23/10/2024
The great leader 💕💕💕
Saliq khan
Dear All,
We have created this Page to promote Alain cricket within the UAE and bring together passionate individuals who share our love for the game,
Regards!
23/10/2024
The great leader 💕💕💕
23/10/2024
تمام تحریک انصاف کے ساتھیوں کو ہنگو این اے 33 ضمنی الیکشن میں کامیابی مبارک. یہ اس کے باوجود کہ ووٹر کو پتہ تھا کے جیتنے کے بعد تحریک انصاف کے امیدوار نے اسمبلی میں نہیں بیٹھنا. پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ڈاکٹر ندیم خان خیال 1443 ووٹ حاصل کر کے پہلے نمبر پر ۔
بجلی 4روپے85 پیسے فی یونٹ مہنگی
چینی 85سے94
گھی 470سے495
زرمبادلہ کے زخائر پانچ دن میں پانچ ارب ڈالر کم
3500اہلکار سیکیورٹی پر تعینات
صحافیوں کو87لاکھ کاافطارڈنر
خان کو مہنگائی کا طعنہ دینےکےبعد اس سب پر تنقید کے لئے انسان کے لئےغیرتہوناضروری ہے
جنہوں نے عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے مہنگائی مارچ کیا اور جو روزانہ مہنگی بجلی پر عمران خان پر تنقید کرتے تھے انہوں نے مہنگائی کم کرنے کی بجائے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 4 روپے 85 پیسے کا اضافہ کر دیا ہے... شرمناک