11/10/2025
Sale sale sale 💗❣️❤️.
Deal of the day.
Original Rocket tape 01 packet.
Original Nabeel Sports 01 ball 🏀.
Only for 999/-
Order now ☎️
03139898407
We love � Imran Khan and we proud of him:)
11/10/2025
Sale sale sale 💗❣️❤️.
Deal of the day.
Original Rocket tape 01 packet.
Original Nabeel Sports 01 ball 🏀.
Only for 999/-
Order now ☎️
03139898407
02/10/2025
Super sale 💗❣️❤️.
Deal of the day.
Original Osaka tape 02 packet.
Original Nabeel Sports 01 ball 🏀.
Only for 999/-
20/09/2025
31/08/2025
🙏💐🙏:-)
29/08/2025
Back to School 🏫 🎒 Get 10% Discount.
آج ہی خریداری کریں اور 10% رعایت سے لطف اندوز ہوں۔ پیشکش 30 ستمبر تک درست ہے۔
Make a purchase today and enjoy a 10% discount. The discount offer is valid until 30 September.
28/08/2025
ہائی الرٹ
نارووال، شکر گڑھ، لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب ،اوکاڑہ، ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، جھنگ، قصور، پاکپتن، ملتان، وہاڑی، خانیوال، سیالکوٹ، ڈسکہ، سمبڑیال، گجرات، کھاریاں، گوجرانوالہ، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، چنیوٹ، سرگودھا، اور کوٹ مومن کے علاقوں میں اگلے 12 گھنٹوں میں دریائے کے اردگرد رہنے والے علاقوں کو بڑے سیلاب کا خطرہ ہے،
نوٹ‼️ دریا کی ارد گرد لوگوں سے گزارش ہے کہ نقل مکانی کر لیں
#ملتان میں دریاۓ چناب کے ساتھ رہنے والے تیاری مکمل کر لیں
ہیڈ مرالہ سے 9 لاکھ کیوسک اور دریاۓ راوی سے سوا 2 لاکھ کیوسک کا ریلہ آ رہا
22/08/2025
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ😭😭😭
بامخیل سے افسوسناک خبر
نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے امتیاز حسین(پولیس والا) کا جواں سال بیٹا امام حسین جاں بحق ہوگیا۔
لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال صوابی
منتقل کر دیا گیا۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ
21/08/2025