Nasir Uddin insafian

Directions

Nasir Uddin insafian Nasir Uddin From Swabi Pakistan Live in UAE. please Follow My Page ❤

15/09/2026

ہائیکورٹ پر ڈوگر کو مسلّط کیا گیا,
سپریم کورٹ پر یحییٰ آفریدی کو مسلط کیا,
اور آئینی عدالت پر آمین الدین کو مسلّط کیا گیا,
فوج پر عاصم منیر مسلط ہے,
حکومت پر نواز زرداری کرپٹ خاندان مسلط ہے,
جبکہ محسن نقوی کہہ رہا ہے,
اخے سسٹم collapse کرچکا ہے!

عوامی مزاحمت ہی واحد حل ہے انقلاب

15/09/2026

لگتا ہے آئینی عدالت بنائی ہی آئین توڑنے کے لئیے ہے ۔۔ جہاں خواہش ہوئی وہاں آئینی تشریح کے نام پر آئین کی دھجیاں بکھیر دو۔۔ سپریم کورٹ کی رہی سہی عزت پر آج باقاعدہ فاتحہ پڑھ دی گئی ہے ۔۔۔

15/09/2026

تین قیدی اتنے با اثر ٹھہرے کہ 22 روز میں ہائیکورٹ سے وفاقی آئینی اور پھر آئینی عدالت سے عمران خان کے کیس کو رکوا دیا

کالے سے گورا ہونا کے لیے کیا کرنا پڑتا ہے ؟؟؟
13/09/2026

کالے سے گورا ہونا کے لیے کیا کرنا پڑتا ہے ؟؟؟

05/09/2026

ملک پر 76 سال باری باری حکومتیں کرنے والے عوام کو بتا رہے ہیں کہ ششٹم نہیں چل رہا ششٹم فیل ہوگیا ہے

کیسی بدنصیبی ہے ہماری کہ ملک پر 4 بار فوج، 5 بار ن لیگ ، 5 بار پی پی حکومت کرچکی ہیں اور آج بھی یہ تینوں ہی حکومت میں ہیں اور یہی لوگ ہمیں بتا رہے ہیں کہ ششٹم نہیں چل رہا

جمائمہ خان نے قاسم اور سلیمان کے ساتھ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ سے نئی تصویر شئر کر دییہ تصویر آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چا...
30/08/2026

جمائمہ خان نے قاسم اور سلیمان کے ساتھ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ سے نئی تصویر شئر کر دی
یہ تصویر آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️

28/08/2026

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

افسوس کہ وفاقی وزرا کئی دن سے اسلام آباد کے پمز اسپتال کی شان میں قصیدے بیان کر رہے تھے پمز  میں آج آگ لگ گئی اور 15 نوم...
26/08/2026

افسوس کہ وفاقی وزرا کئی دن سے اسلام آباد کے پمز اسپتال کی شان میں قصیدے بیان کر رہے تھے پمز میں آج آگ لگ گئی اور 15 نومولود بچوں کی جان چلی گئی اللّٰہ تعالیٰ ان بچوں کے والدین کو صبر دے اور حکمرانوں کو ہدایت عطا کرے جن کی غلط بیانیاں ایک تماشہ بن چکی ہیں

25/08/2026

بات جب عمران خان کا راستہ روکنے کی تھی تو آدھی رات کو عدالتیں کھل جاتی تھیں، حکومت سے نوازشریف کی زندگی کی گارنٹیاں مانگی جاتی تھیں۔ جس نوازشریف نے علاج کروا کے تین مہینے بعد واپس پاکستان آنا تھا وہ سالوں تک نہیں آیا لیکن عدالتیں خاموش رہیں۔

حکومت نے خان کی ہاسپٹل منتقلی کے سپریم کورٹ کے آرڈر کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا اور بجائے توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے کے، عدالت نے عظمی خان کی توہین عدالت کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔ تالیاں
ہم سپریم کورٹ کو بس اتنا ہی کہیں گے کہ "اٹھ صغراں، مرد بن"

25/08/2026

اسلام آباد کے سرحد یونیورسٹی واقعے میں ایک طالبعلم بارہ کہو ہاسٹل سے گرفتار

Address

Industrial Area 15
Dubai
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir Uddin insafian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share