Sanjha Punjab

Sanjha Punjab

Share

Sanjha Punjab is the page of Punjab here you can find the best Punjabi music videos and Punjabi traditional dances like Bhangdha Gidha and jhoomar.

also, we are going to introduce many new Punjabi singers. so stay tuned and keep visiting our Page

07/09/2025

06/09/2025

چوہدری تے تبریز

30/08/2025

‏جی کردا اے یار حکیما
فیر میں بچہ ہوواں
مرضی دے نال ہَساں کھیڈاں
مرضی دے نال روواں

30/08/2025

🌊 دریا ناراض کیوں ہیں؟ 🌊
کبھی پنجاب میں چھ دریا بہتے تھے:
۱️⃣ دریائے سندھ
۲️⃣ دریائے جہلم
۳️⃣ دریائے چناب
4️⃣ دریائے راوی
5️⃣ دریائے ستلج
6️⃣ دریائے بیاس

یہ دریا اپنی اپنی راہوں پر بہتے تھے، دھرتی کو سیراب کرتے تھے 🌾، چراگاہیں ہری بھری رہتی تھیں 🌿، پرندے نغمے گاتے تھے 🐦، جانور آزاد گھومتے تھے 🐃 اور انسان سکھی بستے تھے۔ فطرت کے چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ رہتی تھی 🌍۔

مگر پھر انسان کی ہوسِ زر نے سب کچھ بدل ڈالا…
❌ دریائے بیاس کو مار ڈالا گیا، اُس کا پانی ستلج اور راوی میں بانٹ دیا گیا۔
❌ بیاس کی ہزاروں کلومیٹر لمبی زندگی کو گھٹا کر محض 470 کلومیٹر میں قید کر دیا گیا۔
❌ دریاؤں میں بے شمار رکاوٹیں کھڑی کر دیں جس سے وہ دریا نہیں رہ سکے، نہریں بن گئے۔
❌ چراگاہیں نگل لی گئیں، جنگل کاٹ دیے گئے 🌲، پرندے اور جانور ناپید ہو گئے، اور دریاؤں کے سینے پر کنکریٹ کے بے جان شہر کھڑے کر دیے گئے 🏢۔

اب دریا رو رہے ہیں 😢، چیخ رہے ہیں… کہ انسان نے اپنی ماں دھرتی کو زخمی کر دیا ہے 💔۔

اہلِ اقتدار اور منافع خور بیوپاری 💰 نے فطرت کی لاش سے دولت کے سکے تو جمع کر لیے، مگر آنے والی نسلوں سے اُن کا سبز خواب چھین لیا۔

🔥 سوال یہ ہے:
کیا ہمارے حکمران نہیں جانتے کہ بیاس کے ساتھ کیا ہوا؟
راوی کی بربادی کے ذمہ دار کون ہیں؟
ستلج کی چیخیں کون سن رہا ہے؟

⚡ یاد رکھو! یہ خاموشی کا وقت نہیں۔ اگر ہم نے اپنی دھرتی کے حق میں آواز نہ اٹھائی تو یہ دریا ہماری خاموشی کو بغاوت سمجھ کر سب کچھ بہا لے جائیں گے۔
یہ دریا انصاف مانگتے ہیں، یہ دریا اپنا حق مانگتے ہیں۔
کل کو ہماری نسلیں پوچھیں گی: "جب دریا مر رہے تھے تو تم خاموش کیوں تھے؟" ❓

30/08/2025

پنجابی چاہے چڑھدے پنجاب کا ہو یا لہندے پنجاب کا اس کی زبان میٹھی ہے اور دل میں انسانیت کے لیے درد ہے

