Murshd on 🔥 fire
Pakistan Tehreek-e-Insaf
imran khan
10/05/2022
حکومت چولستان کو فوری ریسکیو کرےانسانی حیات اور جانداروں کو پانی فراہم کریں
چولستان_کو_پانی_دو
ٹوبھے خشک ہو گئے ہیں جنگلی حیات کو شدید خطرہ لاحق ہے جانور مر رہے ہیں انسان مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں چولستان کربلا بن چکا ہے
چولستان میں کوئی بڑا سانحہ ہونے والا ہے
میڈیا کے دوستو چولستان کی آواز بنو
موت کے منہ میں کھڑے بلکتےسسکتے پیاسے چولستانی تمہیں آواز دے رہے ہیں تم سانحہ مری بھول جاؤ گے
#چولستان
شریک جرم ہی ہوگا جو اب رہی خاموش
خدا کی قسم یہ مٹی وفا کو ترسے گی!
وقت سے پہلی جاگو میرے ہم وطنو 💔
31/03/2022
Kithy Mar gy o patwrio
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dubai
