16/12/2025
ہم چھین کے لیں گے آزادی، تیرا باپ بھی دے گا آزادی : اڈیالہ جیل کے مناظر
All PTI Updates you can watch here in this page. Support us.
ہم چھین کے لیں گے آزادی، تیرا باپ بھی دے گا آزادی : اڈیالہ جیل کے مناظر
انتہائی اہم🛑
واٹر کیننن کا استعمال شدید سردی میں شروع کر دیا
شدید سردی کی رات میں بوڑھی خواتین پر پانی پھینکنا سفاکیت کی بدترین مثال ہے۔
ظالموں نے علیمہ خان اور بہنوں پر واٹر کینن کا استعمال شروع کردیا