29/08/2025

ہر گاؤں میں ایک باغ ہوتا ہے
جہاں سے لڑکے چوری امرود توڑتے ہیں

ایک گلی ہوتی ہے جس میں کوئی حسینہ رہتی ہے

ایک گھر ہوتا ہے جسے خالی چھوڑ کر کوئی شہر چلا جاتا ہے

ایک تالاب ہوتا ہے جس میں مویشی نہاتے ہیں

ایک اسکول ہوتا ہے جس میں لڑکے کھیلتے ہیں

ایک گلی ہوتی ہے جس میں کسی آسیب کا سایہ ہوتا ہے

ایک لڑکی ہوتی ہے جو چپکے چپکے کسی سے عشق کرتی ہے

ایک قبرستان ہوتا ہے جس میں ہر کسی کی ایک محبوب قبر ہوتی ہے
جسے لوگ خاموشی سے یاد رکھتے ہیں،،

24/10/2023

‏سب سے زیادہ بےحیا قوم لوط علیہ سلام کی قوم تھی یہ عورتوں کو چھوڑ کر مردوں میں دلچسپی رکھتے تھے
خاص کر مسافروں میں سے کوئی خوبصورت لڑکا ہوتا تو یہ لوگ اسے اپنا شکار بنا لیتے طلموت میں لکھا ہے
کہ اہل سدوم اپنی روز مرہ کی زندگی میں سخت ظالم دھوکہ باز اور بد معاملہ تھے
کوئی مسافر ان کے علاقے سے بخیریت نہیں گزر سکتا تھا
کوئی غریب ان کی بستیوں سے روٹی کا ایک ٹکڑا نہ پا سکتا تھا۔
کئی مرتبہ ایسا ہوتا تھا کہ باہر کا آدمی ان کے علاقے میں پہنچ کر فاقوں سے مر جاتا تھا اور یہ لوگ اس کے کپڑے اتار کر اس کی لاش کو برہنہ دفن کر دیتے۔ اپنی وادی کو انہوں نے ایک باغ بنا رکھا تھا
۔ جس کا سلسلہ میلوں تک پھیلا ہوا تھا اس باغ میں وہ انتہائی بے حیائی کے ساتھ اعلانیہ بد کاریاں کرتے تھے۔

