سہیل آفریدی کا باغ جناح میں مکمل خطاب، یہ بکاؤ میڈیا نہیں دکھائے گا، اسے ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
PTI Updates
All PTI Updates you can watch here in this page. Support us.
“پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی اُمت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے!“
- عمران خان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا قافلہ کراچی جلسہ گاہ کی طرف گامزن اور کراچی کی سڑکوں کے مناظر:
اڈیالہ جیل کے باہر شوکت بسرا نے نعرہ تکبر بلند کردیا ، سخت ترین سردی بھی کارکنان کے عزم کو کمزور نہیں کرسکی
ہم چھین کے لیں گے آزادی، تیرا باپ بھی دے گا آزادی : اڈیالہ جیل کے مناظر
الرٹ 🚨
اڈیالہ جیل کے باہر پرامن دھرنے پر پولیس کا رات کے اس وقت واٹر کینن سے حملہ
انتہائی اہم🛑
واٹر کیننن کا استعمال شدید سردی میں شروع کر دیا
شدید سردی کی رات میں بوڑھی خواتین پر پانی پھینکنا سفاکیت کی بدترین مثال ہے۔
ظالموں نے علیمہ خان اور بہنوں پر واٹر کینن کا استعمال شروع کردیا
09/12/2025
شوکت خانم کی اولاد مزاحمت کی زندہ تصویر ثابت ہوئی ہے۔ ایک طرف ساری ریاستی مشینری اور دوسری جانب 3 نہتی بہنیں۔۔!
انگلی دکھانے کا انجام معلوم ہوگیا، آئندہ انگلی نہ دکھانا۔"
پشاور پولیس لائن میں تقریب اسلحہ تقسیم کے دوران ڈی پی او ہنگو خانزیب جب وزیراعلیٰ کو سیلوٹ کرنے پہنچا تو وزیراعلی نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو انگلی دکھانے کی تصویر یاد کرادی
آج کی سب سے خوبصورت HD ویڈیو.
عمران خان نیازی ۔ عمران خان نیازی۔🔥
عمران خان نیازی ۔ عمران خان نیازی۔🔥
عمران خان نیازی ۔ عمران خان نیازی۔🔥
نام یاد رکھنا ۔ سہیل آفریدی چھا گیا 🔥✌🏻
07/12/2025
عمران خان صاحب کے ISF لگائیں ہوئے پودے ۔
سہیل آفریدی ، شاہد خٹک ،شفیع جان 🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dubai
