سوشل میڈیا سمندری

سوشل میڈیا سمندری

Share

میں خود بھی نہیں اپنی حقیقت کا شناسا۔ گہرا ہے مرے بحر خیالات کا پانی

27/07/2024

جس پر دو قاتلانہ حملے ہوئے
جس کی ٹانگوں میں 4 گولیاں ماری گئی
جس کی پارٹی کو توڑ دیا گیا
جس سے انتخابی نشان چھین لیا گیا
جس کی بیوی پر ور اس پر زنا کے پرچے کئیے گئے
جس کا بھانجا فوجی حراست میں ہے
جسے 34 سال کی سزا سنا دی گئی
جو سال سے ڈیتھ سیل میں ہے

اس نے تب ڈیل نہ کی اور اب جب عدلیہ اپنی پھٹتی کو تھوڑی سی متحد ہوئی انصاف کے لئیے

تو کچھ پلاسٹکی یوتھئیے جنہوں نے زندگی میں جیل باہر سے بھی نا دیکھی ہو وہ کہیں کہ خان نے ڈیل کی تو ہم پی ٹی آئی چھوڑ دیں گے تو قسم سے دل کرتا ہے ایسے سیاسی نابالغوں کو بندہ رکھ کے چماٹ دے ۔۔۔۔۔کہ بے شرمو جس طرح وہ دو سال سے اس مافیا سے جنگ لڑ رہا جسے اپنی جان مال کی پرواہ نہیں اپنے اہل و عیال تک کو جس نے قربان کی دیا وہ ڈیل کرے گا ؟؟؟ تم سے تو پٹواری اچھے جو اپنے جھوٹے بھگوڑے لیڈر کا بھی دفاع کرتے اور تم ایک دلیر دیانتدار غریب پرور لیڈر پر بھی شک کرنے لگتے ہو ۔۔۔۔۔

27/07/2024

بچپن میں دیواروں پہ نعرہ پڑھا کرتے تھے” جمیعت اور فوج کے جوان ملک(جرنیلوں) کی حفاظت کا نشان۔ “
تب یہ علم نہ تھا کہ اس میں ملک سے کیا مراد ہے ؟ 😂

26/07/2024

خان صاحب کی زبان سے نیوٹرل کا لفظ کئی بار الگ الگ معنی میں استعمال ہوا ہے۔ لیکن پبلک کو یاد صرف یہ ہے کہ خان نے کہا تھا نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے۔ میں کوشش کروں گی ویڈیوز بھی مل جائیں لیکن زبانی میں سب کو یاد کروا دوں:

1. چائنہ اور امریکہ کے درمیان سرد جنگ میں امریکہ نے بہت کوشش کی کہ خان امریکہ کا ساتھ دے۔ لیکن خان نے کہا ہم نیوٹرل رہیں گے۔
2. یوکرین اور روس کی جنگ میں امریکہ نے بہت کوشش کی کہ خان روس کی مذمت کرے۔ لیکن خان نے کہا ہم نیوٹرل رہیں گے۔
3. خان نے کئی مقامات پر کہا تھا کہ فوج نیوٹرل ہو جائے جس کا مطلب تھا کہ فوج سیاست میں نیوٹرل ہو جائے۔
4. خان نے جب کہا کہ نیوٹرل جانور ہوتا ہے تو وہ باجوہ کو سنانے کے لیئے کہا گیا تھا کیونکہ باجوہ اس ملک کے چوکیدار ادارے کا سربراہ تھا۔ گھر میں نقب لگ رہی تھی اور چوکیدار نیوٹرل ہو گیا تھا جس پر خان نے کہا نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے۔

اللہ نے دماغ کے اندر جو گودہ رکھ کر بھیجا ہے اس کا استعمال بہت ضروری ہے ورنہ انسان نیوٹرل نہ ہونے کے باوجود بھی جانور ہی ہوتا ہے۔

سعدیہ سلیم بٹ۔

26/07/2024

تحریک انصاف کو جن چیلنجز کا سامنا ہے جماعت اسلامی کو نہیں ہے۔ پی ٹی آئی ایسے باہر نکلے، کنٹینر ہٹائے تو لازماً پولیس ایکشن ہو گا، جس کا کارکن جواب بھی دیں گے، پھر وہی دہشتگرد جماعت، پابندی لگائیں وغیرہ وغیرہ۔
عمران خان کتنے پاپولر ہیں کتنے نہیں اس کا جواب 8 فروری کو عوام نے دیا تھا، تحریک انصاف کو آئین و قانون کی پاسداری کرتے ہی جدوجہد کرنی چاہیے، اس جماعت کیلئے یہی مناسب ہو گا
احمد وڑائچ۔

26/07/2024

فارم 45 وہ طوطا ہے جس میں اس پورے سسٹم کی جان ہے۔ ادارے کو سب سے زیادہ خطرہ ٹربیونلز کے زریعے فارم 45 کے کھلنے کا ہے۔ اگر فارم 45 کھلے تو بہت بڑی بڑی شخصیات رگڑے میں آئیں گی۔۔

