imran Baloch pti official

imran Baloch pti official

Share

پاکستان تحریک انصاف کی تازہ خبریں
عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹرز پیج کو فالو کریں

24/04/2024

عمران خان کی طاقت کا اندازہ اس کلپ سے لگا لیں کتنا یہ ڈرتے ہیں ہمارے خان سے

09/04/2024

25/03/2024

‏آج سے 32 سال پہلے آج ہی کے دن پاکستان نے عمران خان کے قیادت میں واحد ون ڈے ورلڈ کپ جیتا...اور افسوس کا مقام ہے کہ ہم نے اُس ہیرو کو بنا کسی جرم کے جیل میں ڈال رکھا ہے

16/03/2024

عمران خان آرہا ہے انشاءاللہّ
تیار ہو اپنے کپتان کے استقبال کے لیے

16/03/2024

لطیف کھوسہ نے بتایا شیریں مزاری کو “میری فوج “ نے بیٹی کی ویڈیو دکھائی گئی جس کے بعد انہوں نے سیاست سے علیحدگی اختیار کی

عثمان ڈار کو “میری فوج “ نے اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد اس نے پریس کانفرنس کردی۔

فواد چوہدری کو “میری فوج “ نے بیٹیاں اغواء کرکے غائب کرنے کی دھمکیاں لگائیں وہ پارٹی سے علیحدہ ہوگیا۔ اس نے علیم خان کا ٹٹو بننے سے انکار کیا “ میری فوج “ نے اسے جیل میں ڈال دیا۔

فرخ حبیب کو “میری فوج “ نے تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر اس سے پریس کانفرنس کروا لی۔

مسرت چیمہ کو”میری فوج” نے گھر گرانے اور کاروبار سیل کروانے کی دھمکیاں لگا کر پارٹی چھڑوا دی۔

ابرار الحق کے بیڈ روم میں اس کی اہلیہ کے پاس کھڑے ہوکر “میری فوج” نے ابرار الحق کو فون کیا کہ پارٹی چھوڑتے ہو یا آگے بڑھیں پھر وہ پریس کانفرنس کر گیا۔

صداقت عباسی کو اغواء کے بعد بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا “میری فوج “ کی جانب سے جس کے بعد وہ سیاست چھوڑ گیا۔

ملیکہ بخاری کو “میری فوج “ نے کہا تمہارا اکلوتا بیٹا غائب کردیں گے اس کے بعد اس آنسو بہاتی لڑکی نے سیاست سے علیحدگی اختیار کرلی

15/03/2024

قیدی نمبر 804 کے حکم پر آئی جی پختونخواہ کو گھر بھیج دیا گیا 🇧🇫🇧🇫💪💪

15/03/2024

رہائی کے باوجود میرے تمام فونز، ریکارڈنگ کا پورا سسٹم ابھی تک اس حکومت کے قبضے میں ہے
عمران ریاض خان

Want your business to be the top-listed Government Service in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Damascus Street
Dubai
00000