پاکستانیوں 9 مئی کے بعد جس کور کمانڈر ہاوس کو یہ جناح ہاوس کہتے نہیں تھکتے اس کی تاریخ اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں-
پہلے برٹش آرمی نے اس جناح ہاوس پر قبضہ کیا تھا- پاکستان کی آزادی کے بعد 1948 میں اس کا قبضہ قائد اعظم کو ملا۔ اس کے دو سال بعد 1950 میں قابض فوج نے دوبارہ اس پر قبضہ کرکے اسے کور کمانڈر ہاوس بنایا۔
Syed Rasool
Educating Youth
09/05/2026
9 مئی پاکستان اور پاکستانیوں کے خلاف بدترین منظم سازش تھی۔ اس روز جرنیل عارضی طور پر جیت گئے لیکن پاکستان ہار گیا، جمہوریت ہار گئی، انسانی حقوق پامال ہوگئے۔ تاریخ گواہی دے گی انشاءاللہ یہی 9 مئی ان کے خاتمے کا آغاز ثابت ہو گا۔ قوم پچھلے 4 سالوں سے ان کی ہر سازش دیکھ اور سمجھ رہی ہے۔
24/04/2026
اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل
لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا
25اپریل یوم تاسیس پاکستان تحریک انصاف
آپ کو جھگانے میں بڑی دیر لگتی ہے۔
پاکستانیوں یہ جذبہ چاہئے۔
جس طرح آپ 9 اپریل 2022 کو بغیر کسی کال کے نکلے تھے اسی طرح اگر آپ نکلتے رہے تو آپ کو آزادی لینے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
08/04/2026
پاکستانیوں نکلنا تو پڑے گا۔ اگر ہم نہ نکلے تو ہماری نسلوں کو نکلنا پڑے گا۔ لیکن بغیر نکلے آزادی نہیں ملے گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dubai