سوتروں کے انوسار فارم 45 کھلنے کی نوبت آنے کے چانسز بہت بہت کم ہیں۔۔ شفقت قریشی

26/07/2024

کوئی ڈیل شیل نہیں ہوئی۔ جج قدرتی طور پر تپے ہوئے ہیں۔ اور تپنے کا حق بھی بنتا ہے۔ دنیا کی ہر ریاست گرے ایریا میں آپریٹ کرتی ہے۔ پاکستان بھی مختلف نہیں۔ ظاہر ہے گرے ایریا میں بہت سی ایسی ایکٹیویٹیز ہوتی ہیں جنہیں غیر قانونی سمجھا جا سکتا ہے۔ اسی لیئے تو اسے گرے ایریا کہتے ہیں۔

لیکن اس کی ایک حد بھی ہوتی ہے۔ آپ حد پار کریں اور پھر consequences کی امید بھی نا رکھیں تو یہ تو اپنے ساتھ ہی زیادتی ہے۔ جج بھی آخر انسان ہیں۔ کوئی انسان کتنا ایک برداشت کر سکتا ہے۔ کسی کے گھر میں کیمرے لگائیں گے یا اس کی فیملی کو ٹارگٹ کریں گے تو اگلا آپ کے لیئے نیک خواہشات تو ہرگز ہرگز نہیں رکھے گا۔

جیسا کہ پہلے بتا چکا ہوں۔ عدلیہ آہستہ آہستہ ان کے کنٹرول سے نکلتی جا رہی ہے۔ اور اس سب کا کریڈٹ آپ لوگوں کو جاتا ہے۔ جنہوں نے 8 فروری کو ایک unprecedented حرکت کی تھی

25/07/2024

ثبوت دکھائیں ثبوت، جی وہ بیانیہ بنایا گیا
بیانیہ گیا تیل لینے، جرم کے ثبوت دیں ثبوت۔

25/07/2024

کوئی ایک ٹوئیٹ کوئی ایک ویڈیو بتائیں جس میں انتشار پھیلایا گیا ہو۔ جسٹس طارق سلیم شیخ

آرمی چیف کے خلاف بیانیہ بنایا گیا۔ نو مئی کے لیے پورا بیانیہ بنایا گیا۔ پراسکیوٹر جنرل پنجاب

ایک بات کہوں۔ ایک سیاسی جماعت نے یہ بیانیہ بنایا تھا کہ ووٹ کو عزت کو دو۔ اس لیئے بیانیے کو چھوڑیں جرم ثابت کریں۔ جسٹس انوار الحق پنوں (کاپیڈ)

25/07/2024

عظمی بخاری کی ویڈیو ایڈٹ کرنے والے کو بھی پکڑیں ۔ افتخار درانی کی ویڈیو لیک کرنے والے کو بھی پکڑیں۔ ججز کے بیڈرومز میں خفیہ کیمرے لگانے والے کو بھی پکڑیں۔ لوگوں کی پرائیویٹ کالز ٹیپ کرکے لیک کرنے والے کو بھی پکڑیں۔
منقول

24/07/2024

فنانس منسٹر، اورنگزیب صاحب اس وقت چین کے دورے پر ہیں جہاں وہ سی پیک کے تحت لگائے گئے، چینی بجلی گھروں سے renegotiate کرنے کی کوشش کریں گے

چین نے منسٹر صاحب اور ان کی ٹیم کو ویلکم تو کیا ہے پر ساتھ، صاف صاف کہہ دیا ہے کہ وہ ریٹس پر کسی صورت بات نہیں کریں گے۔ چینیوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے 2013/2014 کی پاور پالیسی کے تحت یہ معاہدے کیے تھے اور وہ اسی پر ہی کاربند رہیں گے

اہم نوٹ: تصویر میں آپ اس وقت کے وزیراعظم میاں نواز شریف صاحب کو پاور پالیسی کے حوالے سے جاری میٹنگ ہیڈ کرتے دیکھ سکتے ہیں۔ چین نے اسی میٹنگ میں پاس کی جانے والی پاور پالیسی کا حوالہ دیتے ہوئے، ریٹس میں ردو بدل سے انکار کیا ہے

"شکریہ نواز شریف"

24/07/2024

اس ملک پر مسلط اشرافیہ کس قدر بے حس، سفاک اور ظالم ہے۔ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے

اس وقت عوام کا یہ حال ہے کہ بجلی کے بلوں کی وجہ سے خودکشی ہورہی، کہیں کوئی شخص اپنے ہی بھائی کو قتل کررہا ہے۔ ملک چلانے کے لیے مزید قرضے لیے جارہے ہیں اور ادائیگیوں کا بوجھ عوام کو منتقل کیا جارہا ہے

جبکہ اشرافیہ کا ایک کارندہ دس کروڑ کی لینڈ کروزر وصول رہا ہے۔ یہ دو تین کروڑ کی گاڑی بھی رکھ سکتا تھا لیکن۔۔۔۔۔۔ٹشن اور عیاشی پوری چاہیے!!!!

Photos from ‎سوشل میڈیا سمندری‎'s post 24/07/2024

آکسفورڈ یونیورسٹی کے الیکشن میں عمران خان کے مدمقابل UK کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن اور Theresa May بھی ہوں گے

Want your business to be the top-listed Government Service in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Dubai