حضرت لوط علیہ السلام نے انہیں توحید کی دعوت دی اور بدکاری کے اس گھناونے عمل سے توبہ کرنے کا حکم دیا۔
حضرت لوط نے کہا تم یہ کیوں کرتے ہو کیا تم عورتوں کو چھوڑ کر لذت حاصل کرنے کے لیے مرد کی طرف مائل ہوتے ہو۔
حقیقت یہ ہے کہ تم احمق لوگ ہو۔ تو پھر حضرت لوط اہل سدوم کو دن رات وعظ و نصیحت کیا کرتے تھے۔ لیکن اس قوم پر اس کا کوئی اثر نہ ہوا۔
بلکہ وہ بدنصیب بہت فخریہ انداز میں یہ کام کرتے تھے انہیں حضرت لوط کا سمجھانا بھی برا لگتا تھا
لہذا انہوں نے صاف صاف کہہ دیا کہ اگر تم ہمیں اسی طرح بھلا کہتے رہے اور ہمارے کاموں میں مداخلت کرتے رہے
تو ہم تمہیں اپنے شہر سے نکال دیں گے۔ حضرت لوط نے نصیحت و تبلیغ کا سلسلہ جاری رکھا۔
لہذا ایک دن اہل سدوم نے خود ہی عذاب الہی کا مطالبہ کر دیا۔
اللہ تعالی نے اب تک ان کے اس بدترین عمل فحاشی اور بدکاری کے باوجود ڈھیل دے رکھی تھی۔
لیکن جب انہوں نے حضرت لوط علیہ السلام سے ایک دن کہا
کہ اگر تم سچے ہو تو ہم پر عذاب لے آؤ۔
لہذا ان پر عذاب الہی کا فیصلہ ہوگیا۔
اللہ نے اپنے خاص فرشتوں کو دنیا کی طرف روانہ کر دیا۔ یہ فرشتے دراصل حضرت میکائیل، اور جبرائل علیہ السلام تھے
پھر یہ فرشتے حضرت لوط علیہ السلام کے گھر تشریف لے آئے۔
حضرت لوط نے جب ان خوبصورت نوعمر لڑکوں کو دیکھا تو سخت گھبراہٹ اور پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔
انہیں یہ خطرہ محسوس ہونے لگا کہ اگر ان کی قوم کے لوگوں نے انہیں دیکھ لیا۔
تو نہ جانے وہ انکے ساتھ کیا سلوک کریں گے۔ حضرت لوط کی بیوی کا نام وائلہ تھا
اس نے آپ پر ایمان نہیں لایا تھا
اور وہ دراصل منافقہ تھی۔ وہ کافروں کے ساتھ تھی لہذا اس نے جاکر اہل سدوم کو یہ خبر دے دی۔
کہ لوط کے گھر دو نوجوان لڑکے مہمان ٹھہرے ہوئے ہیں
یہ سن کر بستی والے دوڑتے ہوئے۔ حضرت لوط کے گھر پہنچے
حضرت لوط نے کہا کہ یہ جو میری قوم کی لڑکیاں ہیں
یہ تمہارے لیے جائز اور پاک ہیں اللہ سے ڈرو مجھے میرے مہمانوں کے سامنے رسوا نہ کرو۔
کیا تم میں سے کوئی بھی شائستہ آدمی نہیں،؟
حضرت لوط علیہ السلام کی بات سن کر وہ لوگ بولے
تم بخوبی واقف ہو کہ ہمیں تمہاری بیٹیوں سے کوئی حاجت نہیں
اور جو ہماری اصل چاہت ہے اس سے تم بخوبی واقف ہو۔
قوم لوط کے اس شرم سار جواب سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے
کہ وہ فعل بد میں کس حد تک مبتلا ہو چکے تھے
جب حضرت لوط علیہ السلام کی قوم ان کے گھر کی طرف دوڑتی ہوئی آئی تو حضرت لوط نے گھر کے دروازے بند کر دیے اور ان نوجوانوں کو ایک کمرے میں چھپا دیا۔
ان بدکار لوگوں نے آپ کے گھر کا گھیراؤ کیا ہوا تھا
اور ان میں سے کچھ گھر کے دیوار پر بھی چڑھنے کی کوشش کر رہے تھے
حضرت لوط علیہ السلام اپنے مہمانوں کی عزت کے خیال سے بہت زیادہ گھبرائے ہوئے تھے فرشتے یہ سب منظر دیکھ رہے تھے جب انہوں نے حضرت لوط علیہ السلام کی بے بسی اور پریشانی کا یہ عالم دیکھا۔ تو حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہوئے یوں فرمایا۔
اے لوط ہم تمہارے رب کے بھیجے ہوئے فرشتے ہیں
یہ لوگ ہرگز تم تک نہیں پہنچ سکیں گے
۔ ابھی کچھ رات باقی ہے تو آپ اپنے گھر والوں کو لے کر چل دو
اور تم میں سے کوئی شخص پیچھے مڑ کر نہ دیکھے۔
اہل سدوم حضرت لوط علیہ السلام کے گھر کا دروازہ توڑنے پر بضد تھے کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے گھر سے باہر نکل کر اپنے پر کا ایک کونا انہیں مارا۔
جس سے ان کی آنکھوں کے ڈھیلے باہر نکل آئے
اور بصارت ظاہر ہوگئی
یہ خاص عذاب ان لوگوں کو پہنچا۔ جو حضرت لوط کے پاس بدنیتی سے آئے تھے۔ حضرت لوط علیہ السلام حقیقت حال جان کر مطمئن ہو گئے
اور اپنے گھر والوں کے ساتھ رات کو ہی نکل کھڑے ہوئے۔
لیکن پھر بھی ان کی بیوی ان کے ساتھ تھی لیکن کچھ دور جا کر وہ واپس اپنے قوم کی طرف پلٹ گئی اور قوم کے ساتھ جہنم واصل ہو گئی۔
صبح کا آغاز ہوا تو اللہ کے حکم سے حضرت جبرئیل نے بستی کو اوپر سے اکھاڑ دیا اور پھر اپنے بازو پر رکھ کر آسمان پر چڑھ گئے یہاں تک کہ آسمان والوں نے بستی ‏کے کتے کے بھونکنے اور مرغوں کے بولنے کی آوازیں سنیں
۔ پھر اس بستی کو زمین پر دے مارا جس کے بعد ان پر پتھروں کی بارش ہوئی۔
ہر پتھر پر مرنے والے کا نام لکھا ہوا تھا۔
جب یہ پتھر ان کو لگتے تو ان کے سر پاش پاش ہوجاتے۔
صبح سویرے شروع ہونے والا
یہ عذاب اشراک تک پوری بستی کو نیست و نابود کر چکا تھا
قوم لوط کی ان خوبصورت بستیوں کو اللہ نے ایک انتہائی بد بو دار
اور سیاہ جیل میں تبدیل کردیا۔ جس کے پانی سے رہتی دنیا تک کوئی فائدہ نہیں اٹھایا جاسکتا۔
سمندر کے اس حصے میں کوئی جاندار مچھلی، مینڈک وغیرہ زندہ نہیں رہ سکتے۔ اس لیے اسے ڈیڈ سی یعنی بہرے مردار کہا جاتا ہے
جو اسرائیل اور اردن کے درمیان واقع ہے۔ ماہرین آثار نے دس سالوں کی تحقیق و جستجو کے بعد اس تباہ شدہ شہر کو دریافت کیا تھا۔
تحقیقات سے پتہ چلا تھا کہ اس شہر میں زندگی بالکل ختم ہو چکی ہے۔
شہر کے راستے اور کھنڈرات کو دیکھ کر ارکلوجسٹ نے یہ اندازہ لگایا
کہ جب یہ شہر تباہ ہوا تو اس وقت لوگ روزمرہ کے معاملات اور کاموں میں مشغول تھے
اور یہاں زندگی اچانک ختم ہو گئی تھی

