Shahzadah Tariq

Call Directions

Shahzadah Tariq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahzadah Tariq, Public Service, Dubai.

Businessman Travel & Tourism Industry
CEO Sahar Al Ayoun Travel & Tourism Dubai
Ex Employee Emirates 🇦🇪 Airlines Dxb T3 Airport
Aviation Study From Emirates Aviation College Dubai 🇦🇪
Ex Marketing Manager Dubai
Traveller 🌏
Social Media

23/10/2026

Auto Levelling Step

درست لیولنگ، مضبوط بنیاد، بہترین مستقبل.










21/10/2026

Alhamdulillah, New Project Construction Plan.

آغاز بسم اللہ سے، امید اللہ سے، اور محنت اپنے حصے کی۔

اللہ کے نام سے آغاز، دعا ہے کہ انجام بھی خوبصورت ہو.








ایک بار پھر ، موقع سے فائدہ اٹھائیں / علی پور میں ڈرائیونگ لرنر/ لائسنس  آج مورخہ 17 اکتوبر 2026، بروز ہفتہ ۔بمقام: مہر ...
17/10/2026

ایک بار پھر ، موقع سے فائدہ اٹھائیں / علی پور میں ڈرائیونگ لرنر/ لائسنس
آج مورخہ 17 اکتوبر 2026، بروز ہفتہ ۔
بمقام: مہر میرج ہال ، جوڑ چوک، علی پور سیداں

موٹر سائیکل/کار لرنر لائسنس
موقع پر موٹر سائیکل لائسنس
18 سال سے کم اور 16 سال سے زیادہ بچوں کیلئے موٹر سائیکل لائسنس
ڈرائیونگ لائسنس رینیو
گم شُدہ ڈرائیونگ لائسنس کو دوبارہ حاصل کریں
ڈرائیونگ لائسنس پر جرمانہ ادا کریں

موبائل پولیس اسٹیشن کے ذریعے شہریوں کو دہلیز پر
سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ ….

ڈی پی او سرگودھا کے احکامات کی روشنی میں موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسگ یونٹ۔







Sargodha Police

12/10/2026

کیا سجی میں مردہ چکن استعمال کیا جاتا ہے؟

کیا سجی میں چکن کو صفائی کر کے استمال کیا جاتا ؟

کیا سجی کی قیمتیں زیادہ ہے ؟

سب سے بڑا سجی ریسٹورنٹ کہاں ہے ؟

What is your Feedback About Sajji ?











10/10/2026

دبئی (یواےای) ویزہ ، پاکستانیوں اور بھارتیوں کیلئے الگ الگ قانون ۔

بھارتیوں کو ابوظہبی میں آن ارائیول ویزہ ایشو کیا جا رہا ،

پاکستانیوں کے سیمی گورنمنٹ کے ویزہ رینیو تک نہیں ہو رہیں ،

یو اےای فیملی وزٹ ویزہ کی آفر اپنے مفاد کیلئے کر رہا ۔

Difference law For Pakistanis & Indians on UAE 🇦🇪 Visa .

UAE 🇦🇪 Visa Update for Pakistanis 🇵🇰.














09/10/2026

دبئی میں پاکستانی کسی نوکری کیلئے اپلائی نہیں کر سکتے ،
واضع لکھ کر لگا دیا گیا ۔

دبئی ویزہ کی اپڈیٹ: پاکستانیوں کے ویزہ رینیو نہیں ہو رہیں ،
پاکستانیوں کے ویزہ کینسل کر کے واپس ملک بھیجا جا رہا ،
نیو ویزہ اندرون/بیرون یو اے ای پاکستانیوں کیلئے اپروول نہیں مل رہیں ۔

Pakistanis Are Not Allowed To Apply For the Positions In UAE , Written Notice Posted .
UAE 🇦🇪 Visa Update for Pakistanis 🇵🇰.
Visa Not Renewing For Pakistanis In UAE .
Pakistanis Visas Cancelling & Send Peoples To Pak.
New Visas Inside/Outside UAE Not Getting Approval.













07/10/2026

عوامی سہولت کیلئے ، علی پور میں ڈرائیونگ ٹیسٹ اور ڈرائیونگ لرنر کا انعقاد کیا گیا ، آج مورخہ 07 اکتوبر 2026

لرنر لائسنس کے ساتھ ساتھ ڈرائیونگ ٹیسٹ کا سلسلہ بھی جاری ۔

موبائل پولیس اسٹیشن کے ذریعے شہریوں کو دہلیز پر
سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ ….

ڈی پی او سرگودھا کے احکامات کی روشنی میں موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسگ یونٹ۔







Maryam Nawaz Sharif
Sargodha Police
Assistant Commissioner Bhera

موقع سے فائدہ اٹھائیں / علی پور میں ڈرائیونگ ٹیسٹ ، آج مورخہ 07 اکتوبر 2026لرنر لائسنس کے ساتھ ساتھ ڈرائیونگ ٹیسٹ کا سلس...
07/10/2026

موقع سے فائدہ اٹھائیں / علی پور میں ڈرائیونگ ٹیسٹ ، آج مورخہ 07 اکتوبر 2026

لرنر لائسنس کے ساتھ ساتھ ڈرائیونگ ٹیسٹ کا سلسلہ بھی جاری ۔

موبائل پولیس اسٹیشن کے ذریعے شہریوں کو دہلیز پر
سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ ….

ڈی پی او سرگودھا کے احکامات کی روشنی میں موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسگ یونٹ۔







Sargodha Police

اہل علی پور سیداں، ہجکہ ، زین پور اور تحصیل بھیرہ کے گردو نواح کیلئے سہولت 07 اکتوبر 2026 صبح 9 بجے سے سروسز کا آغاز کر ...
06/10/2026

اہل علی پور سیداں، ہجکہ ، زین پور اور تحصیل بھیرہ کے گردو نواح کیلئے سہولت
07 اکتوبر 2026 صبح 9 بجے سے سروسز کا آغاز کر دیا جائے گا ،
بمقام، دارہ مہر منیر احمد (دھیلہ) / مہر تنویر احمد ( پنجاب پولیس ) ، نزد نواز شریف سکول آف ایمیننس، بیک سائیڈ الاؤیس اکیڈمی سکول ، علی پور سیداں- بھیرہ .

تمام خواتین و حضرات سے التماس ہے کہ اپنے لرنر لائسنس کے اجراء کیلئے اپنے شناختی کارڈ کے ساتھ تشریف لائیں ،

ڈرائیونگ لائسنس کے ٹیسٹ بھی لئے جائے گیں ۔
لرنر لائسنس/ ڈرائیونگ ٹیسٹ کیلئے فیس موقع پر ادا کرنی ہو گی ،

18سال سے کم اور 16 سال سے زیادہ عمر والے بچے اور بچیاں اپنے نادرا بیفارم کے ساتھ تشریف لائیں ۔

موبائل پولیس اسٹیشن کے ذریعے شہریوں کو دہلیز پر سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ ….
ڈی پی او سرگودھا کے احکامات کی روشنی میں موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسگ یونٹ


Assistant Commissioner Bhera

Address

Dubai

Telephone

+971504649657

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzadah Tariq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category