8 آٹھ مہینوں 4 چار بار
ایم این اے بنے پر جناب انجینئر حمید حسین طوری کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
💪💪💪
PTI and MWM Candidate
PTI and MWM
03/10/2024
سپریم کورٹ آف پاکستان 37-NA ری کاونٹنگ کیس کی سماعت
الحمد للہ
مجلس وحدت مسلمین ایک مرتبہ پھر سرخرو
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے مجلس وحدت مسلمین کے ایم این اے جناب حمید حسین کے ری کاونٹنگ کیس کو ڈسمس کردیا۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان
28/09/2024
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ
سردار لشکر اسلام 💔
آفیشلی طور اعلان کردیا گیا افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے سید مقاومت مقام شہادت پر فائز ہوگئے 💔😭
آغا سید تجمل حسینی مزید ایک سال کے لیے صدر تحریک حسینی ہوں گے آغائے سید عابد حسین الحسینی کا اعلان
🚨بریکنگ نیوز
پی ٹی آئی کے اُمیدواروں کو اُٹھانے کا سِلسِلہ شُروع کر دیا گیا سب فوراً محفوظ مقامات پر جائیں
علیمہ خان کی ہدایت
چیغہ دے طورایو ساجد
D
تہ شو
😂😂
PTI + MWM
سب دوستوں
جیت مبارک ہو
✌✌✌
بس ابھی خونی انقلاب کی ضرورت ہے
پاکستانیوں
ہار کو تسلیم کرنا ہی بہادری ہے
زمہ دار مشران ساجد طوری کو سمجھائے اس میں قوم کی فتح ہے کرم کے امن کو داو پر نہ لگائیں
09/02/2024
ساجد طوری سے گزارش ہے کہ عوام کے سامنے سرینڈر کر کے عوامی فیصلے اور ووٹ او مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، اور شکست کا اعلان کر کے عوام کو کسی بھی بدحالی اور تنازعہ سے بچائے، ورنہ کسی بھی نا خوشگوار واقعہ کی ساری زمہ داری ساجد طوری پر عائد ھوگی،
Everyone
Na 37 pk 95
رزلٹ لیٹ کرنے کےخلاف پاکستان تحریک انصاف ایم ڈبلیو ایم کا احتجاج جاری ہے جلدی سے سب ڈی سی آفس پہنچو
PTI + MWM
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ ہر جگہ اعلانات کیا جائے
کہ پارچنار سٹی میں پہنچ جائے ورنہ رزلٹ تبدیل کیا جائےگا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dubai
