23/10/2026
سعودی عرب سے واپس پاکستان جا کر 80 سے 90 لاکھ میں کون سا ایسا کاروبار کیا جائے جس سے بندہ ماہانہ چار سے پانچ لاکھ روپے منافع کما سکے اور پھر پردیس نہ واپس آنا پڑے اپنے تجربے کے مطابق کوئی مفید سا مشورہ دیں؟
ایک مسافر بھائی کی درخواست
🙏🏻🇸🇦💸💰