Nelofer

Nelofer

Share

Occasionally one name change the is due to our life. And it name is one of.

01/12/2020
19/10/2018

رُوبرو حیران ہیں دونوں بڑی ہی دیر سے
آئینے کے اِسطرف مَیں اور آئینے میں تم

Content credit: Naeem Zarrar

Photos 10/08/2018
10/08/2018

Jumma Mubarak!

17/11/2016

تم نے مجھ سے کہا، میں تم سے محبت کرتا ہوں
لیکن درحقیقت تم نے مجھ میں اپنی ذات سے محبت کی تھی ۔۔!!!

15/11/2016

خاوند نے اپنی ناراض بیوی کو فون کیا اور تقریباً گھگھیاتے ہوئے کہا: میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا، معافی دو اور آ جاؤ رجوع کر لیتے ہیں۔
عورت نے خاموشی سے سنا اور کہا: ذرا جا کر کچن سے ایک گلاس تو اٹھا لاؤ۔
مرد نے کہا: ہر چند کہ اس بات کا میری التجا سے کوئی تعلق نہیں مگر پھر بھی میں تمہاری خوشی کیلئے گلاس لیکر آتا ہوں۔
گلاس لا کر اس نے پوچھا: اب اس گلاس کا کیا کروں؟
عورت نے کہا اسے کھڑکی سے باہر پھینک دو۔ مرد نے تعمیل کی۔
پھر عورت نے کہا: کیا تم اس گلاس کو دوبارہ سے ویسے بنا سکتے ہو جیسے اسے کچن سے اٹھا کر لائے تھے؟
مرد نے کہا: مگر میں تو پلاسٹک کا ڈسپوزیبل گلاس لایا تھا اور اسے کچھ بھی نہیں ہوا!
عورت نے کہا: اچھا پھر جلدی کر، لے آ گاڑی ادھر، میں تیار ہو لوں۔ 😂

14/11/2016

I spent the entire last night trying to forget you but you are always going to be an unfinished business.

Breaking down at 4am wasn't easy knowing you have work the next day. I guess they're all used to my puffy eyes (i blame allergies)

I miss you, alot and if there's a future...
Why not ?

14/11/2016

کہوں کس سے میں کہ کیا ہے، شب غم بُری بلا ہے
مجھے کیا بُرا تھا مرنا ، اگر ایک بار ہوتا ۔۔۔!!!

09/11/2016

ناکام ہونے کا غم اُنہیں لاحق ہوتا ہے۔ جو اپنے اغراض کے لئے کام کرتے ہیں۔ جو لوگ خدا کی راہ میں نکلتے ہیں ۔ اور خدا کے لئے کام کرتے ہیں انہیں ناکامی کا غم نہیں ہوتا ۔۔!!!!!

Want your business to be the top-listed Government Service in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Dubai