29/09/2026
ویرات کوہلی نے ثابت کردیا کہ وہ بڑا پلیئر توہی ہے لیکن اس کا دل بھی بڑا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی انگلینڈ سے واپس بھارت جب پہنچے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے تو فوراً مسلمان عبدالمنان کے گھر گئے جس کا دو مہینے پہلے ویرات کوہلی نے اپنے خرچے پر کینسر کے علاج کیلئے امریکہ بھیج دیا تھا اور امریکہ میں کامیاب اپریشن کے بعد مکمل صحت یابی کے بعد ویرات نے اسکو ہیغام بھیجا تھا مبارک باد کا اور عبدالمنان سے وعدہ کیا تھا جب میں بھارت آؤنگا تو پہلے آپ کے گھر آوں گا گزشتہ روز ویرات عبدالمنان کے گھر گئے اور تقریباً آدھا گھنٹہ اسکے ساتھ گزرا اور اسکے گھر پہ کافی پی کر واپس روانہ ہوا تو عبدالمنان کی اہلیہ نے اپنی چادر آسمان کی طرف اٹھائی آنکھوں سے آنسو جاری تھے اور زبان پر ایک ہی الفاظ اللہ آپ کو زندگی میں اس سے زیادہ کامیابیاں دے
یاد رہے ویرات کوہلی کے نام پیغام عبدالمنان کی اہلیہ نے دیا تھا جب اس کے شوہر کو کینسر لاحق ہوا اسکے بعد ویرات کے کہنے پر دہلی کے ایک بڑے ہسپتال میں داخل کرایا لیکن ڈاکٹرز نے ویرات کوہلی کو منیجر کے زریعے پیغام بھیجا کہ اسکا علاج اب صرف امریکہ میں ممکن ہے جس پر ویرات کوہلی نےتمام اخراجات برداشت کرکے عبدالمنان کو اہلیہ سمیت امریکہ بھیج دیا تھا جہاں عبدالمنان کا کامیاب اپریشن ہوا تھا