام آباد جلسے میں خان کے AI کی مدد سے بنایا گیا خطاب✌️ ماشاءاللہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے کمال کر دکھایا 💕🫶
29/08/2024
ثریا کائے صاحبہ کے نام، اوورسیز کا پیغام!
آپ کی شاندار کامیابی پر ہم بے حد خوش ہیں اور آپ کے شانہ بشانہ کھڑے تھے، ہیں اور رہیں گے!
چترال کی تاریخ میں آپ کا ایم پی اے منتخب ہونا اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر فائز ہونا ایک بڑی کامیابی ہے۔ ہمیں افسوس ہے کہ کچھ لوگ آپ کی کامیابی سے نالاں ہیں اور سازشوں کے ذریعے آپ کو بدنام کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں، ہمیں اس کا بخوبی اندازہ ہے۔
آپ سے یہ درخواست ہے کہ ان بے بنیاد باتوں پر دھیان نہ دیں اور صرف اپنے کام پر توجہ مرکوز رکھیں۔ آپ کی توجہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت پر مرکوز ہو، کیونکہ یہ عوام کی بنیادی ضرورتوں میں اولین ضرورت ہے۔ سڑکوں کی بہتر حالت نہ صرف مقامی لوگوں کی زندگیوں کو آسان بنائے گی بلکہ آپ کی خدمت کا ایک اہم اور دیرپا نشان بھی ہوگی۔
بہتر سڑکیں آپ کی محنت اور عزم کا ثبوت ہوں گی، اور عوام آپ کی کوششوں کو سراہیں گے۔ انفرادی مفادات کی بجائے عوام کی بھلائی کے کام کریں، اس سے دنیاوی کامیابی کے ساتھ آخرت میں بھی حقیقی کامیابی حاصل ہوگی۔ انشاء اللہ
خدا آپ کو کامیاب کرے اور آپ کی محنت کو بارآور بنائے۔
والسلام،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Healthcare City Dubai
Dubai
00000