اہل سدوم جنہیں پتھر بنا دیا گیا تھا۔ ان کے بت ابھی تک بحیرہ مردار کے پاس موجود ہیں جو لوگوں کے لیے ایک عبرت ہے
آج یورپی ممالک میں انسانی آزادی کے نام پر اس بدکاری کی اجازت دی جاتی ہے
اور اس فحش عمل کو بعاعث فخر سمجھا جاتا ہے
روایتوں کے مطابق ایک مرتبہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے شیطان سے پوچھا کہ اللہ کے نزدیک سب سے بدترین عمل کیا ہے ابلیس بولا جب مرد مرد سے بدفعلی کرے اور عورت عورت سے خواہش پوری کرے۔

21/10/2023
20/02/2023

بہت ہی خوبصورت آواز اور انداز میں تلاوتِ کلامِ پاک

20/02/2023

🌷‏مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَلٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّـٰهِ وَخَاتَـمَ النَّبِيِّيْنَ
محمد تم میں سے کسی مرد کے باپ نہیں لیکن وہ اللہ کے رسول اور سب نبیوں کے خاتمے پر ہیں۔🌷
🌹ﺍَﻟﺴَﻼﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍَﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪُ🌹
🌞 صبح بخیر زندگی 🌞
❤️ صبح بخیر پاکستان 🇵🇰

18/02/2023

بہت پیاری آواز

18/02/2023

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ ، وَالْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ، الْأَحْيَاءِ مِنْهُمْ وَالْأَمْوَاتِ
🌷اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ🌷
🌹ﺍَﻟﺴَﻼﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍَﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪُ🌹
🌞 صبح بخیر زندگی 🌞
❤️ صبح بخیر پاکستان 🇵🇰

Want your business to be the top-listed Government Service in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Al Quoz 4
Dubai
0000